میٹ گالا میں جیف بیزوس کی شکل والی 'پیشاب کی بوتلیں' کیوں رکھی گئیں؟ ان بوتلوں نے ریڈ کارپٹ کی چمک دمک کے پیچھے چھپے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ شائع 06 مئ 2026 03:54pm