Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
اتوار 28 جون 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع

سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع

فروری تک اگر کسی گاڑی کی بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ ہوئی تو اس کے خلاف کارروئی ہوگی
شائع 29 دسمبر 2023 10:34pm
شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے
شائع 29 دسمبر 2023 08:23pm
ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون پیپلز پارٹی میں شامل

ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون پیپلز پارٹی میں شامل

آصف زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو ساتھیوں سمیت پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:28pm
سندھ میں تعینات زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز معطل

سندھ میں تعینات زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینز معطل

ضلعی زکوۃ چیئرمینز کی جگہ ایڈمنسٹریٹر کام کریں گے، محکمہ اوقاف
شائع 29 دسمبر 2023 03:44pm
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

نئے سے قبل ہی کراچی والوں کو سالِ نو کا تحفہ دے دیا
شائع 29 دسمبر 2023 03:11pm
ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق

ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق

ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چل رہی ہے، راستہ نکل آئے گا، سعد رفیق
شائع 29 دسمبر 2023 03:06pm
کراچی: نیٹی جیٹی پُل پر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی

کراچی: نیٹی جیٹی پُل پر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی

بس نیٹی جیٹی پُل سے ٹاور کی جانب والا پُل اتر رہی تھی
شائع 29 دسمبر 2023 02:00pm
کراچی: پی ایم ٹی پھٹنے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی: پی ایم ٹی پھٹنے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی

پولیس سمیت ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر موجود
شائع 29 دسمبر 2023 11:44am
نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز

نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز

مسلم لیگ ن کا منشور جلد عوام کے سامنے آئے گا، سابق وزیراعظم
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:37pm
ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام

ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام

کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان ایک اور بیٹھک لگے گی
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:23pm
ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار

ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار

ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی سیٹ اجسمینٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
شائع 28 دسمبر 2023 11:06pm
انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف

انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف

لاڈلہ وہ ہے جس کوعدالت میں کہا جاتا ہے گڈ ٹو سی یو، صدر مسلم لیگ ن
شائع 28 دسمبر 2023 08:01pm
کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ، بچہ جاں بحق، ایک زخمی

کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ، بچہ جاں بحق، ایک زخمی

آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 07:23pm
وفاقی حکومت میں بھی جماعت اسلامی اپنی جگہ بنائے گی، حافظ نعیم

وفاقی حکومت میں بھی جماعت اسلامی اپنی جگہ بنائے گی، حافظ نعیم

پہلے کراچی والوں کے پاس کوئی متبادل نہیں موجود تھا مگر اب موجود ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
شائع 28 دسمبر 2023 04:02pm
کراچی: مونگ پھلی کے ٹھیلے پرنصب گیس سلینڈر میں دھماکہ

کراچی: مونگ پھلی کے ٹھیلے پرنصب گیس سلینڈر میں دھماکہ

نادرن بائی پاس انڈس چوک پر آئل ٹینکر الٹ گیا
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 11:50am
کراچی میں سردی مزید بڑھنے کا امکان

کراچی میں سردی مزید بڑھنے کا امکان

شہر میں دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 36 منٹ رہے گا، محکمہ موسمیات
شائع 28 دسمبر 2023 09:47am
کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

سال نو پر اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری پر پابندی کو یقینی بنایا جائے گا، فیصلہ
شائع 27 دسمبر 2023 05:28pm
کراچی: کے فور منصوبے میں 27 ارب کی مبینہ کرپشن، دستاویزی ثبوت سامنے آگئے

کراچی: کے فور منصوبے میں 27 ارب کی مبینہ کرپشن، دستاویزی ثبوت سامنے آگئے

متعلقہ حکام اور پی ڈی کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا
شائع 27 دسمبر 2023 04:18pm
امریکی سفارت خانے نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے پرکشش ملازمتوں کا اعلان کردیا

امریکی سفارت خانے نے پاکستانی نوجوانوں کے لیے پرکشش ملازمتوں کا اعلان کردیا

منتخب پروفیشنلز کو اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں تعینات کیا جائے گا، تفصیلات سفارت خانے کی ویب سائٹ پر دستیاب
شائع 27 دسمبر 2023 03:11pm
کراچی میں ادویات کا بحران، جعلی دوائیاں مارکیٹ میں آگئیں

کراچی میں ادویات کا بحران، جعلی دوائیاں مارکیٹ میں آگئیں

مہنگا را مٹیریل خریدیں گے تو کب تک دوائیاں بنائیں گے، فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
شائع 27 دسمبر 2023 10:49am
کراچی : تین ہٹی پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام

کراچی : تین ہٹی پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام

ٹریفک جام کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
شائع 26 دسمبر 2023 11:02pm
کراچی: دکاندار کے قتل کیخلاف کورنگی چمڑا چورنگی پر مذہبی جماعت کا احتجاج

کراچی: دکاندار کے قتل کیخلاف کورنگی چمڑا چورنگی پر مذہبی جماعت کا احتجاج

کورنگی میں فائرنگ سے جاں بحق دکاندار سلیم کی نماز جنازہ ادا
شائع 26 دسمبر 2023 09:41pm
کراچی میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 6 زخمی

کراچی میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 6 زخمی

حافظ آباد میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق
شائع 26 دسمبر 2023 04:27pm
سندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی کیٹ میں بےقاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی کیٹ میں بےقاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد

درخواستیں ہ مسترد کیے جانے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ سندھ ہائیکورٹ
شائع 26 دسمبر 2023 02:16pm
کراچی: عام انتخابات کیلئے پولنگ اسٹاف کی تربیت کا آغاز

کراچی: عام انتخابات کیلئے پولنگ اسٹاف کی تربیت کا آغاز

تربیت کا سیشن 15 جنوری 2024 کو ختم ہو جائے گا، الیکشن کمیشن
شائع 26 دسمبر 2023 12:45pm
کراچی: نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 خواتین زخمی

کراچی: نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 2 خواتین زخمی

رسیکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں میں تصادم کے باعث پیش آیا۔
شائع 26 دسمبر 2023 11:10am
کراچی میں سردی بڑھے گی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی میں سردی بڑھے گی یا نہیں، محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہر قائد آج آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر
شائع 26 دسمبر 2023 10:48am
کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے 100 دکانیں متاثر، کولنگ کا عمل جاری

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی سے 100 دکانیں متاثر، کولنگ کا عمل جاری

5 گھنٹے جوجہد کے بعد آتشزدگی پر قابو پالیا گیا
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 10:31am
کراچی: سال 2023 میں گاڑی، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟

کراچی: سال 2023 میں گاڑی، موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی کتنی وارداتیں ہوئیں؟

اب تک صرف 265 موٹر سائیکل اور 54 گاڑیوں کو برآمد کرایا گیا
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:56pm
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا یوم قائد اعظم اور کرسمس پر سکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا یوم قائد اعظم اور کرسمس پر سکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان

ڈی جی رینجرز میجرجنرل اظہروقاص کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
شائع 25 دسمبر 2023 10:21pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 76
  • 77
  • 78
  • 79
  • 80
  • 81
  • 82
  • 83
  • …
  • 192
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کی قدیم یمنی روایت

ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کی قدیم یمنی روایت

گلگت میں موسمیاتی تباہی

گلگت میں موسمیاتی تباہی

افیئر اور قتل کا ایک اور ہولناک واقعہ

افیئر اور قتل کا ایک اور ہولناک واقعہ

چالان کے لیے جان داؤ پر

چالان کے لیے جان داؤ پر

ایرانی ڈرونز یا خلائی مخلوق؟

ایرانی ڈرونز یا خلائی مخلوق؟

تازہ ترین

ایرانی ساحلوں پر دوبارہ امریکی بمباری؛ تہران کے بحرین اور کویت پر میزائل حملے

ایرانی ساحلوں پر دوبارہ امریکی بمباری؛ تہران کے بحرین اور کویت پر میزائل حملے

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کب کی جائے گی؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کب کی جائے گی؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان

حسینہ واجد کا بنگلہ دیش واپس جانے کا اعلان

حسینہ واجد کا بنگلہ دیش واپس جانے کا اعلان

پاکستان میں 'انسانی پلیسنٹا' کی اسمگلنگ کا پہلا بڑا کیس: یہ کیا ہے اور کہاں استعمال ہوتا ہے؟

پاکستان میں 'انسانی پلیسنٹا' کی اسمگلنگ کا پہلا بڑا کیس: یہ کیا ہے اور کہاں استعمال ہوتا ہے؟

کراچی میں رینجرز کیمپ پر جماعت الاحرار کے دہشتگردوں کا حملہ؛ تین اہلکار شہید

کراچی میں رینجرز کیمپ پر جماعت الاحرار کے دہشتگردوں کا حملہ؛ تین اہلکار شہید

عراق میں کرپٹ سیاست دانوں کی گرفتاریاں، بغداد میدانِ جنگ بن گیا

عراق میں کرپٹ سیاست دانوں کی گرفتاریاں، بغداد میدانِ جنگ بن گیا

ایران اور امریکا کے تازہ حملے: پاکستان اور بحرین کا ہنگامی مشاورتی رابطہ

ایران اور امریکا کے تازہ حملے: پاکستان اور بحرین کا ہنگامی مشاورتی رابطہ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.