نابالغ بچے کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق پر عدالت کا بڑا فیصلہ والدین کسی معاہدے کے ذریعے بچے کو نان نفقہ یا وراثت کے حق سے محروم نہیں کر سکتے، عدالت شائع 17 جون 2026 11:18am
باپ بچے کے نان نفقے کی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتا: لاہور ہائیکورٹ نان نفقہ نابالغ بچے کا مستقل حق ہے، اسے کسی سمجھوتے یا راضی نامے کے ذریعے ختم نہیں کیا جا سکتا: عدالت شائع 02 جون 2026 02:00pm