پاکستانی ویٹرن ٹینس کھلاڑی نےاسرائیلی حریف کو شکست دے دی حمید الحق نےآئی ٹی ایف سینئر چیمپئن شپ میں اسرائیلی کھلاڑی زیولیون کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ شائع 01 مئ 2025 01:49pm