نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں محمد زبیر اور مرزا اشتیاق بیگ 2 روز سے ہونے والے اجلاس سے غائب شائع 02 اکتوبر 2023 05:28pm
مالک مکان سے جھگڑے میں کرائے دار نے فائرنگ کردی، خود ہلاک، 2 زخمی جائے وقوعہ سے 32 بور کا پستول ملا ہے، پولیس شائع 01 اکتوبر 2023 11:13pm
کراچی: 3 سالہ بچی کے قتل میں نانی ماموں اور خالو ملوث نکلے، ملزمان گرفتار ملزمان کی فائرنگ سے بچی جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی تھی شائع 01 اکتوبر 2023 11:01pm
ہم واپس آگئے ہیں کراچی لاوارث نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پورے شہر سے الیکشن لڑے گی، مصطفی کمال شائع 01 اکتوبر 2023 10:07pm
کراچی: یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنیوالے اوباش نوجوان کی ویڈیو وائرل طالبات کی پولیس چیف، قانونی نافذ کرنیوالے اداروں سے کارروائی کی اپیل شائع 01 اکتوبر 2023 01:37pm
سابق صدر آصف زرداری لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ آصف زرداری نے مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں شائع 30 ستمبر 2023 11:19pm
سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کا کچے میں بیک وقت آپریشن کرنے پر اتفاق جسٹس (ر) مقبول باقر سے محسن نقوی کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت شائع 30 ستمبر 2023 09:11pm
کراچی: بحرین کے پارسل سے 30 کروڑ مالیت کی آئس پکڑی گئی پکڑے جانے کے ڈر سے پارسل وصول نہیں کیا گیا، حکام شائع 30 ستمبر 2023 09:04pm
کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیے، امیگریشن سسٹم بند چوہوں نے ایف آئی اے امیگریشن سسٹم کو بھی نہیں بخشا شائع 30 ستمبر 2023 07:27pm
کراچی: فائرنگ کے 3 واقعات میں پیش امام سمیت 4 افراد جاں بحق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر پورٹ قاسم کا پیش امام تھا، پولیس اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:58pm
پرانے سرکاری کوارٹرز کی جگہ نئے اپارٹمنٹس بنانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلی کی پرانے کورٹرزکی جگہ اربن ری جنریشن منصوبے کی منظوری شائع 30 ستمبر 2023 11:03am
جسٹس عرفان سعادت قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات صدر علوی نے جسٹس عرفان کی تعیناتی کی منظوری دے دی شائع 29 ستمبر 2023 03:12pm
سندھ بھر میں جلوس کے روٹس کی سوئپنگ کی ہدایت کراچی میں پولیس کے 4 ہزار 463 افسران و جوان سکیورٹی پر مامور ہیں، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 03:47pm
ملک بھر میں آج عید میلادالنبیﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:53pm
کراچی: ایف آئی اے نے ڈیفنس میں 2 قیمتی گاڑیوں کو سیز کردیا گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کرنے پر ایف آئی اے کی کلفٹن میں کارروائی شائع 28 ستمبر 2023 09:10pm
اسٹیٹ بینک کی 30 ستمبر کو بینکس شام 5 بجے تک کھولنے کی ہدایت تمام متعلقہ اداروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت شائع 28 ستمبر 2023 08:09pm
مزدوروں کے 22 ارب روپے کی وصولی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ ہر صورت سندھ کے مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کریں گے، مقبول باقر شائع 28 ستمبر 2023 07:58pm
نوازشریف 21 اکتوبر کو اپنا ایجنڈا دیں گے، محمد زبیر نے بڑی خبر دے دی سابق گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کو بھی نشانے پر رکھ لیا شائع 28 ستمبر 2023 07:35pm
ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا عارضی بندش کا فیصلہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں شائع 28 ستمبر 2023 07:24pm
ہوائی جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ طیاروں کو پرندوں اور لیزر لائٹس سے بچانے کیلئے انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا ہنگامی اجلاس شائع 28 ستمبر 2023 07:13pm
کراچی: گلستان جوہر میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج، ٹریفک جام گھر میں چھوٹے بچے بھی ہیں، ہماری بجلی فوری بحال کی جائے، مظاہرین شائع 28 ستمبر 2023 05:52pm
کراچی میں پی ٹی آئی کا انصاف ہاؤس کھول دیا گیا عدالت کی وکلاء کو انصاف ہاؤس میں داخلے کی اجازت اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:23pm
عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm
میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر طالب علم کو ایک لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 03:54pm
کراچی والوں کیلئے بری خبر، بجلی 4.45 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ مالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 10:22pm
محبوبہ نے غربت کے طعنے دیے، کراچی کا لڑکا ڈاکو بن گیا ملزم ٹھکرائے جانے پر کیش وین لے اڑا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:29am
کراچی میں رواں سال کتنے بچے اغواء اور پراسرار لاپتہ ہوئے؟ بچوں کے اغواء اور پر اسرار لاپتہ ہونے کے واقعات ميں خطرناک اضافہ شائع 27 ستمبر 2023 05:15pm
پاکستانی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو مغلظات بکنے والا افغان باشندہ معافی مانگنے پر مجبور 'معافی مانگتا ہوں، آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا' شائع 27 ستمبر 2023 04:57pm
سندھ میں ضائع شدہ کھانے کو پیداواری مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ فوڈ انڈسٹریز سے بھی زائد المعیاد کھانے پینے کی اشیاء جمع کی جائیں گی، حکام اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:33am
کراچی، غیرمعیاری اسمگل شدہ دودھ بنانیوالے کارخانے پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 27 ستمبر 2023 09:34am