ایم کیو ایم کے دھڑوں کو ایک کرنے کے لئے فائنل راؤنڈ شروع رہنما آج شام ساڑھے 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے شائع 12 جنوری 2023 08:36am
میچ کے دوران رضوان سے ملنے کیلئے میدان میں آنے والے مداح گرفتار مداحوں کو میدان میں دیکھ کر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 07:57pm
کراچی والوں کیلئے خوشخبری، بجلی 7 روپے 43 پیسے سستی الیکٹرک کیلئے نومبرکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں کمی کی منظوری شائع 11 جنوری 2023 03:56pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے ہراکر سیریز برابر کردی قومی ٹیم نے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوکر 181 رنز بنا کر کیویز گیند بازوں کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 10:32pm
بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت کا رینجرز، فوج تعینات کرنے سے انکار تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا شائع 11 جنوری 2023 02:53pm
الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور ایم کیو ایم کی درخواست پر آج ہی سماعت ہونے کا امکان شائع 11 جنوری 2023 01:13pm
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا فول پروف سکیورٹی کیلئے آئی جی سندھ کو خط چیف الیکشن کمشنر کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو انتخابات کی نگرانی کیلئے کراچی پہنچنے کی ہدایت شائع 10 جنوری 2023 10:51pm
کراچی میں ڈکیت بے قابو، چائے ہوٹل کے ساتھ عالمی کھلاڑی بھی لُٹ گئے متاثرین صبح سویرے چائے کے ہوٹل پر ناشتہ کرنے آئے تھے اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 10:03pm
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 اور کمرشل سلنڈر 230 روپے مہنگا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر تین ہزار روپے اور کمرشل سلنڈر 11 ہزار 350 روپے پر آگیا شائع 10 جنوری 2023 07:49pm
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حیات ریجنسی ہوٹل کی عمارت اور اراضی واگزار کرانے سفارش کردی پی اے سی نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی۔ شائع 10 جنوری 2023 06:28pm
سندھ ہائیکورٹ کا گلستان جوہر اسکیم 36 میں قبضے ختم کرانے کا حکم غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ ختم نہ کرانے پر کے ڈی اے حکام کی سرزنش شائع 10 جنوری 2023 02:13pm
بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں شائع 10 جنوری 2023 12:24pm
نیوزی لینڈ کیخلاف جیت کے بعد شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام عبوری چیف سلیکٹر نے اپنی ٹویٹ میں کیا کہا؟ شائع 10 جنوری 2023 09:47am
بلدیاتی انتخابات: حیدرآباد، کراچی اور بدین کی ابتر صورتِ حال کیا نئے منتخب ہونے والے نمائندے مسائل کو ٹھیک کر پائیں گے؟ شائع 09 جنوری 2023 08:13pm
روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ساڑھے تین لاکھ ٹن گندم کراچی پورٹ آچکی ہے شائع 09 جنوری 2023 06:13pm
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی فاسٹ بولر نسیم شاہ مقابلے کے بہترین کھلاڑی قرار پائے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:13pm
بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز کی تعینات کی جائے، خط اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:08pm
ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا اوگرا نے جنوری کے لئے قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی ہے شائع 09 جنوری 2023 12:52pm
ایم کیوایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہی ہوں گے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:09pm
ہزارہ کلچر ڈے پر قائدآباد سے شاہراہ فیصل تک پرامن ریلی کا کامیاب انعقاد پاکستان میں آج علاقائی سطح پر ہزارہ کلچر ڈے منایا گیا۔ شائع 08 جنوری 2023 11:43pm
جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنانے کا اعلان کراچی کا اگلا مئیر جماعت اسلامی سے منتخب ہوگا، حافظ نعیم الرحمان شائع 08 جنوری 2023 09:36pm
سی ویو سے خاتون ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معاملہ، ملزم شان کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا سارہ ملک سے کچھ روز سے جھگڑا چل رہا تھا، سارہ کو اسپتال میں دوسری لڑکی سے میرے تعلق کا علم ہوا تھا، ملزم شائع 08 جنوری 2023 07:15pm
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کا آغازآج سے، پاکستانی ٹیم کا فوٹو شوٹ مکمل کھلاڑیوں نے ہنسی مذاق بھی کیا اور مختلف پوز دے کر تصویریں کھنچوائیں اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:26am
ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل الیکشن کمیشن سندھ کے باہر ہونے والا احتجاج 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا، ترجمان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 09:50am
کراچی میں بچوں کو زخمی کرکے ماؤں کو لوٹنے والی خواتین متحرک واردات کی سی سی ٹی فوٹیج کے باوجود ملزمہ کی عدم گرفتاری پروالدین عدالت پہنچ گئے۔ شائع 07 جنوری 2023 08:36pm
سمندر میں چھلانگ لگانے والی خاتون کو بلیک میل کرکے زیادتی کی گئی، پولیس مقدمہ درج ، دو ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 02:57pm
بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا 8 جنوری کو باغ جناح میں جلسے کا اعلان پیپلزپارٹی ایم کیو ایم دونوں شریک جرم ہیں، حافظ نعیم شائع 07 جنوری 2023 12:49pm
گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان شائع 07 جنوری 2023 11:25am
کراچی: کوچنگ سینٹر میں ساتھی کی فائرنگ سے طالبعلم قتل ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا آشان میواتی دوران علاج دم توڑ گیا شائع 06 جنوری 2023 06:25pm
کراچی کی ہر نشست پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے، سعید غنی بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونگے۔ شائع 06 جنوری 2023 04:40pm