جامعہ کراچی، طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے نے کیمپس سیکیورٹی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا شائع 28 اکتوبر 2023 10:19am
کراچی: 800 وار داتوں میں ملوث کرمنل پکڑا گیا، ’10 افراد کے قتل کا اعتراف‘ ملزم کا تعلق فیضان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس شائع 27 اکتوبر 2023 06:23pm
میئر کراچی کا ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا معاملہ عدالت میں چیلنج الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری، 2 نومبر تک جواب طلب شائع 27 اکتوبر 2023 05:14pm
سندھ بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران ملیریا کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ کراچی میں ملیریا کے سب سے کم کیسز سامنے آئے شائع 27 اکتوبر 2023 12:31pm
کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد ملزمان سے اسلحہ، 2 موٹر سائیکل، بینک کے گارڈز کا اسلحہ برآمد شائع 26 اکتوبر 2023 09:47pm
کراچی: شادی کے گھر میں ایک کروڑ روپے کی چوری، 2 ڈرائیور زیرحراست گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:56am
محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں فلووائرس پر ایڈوائزری جاری کردی نئے انفلوئینزا وائرس سے لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں، حکام شائع 25 اکتوبر 2023 06:19pm
کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوٹی ہوئی رقم کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:29pm
کراچی میں شہری کی بہادری، بیکری میں ڈکیتی کرنیوالے ڈاکو کر زخمی کردیا 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، ایک ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوا شائع 24 اکتوبر 2023 11:46pm
جامعہ کراچی کی طالبات کو زبردستی رکشے میں بیٹھانے کی کوشش، تحقیقات شروع رکشے میں سوار 2 افراد نے ہمارے سر پر اسلحہ رکھا، متاثرہ طالبہ شائع 24 اکتوبر 2023 11:08pm
کراچی: گاڑیاں چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں کباڑی ملوث ہونے کا انکشاف لیاقت آباد اے وی ایل سی نے گاڑیوں کے کباڑی گروہ کو دھر لیا ہے، ایس ایس پی اے وی ایل سی شائع 24 اکتوبر 2023 08:37pm
کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، جاں بحق ارسلان کے اہل خانہ انصاف کے متلاشی غم سے نڈھال ارسلان کی والدہ کا کراچی میں پائیدار قیام امن کا مطالبہ شائع 24 اکتوبر 2023 08:05pm
’کوشش ہے کراچی کا پولیو وائرس دوسرے شہروں اور دوسری جگہ کا کراچی میں داخل نہ ہو‘ سیوریج میں پائے جانے والے سیمپلز کے باعث 30 اکتوبر تا 5 نومبر کراچی بھر میں دوبارہ مہم چلائی جائے گی. شائع 23 اکتوبر 2023 10:56pm
ایم کیوایم کا 29 اکتوبر کو لیاقت آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان جلسے کی تیاری کیلئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب شائع 23 اکتوبر 2023 08:39pm
کراچی: جان لیوا جرثومے نگلیریا نے ایک اور شخص کی جان لے لی کراچی رواں برس نگلیریا سے 5 افراد چل بسے شائع 23 اکتوبر 2023 02:23pm
پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کے بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی، شرجیل میمن نئی بسیں عوام الناس کی سہولت کے لئے جلد سڑکوں پر ہوں گی، رہنما پیپلزپارٹی شائع 22 اکتوبر 2023 09:35pm
کراچی سمن آباد میں خاتون سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے شائع 22 اکتوبر 2023 12:16pm
پاکستان میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا کراچی کے علاقے گڈاب میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 09:36pm
کراچی: ڈانس پارٹیز میں ممنوعہ ادویات کے اوور ڈوز سے لڑکیوں کی اموات، 4 ملزمان گرفتار سرکاری افسر کے فارم ہاؤس کو سیل کردیا، افسر دھندہ چلا رہا تھا، پولیس شائع 21 اکتوبر 2023 06:18pm
کراچی میں 500 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کا تعلق فیضان خان عرف بھوری گروپ سے ہے، پولیس شائع 20 اکتوبر 2023 09:37pm
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری کی یوسی سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:47pm
کراچی کی پہلی آلودگی سے پاک، کاربن فری سڑک سڑک پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں سمیت ہر قسم کی گاڑی کا داخلہ منع ہے شائع 20 اکتوبر 2023 10:05am
ایم کیوایم پاکستان کا کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم... شائع 19 اکتوبر 2023 07:18pm
بچے کا فوری پوسٹ مارٹم نہ کرنے پر پولیس سرجن کا ایم ایل او جناح اسپتال کیخلاف کارروائی کا مطالبہ ایم ایل او کی تاخیر سے پوسٹمارٹم میں شواہد ضائع ہونے کا سبب بنے گی، ڈاکٹرسمیعہ شائع 19 اکتوبر 2023 06:10pm
کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسز سامنے آگئے مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm
ایک شخص کی واپسی کیلئے انتخابات، جمہوریت اور آئین کو روک دیا گیا، بلاول بلاول بھٹو زرداری کا عام انتخابات کیلئے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:18pm
پاکستانی شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا کیوں؟ ارجنٹ فیس دینے کے باوجود پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو مشکلات اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:06pm
کراچی: ائرپورٹ پرسگریٹ نوشی اور پان، چھالیہ، گٹکے کے استعمال پرجُرمانہ ہوگا عمل نہ کرنےوالوں کے جُرمانہ عائد کرنے سمیت خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ شائع 18 اکتوبر 2023 11:22am
کراچی: مغربی ہواؤں کے زیراثر بوندا باندی کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 18 اکتوبر 2023 10:31am
کراچی: لڑکی سے مبینہ زیادتی اور زہریلی اشیاء کھلانے کا واقعہ، لواحقین کے دل دہلا دینے والے انکشافات لڑکی سے زیادتی کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ میں زہریلی چیز کھانے کے شواہد مل گئے شائع 17 اکتوبر 2023 07:43pm