Aaj News

اتوار, نومبر 10, 2024  
08 Jumada Al-Awwal 1446  

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ کردیا گیا

وزیراعظم نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کرنا تھا
اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 04:23pm

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ آزاد کشمیر خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ کردیا گیا، شہبازشریف کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کرنا تھا جہاں انہوں نے قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرنا تھا۔

azad kashmir

اسلام آباد

PM Shehbaz Sharif

Jammu and Kashmir

youm e istehsal kashmir