Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 11 فروری 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن

دونوں درخواستوں پر چار ستمبر کو سماعت ہوگی
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:18pm
ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان

ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان

مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی
شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm
لاہورہائیکورٹ سموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹیں رات 10 بجے بند نہ کروانے پربرہم

لاہورہائیکورٹ سموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹیں رات 10 بجے بند نہ کروانے پربرہم

عدالت کا ڈی جی پی ایچ اے کو پیر کے روز پیش ہونے کا حکم
شائع 01 ستمبر 2023 12:06pm
تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے

پرویزالٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:23pm
پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

پی ٹی آئی چیئرمین نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کردیا

عمران خان جیل میں ہونے کی بناء پر انسدادِ دشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے، درخواست
شائع 31 اگست 2023 01:12pm
’چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب حکومت کی تحویل میں ہوتے تو مداخلت کرتے‘

’چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب حکومت کی تحویل میں ہوتے تو مداخلت کرتے‘

بیرسٹر سلمان صفدر کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
شائع 31 اگست 2023 12:28pm
عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ

عدالتی حکم کے باوجود نیب کا پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ

نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی
اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 01:53pm
’سڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں‘ ، لاہور ہائیکورٹ

’سڑکوں پراحتجاج کرکے حکومت کو ٹیکس واپس لینے پرمجبور کریں‘ ، لاہور ہائیکورٹ

قوانین آئین کے بنیادی حقوق سے متصادم ہوں توعدالتیں انہیں کالعدم قرار دے سکتی ہیں، عدالت
اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 11:50am
احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

احتساب عدالت نے پرویز الہٰی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

دوران سماعت پرویز الہیٰ نے احتساب عدالت میں نیب کے خلاف شکایات کے انبار لگائے
اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:55pm
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت 53 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سمیت 53 سیشن ججز کو تبدیل کردیا گیا

اے ٹی سی لاہور کے جج جج اعجاز احمد بٹر کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
شائع 29 اگست 2023 10:20am
یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر نیپرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:34pm
لاہور میں تھیٹروں کی بندش کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار

لاہور میں تھیٹروں کی بندش کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار

کوئی بھی تھیٹر فل ڈریس ریہرسل اور این او سی کے بغیر ڈرامہ نہیں دکھا سکے گا، وزیر اطلاعات
اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 04:09pm
خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

عدالتی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی
شائع 28 اگست 2023 09:37am
سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور پولیس افسران فریق
شائع 26 اگست 2023 09:25pm
پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری

پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری

سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت
شائع 26 اگست 2023 04:54pm
حج کوٹہ : نئی درخواستوں کی وصولی کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

حج کوٹہ : نئی درخواستوں کی وصولی کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

وفاقی حکومت، وزارت مذہبی امور سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
شائع 25 اگست 2023 01:41pm
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیکرٹری کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سیکرٹری کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی

پولیس نے سجاد علی خان کو عدالت پیش کردیا
شائع 25 اگست 2023 11:23am
9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت

9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ
اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسپیشل پراسیکیوٹرکی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی
شائع 24 اگست 2023 01:49pm
الیکشن کی تاریخ مقررکرنے کی درخواست، اتارنی جنرل معاونت کیلئے لاہور ہائیکورٹ طلب

الیکشن کی تاریخ مقررکرنے کی درخواست، اتارنی جنرل معاونت کیلئے لاہور ہائیکورٹ طلب

ٹائم لائن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کیلئے کم از کم 4 ماہ درکار ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
شائع 24 اگست 2023 10:09am
چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ اعتراضی درخواستوں پرسماعت کرے گا
شائع 24 اگست 2023 09:35am
9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی
شائع 23 اگست 2023 04:59pm
پولیس چھاپے میں بھینسیں اور طلائی زیورات لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم

پولیس چھاپے میں بھینسیں اور طلائی زیورات لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے آر پی او ساہیوال کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
شائع 23 اگست 2023 04:52pm
انتخابات 90 روز میں نہ کرانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

انتخابات 90 روز میں نہ کرانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

درخواست میں صدر، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، ادارہ شماریات سمیت دیگر فریق
شائع 23 اگست 2023 04:40pm
’صدر نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی‘

’صدر نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی‘

انتخابات 90 روز میں نہ کروانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 02:01pm
پرویز الہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج

پرویز الہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ بحال ہوگیا
اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:21pm
عام انتخابات 90 روزمیں نہ کرانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

عام انتخابات 90 روزمیں نہ کرانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، ادارہ شماریات اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
شائع 21 اگست 2023 04:03pm
آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

حتمی فیصلے تک آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو معطل کرنے کی استدعا
اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:25pm
نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب

نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا
شائع 19 اگست 2023 05:43pm
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند، تالہ بندی

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند، تالہ بندی

وکلاء کیخلاف مبینہ کارروائیوں پرلاہور بارایسوسی ایشن کا اقدام
شائع 19 اگست 2023 01:00pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • 24
  • 25
  • 26
  • …
  • 41
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

نوزائیدہ بچے موسیقی پر کیوں جھومتے ہیں؟

تربوز سے دل مضبوط کریں

تربوز سے دل مضبوط کریں

برطانیہ میں سائنس دان نایاب کیوں ہوگئے؟

برطانیہ میں سائنس دان نایاب کیوں ہوگئے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

تازہ ترین

سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا

سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا

ٹی20 ورلڈکپ کا سنسنی خیز میچ؛ جنوبی افریقا کی افغانستان کو دوسرے سُپر اوور میں شکست

ٹی20 ورلڈکپ کا سنسنی خیز میچ؛ جنوبی افریقا کی افغانستان کو دوسرے سُپر اوور میں شکست

پی ایس ایل 2026 کی نیلامی: عماد وسیم، کولن منرو سمیت کئی بڑے نام نہ بِک سکے

پی ایس ایل 2026 کی نیلامی: عماد وسیم، کولن منرو سمیت کئی بڑے نام نہ بِک سکے

آزاد کشمیر کا نیا صدر کون ہوگا؟ بڑی بیٹھک بلا لی گئی

آزاد کشمیر کا نیا صدر کون ہوگا؟ بڑی بیٹھک بلا لی گئی

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ: فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ: فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا 17 ماہ بعد منظور

اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا 17 ماہ بعد منظور

عثمان طارق: پاکستان کا خفیہ ہتھیار جس سے بھارت خوفزدہ ہے

عثمان طارق: پاکستان کا خفیہ ہتھیار جس سے بھارت خوفزدہ ہے

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.