پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:37pm بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 03:07pm عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد، کیس منتقلی کی درخواست مسترد آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے گئے تو کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 04:58pm خاور مانیکا کے بیٹوں سے متعلق جاوید چوہدری کا بیان، ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی فوج نے خاور مانیکا کے دونوں بیٹوں کو ننگا کر کے مارا اور ماں کے خلاف بیانات دینے پر مجبور کیا، ویڈیو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 12:43pm نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف بیان قلمبند، سنگین الزامات کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کر لئے گئے
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:53pm بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:29pm بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر درخواست مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 04:07pm ’دانش کا مقابلہ خاور مانیکا سے نہ کیجئے، دانش کی روح کو تکلیف ہوتی ہوگی‘ خلیل الرحمان قمر کی سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 06:59pm خاورمانیکا نے دوران عدت نکاح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست دائر کردی بشری بی بی سے1989 میں نکاح ہوا، درخواست
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:58pm خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف اور فضل الرحمان نے کیا کہا میاں صاحب کیا آپ نے خاور مانیکا کا انٹرویو دیکھا ہے؟ صحافی کا سوال
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 12:39pm پی ٹی آئی نے خاور مانیکا کے انٹرویو کو ’گٹرشو‘ قراردے دیا 'سپر میکس لاڈلے کو بھی نظر انداز نہ کریں،زبردستی کے ریلیف کی حقیقت کا پردہ فاش کریں'۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:07am عمران خان اور بشری کے معاملے پر کئی لوگوں نے فون کیے اس لیے خاموش رہا، خاور مانیکا عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، رات کو چھپ کر فون پر لمبی لمبی باتیں ہوتی تھیں، خاور مانیکا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:46pm بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا کی رہائی کا حکم عدالت کا درخواست گزارکوایک لاکھ کےمچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 02:49pm اوکاڑہ: خاور مانیکا کو کرپشن کیس میں جیل بھجوا دیا گیا سینیئر سول جج نے کچھ دیر قبل مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:20pm جسمانی ریمانڈ کے خلاف خاور مانیکا کی درخواست خارج خاور مانیکا نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کو عدالت میں چیلنج کیا تھا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 12:29pm خاور مانیکا کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی جج نعیم شوکت کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 04:15pm قبرستان کی جگہ شادی ہال کی خبر غلط، دکانیں ہماری ہیں، خاور مانیکا کا اعتراف خاور مانیکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 03:55pm خاور مانیکا راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے خاور فرید مانیکا نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال اور 26 دکانیں تعمیر کیں، حکام