پاکستان شائع 29 جولائ 2024 10:09pm آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، لڑکی جاں بحق، 8 افراد زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 06:03pm آزاد کشمیر : چوری شدہ سامان برآمدگی کے دوران پولیس حراست میں ملزم کی خودکشی گرفتار ملزم کو گھر کے لاکر سے چوری شدہ سامان کی برآمدگی کے لیے لے جایا گیا تھا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:30pm راولاکوٹ: ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونیوالا ایک قیدی پشاور سے گرفتار چند ہفتے قبل جیل سے 18 قیدی فرار ہوگئے تھے
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 06:57pm وادی نیلم : کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، 2 جاں بحق، 4 زخمی جیپ ڈرائیور غیر تربیت یافتہ تھا، گاڑی میں خرابی پر خود چھلانگ لگا کر اتر گیا، زخمی خاتون
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:06pm راولاکوٹ : جیل سے فرار سزائے موت کا قیدی گرفتار، تعداد 7 ہوگئی حکومت آزادکشمیر نے اس کی گرفتاری کیلئے ایک کروڑ کا انعام مقرر کر رکھا تھا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 11:12pm کراچی : کشمیری حریت رہنما برہان وانی کے 8 ویں یوم شہادت پر ریلی ریلی میں سعید غنی، امین الحق سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی
▶️ پاکستان شائع 08 جولائ 2024 10:53pm مذاکرات کیلئے بھارت کے ترلے، ’حکومت پاکستان کہہ دے کشمیر سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں‘ ایک نیا اتفاق رائے پیدا کریں ملک میں کہ کشمیر ہمارے لئے کوئی بڑا ایشو نہیں ہے، عبدالباسط
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:55pm مقبوضہ کشمیر: برہان وانی کی برسی پر بھارتی فوج پر بڑا حملہ، 4 فوجی ہلاک متعدد زخمی علاقے میں بھارتی سکیورٹی فورسز کا آپریشن
▶️ پاکستان شائع 01 جون 2024 09:39pm وادی میں رینجرز کیوں بلائی گئی، وزیراعظم آزاد کشمیر کی وضاحت حکومت پاکستان کو محرومیوں کا ازالہ کرنا چاہیے ، چوہدری انوارالحق
دنیا شائع 30 مئ 2024 05:09pm مقبوضہ کشمیر، بس کھائی میں گرنے سے 21 ہندو زائرین ہلاک حادثہ اکھنور شہر کے نزدیک رونما ہوا، مرنے والوں کا تعلق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تھا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 09:13pm بھارت مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر نیلام کر رہا ہے،دفتر خارجہ دفتر خارجہ کا بھارت سے اس طرح کے استحصالی منصوبوں کو ترک کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:53pm وزیرخارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے کاروباری تعلقات قائم کرلیں، سراج الحق وزیرخارجہ کے بھارت سے تجارت کرنے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:51pm آزاد کشمیر میں بارش متاثرین کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے امداد کا اعلان کردیا ذاتی پسند نا پسند کو دفن کرکے پاکستان کی خاطر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان
دنیا شائع 13 فروری 2024 12:36pm مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی پاکستانی الیکشن پر بول پڑیں بھارتی کٹھ پتلی حکومت کی سابق وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے بیان دیا
دنیا شائع 08 فروری 2024 07:35pm گاندربل میں برفانی تودہ گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی تھیں
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:31am ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے 76 سال مکمل ہوگئے
دنیا شائع 31 جنوری 2024 08:47am بھارتی فوج جعلی انکاؤنٹرز کی اسپیشلسٹ بن گئی بھارتی فوج کے افسران ترقی، تمغوں اور اچھی رپورٹ کے لئے جعلی آپریشن اور انکاؤنٹرز کرتے ہیں
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 04:23pm پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، نگراں وزیر خارجہ بھارت کشمیریوں کو انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں کا نشانہ بھی بنا رہا ہے، جلیل عباس جیلانی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 12:36pm کشمیر کےعوام کےحق خودارادیت کیلئے حمایت کی تجدید کرتے ہیں، صدر پاکستان بھارت کشمیریوں کو مزید محکوم بنانے کی کوشش کر رہا ہے، عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 03:31pm بھارتی فوج کیخلاف کشمیری مسلمانوں کی برہنہ احتجاجی پریس کانفرنس پونچھ کمیونٹی نے ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 7 روز کا الٹی میٹم دے دیا
دنیا شائع 24 دسمبر 2023 09:12am مقبوضہ کشمیر میں 3 شہریوں کو بھارتی فوج نے اٹھا کر مار دیا، ریاستی حکومت کا بڑا اعتراف 'ان پر تیزاب اور مرچ پاؤڈر ڈالا گیا، پانی سے بھرے ٹینکوں میں بجلی کے جھٹکے دیے گئے، تھرڈ ڈگری ٹارچر دیا گیا'
دنیا شائع 23 دسمبر 2023 07:24pm بھارت کا قیدیوں کو نشانہ بنا کر ممکنہ فالس فلیگ آپریشن کا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا مودی سرکار کے فالس فلیگ آپریشن کی خبر را کے زیرِ انتظام سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:07pm کشمیر کے لیے 300 بار بھی جنگ لڑنے کو تیار ہیں، نگراں وزیراعظم میری پہلی دفاعی لائن یہاں مظفرآباد میں نہیں بارہ مولا اور سری نگر میں بیٹھی ہے، انوار الحق کاکڑ
دنیا شائع 10 دسمبر 2023 11:04am بھارت کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 75 سال مسلمانوں، عیسائیوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر زمین تنگ ہے
دنیا شائع 06 دسمبر 2023 09:43pm ’نہرو نے دو بڑی غلطیاں کیں ورنہ پورا کشمیر ہمارا ہوتا‘، بھارتی وزیر داخلہ وہ دو غلطیاں کیا تھیں؟ جانیے
دنیا شائع 23 نومبر 2023 09:09am راجوڑی میں 2 افسروں سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک سرحدی اضلاع میں گزشتہ 18 ماہ کے دوران تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے
دنیا شائع 11 نومبر 2023 10:49pm مقبوضہ کشمیر: ہاؤس بوٹ میں آگ لگنے سے تین بنگلہ دیشی سیاح جاں بحق ڈل جھیل میں لگی بھیانک آگ میں کروڑوں روپے کی املاک بھی جل کر خاکستر
دنیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 06:34pm ’اننت ناگ اور بارہ مولہ میں بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کی کوشش کی‘ فالس فلیگ آپریشن بھارتی ڈرامہ ہے، بھارت ایک سے زیادہ اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
دنیا شائع 16 ستمبر 2023 03:17pm بھارتی کرنل، میجر کو مارنے والے عسکریت پسند چوتھے روز بھی نہ پکڑے گئے، ڈرونز بھی ناکام بھارتی فوج جنگلات میں چھپےعسکریت پسندوں کو نشانہ بنانے کیلئے ڈرون کا استعمال کررہی ہے