خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلے کی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال لاہور ہائیکورٹ کی سرکاری وکیل کو معاملہ جلد مکمل کرانے کی ہدایت شائع 27 نومبر 2023 08:56pm
بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے شائع 27 نومبر 2023 12:30pm
کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 14 روز میں مجموعی طور پر 5 ہزار 85 مقدمات درج شائع 27 نومبر 2023 11:23am
نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی. اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 05:37pm
نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر انوار الحق کاکڑ کی مدت میں الیکشن کمیشن نے توسیع نہیں کی، درخواستگزار شائع 25 نومبر 2023 01:46pm
پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ایس ایس پی اسلام آباد کو 18 دسمبر کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم شائع 24 نومبر 2023 07:56pm
یوٹیوب چینل کے ذریعے خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کی ضمانت منسوخ ملزم اپنے یوٹیوب چینل پرفحش اورغیر اخلاقی گفتگو اپلوڈ کرتا تھا شائع 24 نومبر 2023 07:41pm
محمد خان بھٹی کی تقرری، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے دفتری اعتراض ختم کر کے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی شائع 24 نومبر 2023 11:25am
خفیہ ادارے کے آفس پر حملہ: 2 رکنی بینچ کی ملزمان کی درخواستوں پر سماعت سے معذرت بینچ نےدرخواستیں چیف جسٹس کو بھجوا دیں شائع 23 نومبر 2023 11:46am
ذکاء اشرف کی تقرری: وفاقی حکومت سمیت دیگر کو جوابات داخل کرانے کیلئے مہلت مل گئی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی شائع 22 نومبر 2023 05:25pm
اسموگ: لاہور ہائیکورٹ کا ڈی سیل ہونے والی 84 فیکٹریوں کو دوبارہ سیل کرنے کا حکم عدالت کا فیکٹریاں ڈی سیل کرنے والے تمام افسران کیخلاف کارروائی کا عندیہ شائع 22 نومبر 2023 05:15pm
خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواستگزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت پولیس گاڑیاں جلانے کے کیس میں یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء سے دلائل طلب شائع 22 نومبر 2023 05:06pm
بغیر لائسنس موٹر سائیکل پر آنے والے طلبہ کا اسکول میں داخلہ بند لائسنس نہ رکھنے والے طلبہ اپنی موٹر سائیکل پر اسکول نہ آئیں، نوٹیفکیشن اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 09:40pm
آرٹیکل 62 ،63 پرعملدرآمد کروانے کی درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری الیکشن لڑنے والے امیدواروں کا ڈیٹا الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، درخواست گزار شائع 21 نومبر 2023 11:12am
پنجاب اسموگ: جنوری کے آخر تک ہفتہ کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے کا لفظ معطل کیا جاتا ہے، عدالتی حکم اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm
سانحہ جڑانوالا، جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے خلاف درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی بشپ آزاد مارشل سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت جسٹس عاصم حفیظ کررہے ہیں شائع 20 نومبر 2023 11:28am
خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال خدیجہ شاہ کے کیسز جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں زیر سماعت ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:06pm
بشریٰ بی بی کی درخواست پر ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست دائر کر رکھی ہے شائع 20 نومبر 2023 10:57am
لاہور ٹریفک حادثہ: ملزم کی عمرکا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ، 1632 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات لاہورہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے ڈرائیورز کو فوری گرفتار کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:29pm
اسموگ پر قابو پانے کیلئے اسکول اور کالجز ہفتے کے روز بند کرنے کا حکم ہفتے میں 2 روز ورک فرام ہوم کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ شائع 15 نومبر 2023 04:28pm
لاہور ہائیکورٹ کا فصلوں کی باقیات جلانے پر ڈپٹی کمشنرز کو نوٹس جاری کرنے کا عندیہ عدالت کا ممنوعہ ایندھن بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف بھی ایکشن لینے کا حکم شائع 07 نومبر 2023 07:34pm
عدالت کا اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم پولیس کا اقدام آئین کے آرٹیکل 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل کے منافی ہے، وکیل درخواستگزار شائع 07 نومبر 2023 11:07am
ناسا کی سیٹلائٹ تصاویر نے پنجاب میں اسموگ کی وجہ کا بھانڈا پھوڑ دیا لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 10:39pm
لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم جوفیکٹریاں کالا دھواں چھوڑ رہی ہیں، انہیں سیل کیا جائے،عدالت شائع 03 نومبر 2023 10:54am
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا شائع 02 نومبر 2023 12:46pm
لاہور میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم فوری طور پر اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری شائع 01 نومبر 2023 02:43pm
لاہور ہائیکورٹ کی فرح شہزادی کے بچوں کی اپیل پر سماعت سے معذرت کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی گئی شائع 30 اکتوبر 2023 12:48pm
9 مئی گندے لوگوں کا کام تھا، شیخ رشید کا آئندہ الیکشن دو نشستوں سے لڑنے کا اعلان لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 12:21pm
صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران فریق شائع 28 اکتوبر 2023 05:15pm
پراسیکیوشن حنیف عباسی کیخلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی، تحریری فیصلہ جاری حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈیرن کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا 52 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری شائع 25 اکتوبر 2023 08:11pm