▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:35pm جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:41pm سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 08:41pm چیف جسٹس نے آئینی بینچ کی مخالفت کیوں کی؟ جوڈیشل کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئینی بینچ کا سربراہ سینئیر موسٹ ججز میں سے کیوں نہیں چُنا گیا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:39pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:44pm آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 02:16pm ججز تقرری کمیشن کیلئے اسپیکر نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا پارلیمنٹ سے بھجوائے گئے ناموں میں حکومت اپوزیشن کی برابر کی نمائندگی ہے، ترجمان
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:44pm جوڈیشل کمیشن کیلئے پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ممبران کے نام سامنے آگئے بانی پی ٹی آئی نے دو ناموں کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 04:40pm پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن میں شمولیت کیلئے 7 ناموں کی فہرست تیار کرلی بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد حتمی دو ناموں کا فیصلہ ہوگا
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 05:26pm جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 11:57am تحریک انصاف کا 26ویں ترمیم کے تحت قائم پارلیمانی جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کا اعلان جوڈیشل کمیشن کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 08:59pm جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر، وزرائے قانون، بار نمائندگان کوآگاہ کر دیا گیا اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے رولزکے مسودے کی منظوری دی جانی تھی
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 08:12pm جوڈیشل کمیشن اجلاس، رولز کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، جج کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر غور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیسن اجلاس سے واک آوٹ کیا،
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 01:08pm خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا تحقیقات کا مقصد ملزمان کا تعین اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا ہے، خط میں استدعا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:22pm 9 مئی واقعات: خیبرپختونخوا حکومت کا انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ فیصلے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور دیں گے
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:28pm نئے ججز کی تقرری پر رولز کا جائزہ لینے کیلٸے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب چیف جسٹس پاکستان نے تمام ہائیکورٹس کے ججز تقرری کیلئے نام بھی طلب کر لیے ہیں
پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:59pm نو مئی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول صوبائی حکومت کے خط پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 03:12pm خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا خط چھپنے کی ناکام کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 09:29pm خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظور دے دی جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کے بعد 9 مئی واقعات میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا، کابینہ کا فیصلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 11:03pm ’ججز کی تقرری کے حوالے سے چیف جسٹس اپنا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کیلئے تیار‘ چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن کے رولز میں ترمیم پر تیار
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 06:20pm جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن اپنی سفارشات منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 06:24pm عمران خان حملہ اور ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن پر چیف جسٹس کی مشاورت دو سے تین دن میں وزیراعظم کے خطوط کا جواب دئیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 03:49pm جب پیدل چلنے والے جسٹس فائزعیسی بھی ٹریفک میں پھنس گئے مطیع اللہ جان کی جانب سے ویڈیو شیئر کرنے پر فاضل جج نے دو صفحات لکھ ڈالے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:10pm ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز پر مشتمل کمشن بنایا جائے، وزیراعظم
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 05:29pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش تینوں ججز کی مستقلی کیلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جائیں گے۔
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 11:30pm ارشد شریف قتل کیس: جسٹس (ر) شکور پراچہ کی جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت پہلے سے تفتیش کا حصہ بننے والے شخص کو قانونی طور پر کمیشن کا حصہ نہیں بنانا چاہیے، جسٹس (ر) عبدالشکور
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 06:55pm ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ارشد شریف شہید کے کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے، خط
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 10:33am پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرریوں کا اہم اجلاس آج 8 رکنی کمیٹی جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کا جائزہ لے گی
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 06:38pm جوڈیشل کمیشن کی عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش سٹس عامر فاروق جنوری 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج تعینات ہوئے تھے
پاکستان شائع 01 نومبر 2022 10:19am نئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج چیف جسٹس کے لئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور ہوگا