پانچ سالہ نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے حکم کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کرے گا شائع 14 دسمبر 2023 12:38pm
پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر برطرفی کا فیصلہ معطل، لاہور ہائیکورٹ کا مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس سمیع برنی کی برطفی کے خلاف کیس کی مزید سماعت جنوری کے آخری ہفتے تک ملتوی شائع 14 دسمبر 2023 11:51am
ہائیکورٹ فیصلے کے بعد انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ روک دی گئی الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ٹریننگ روکنے کا حکم شائع 14 دسمبر 2023 11:22am
پنجاب میں عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل اگر بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن نتائج تسلیم نہ کریں تو قوم کا پیسہ ضائع ہوگا، لاہور ہائی کورٹ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23am
عدالت نے میڈیا کو زیر حراست ملزمان کا انٹرویو کرنے سے روک دیا آئندہ سماعت پر پیمرا کے سینئر افسران اور ڈی جی ایف آئی اے طلب اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 08:19pm
سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پنجاب حکومت سے جواب طلب متعلقہ اسپتالوں کے ایم ایس کو بھی رپورٹ پیش کرنے کا حکم شائع 13 دسمبر 2023 12:18pm
عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فُل بینچ تشکیل فُل بینچ 18 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا شائع 13 دسمبر 2023 12:04pm
قصور ویڈیو اسکینڈل: تین ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم تینوں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی شائع 13 دسمبر 2023 11:10am
اسموگ تدارک کیس: ایل ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے پیشرفت رپورٹس طلب لاہور ہائیکورٹ نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کیفوں کو سیل کرنے کی ہدایت کردی شائع 12 دسمبر 2023 04:47pm
کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ نہ بنانے اور انہیں تھانے سے ہی ضمانت پر رہا کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کا کریمنل ریکارڈ نہ بنانے سے متعلق عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی شائع 12 دسمبر 2023 04:24pm
توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فُل بینچ کو ارسال ایک کیس میں آرڈر کردیں تو باقیوں پرکیا اثر ہوگا، جستس عالیہ نیلم شائع 11 دسمبر 2023 10:13am
عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا عدالت اوپن اور فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حکم جاری کرے، سابق وزیراعظم کی استدعا شائع 09 دسمبر 2023 11:53am
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 35اور59 وزیر آباد اور گھکڑ منڈی کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کی اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 09:16pm
عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کو ارسال درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، درخواستگزار کی استدعا شائع 08 دسمبر 2023 10:04am
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا پی ٹی آئی اور عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی شائع 07 دسمبر 2023 05:33pm
پی آئی اے کی نجکاری: لاہور ہائیکورٹ کا فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم پی آئی اے نے نجکاری کیخلاف درخواست پر عدالت میں جواب جمع کروادیا شائع 07 دسمبر 2023 05:03pm
پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ اور عمران خان نے اپنی نااہلی چیلنج کردی مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 05:42pm
سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے ملزم گل باز کو ہائیکورٹ سے گرفتار کیا شائع 07 دسمبر 2023 12:25pm
عدالت کی الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے خلاف شکایات سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت لوگوں کوفرسٹریٹ نہ کریں حلقہ بندیاں چیلنج ہورہی ہیں، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:25pm
اینٹی کرپشن کے اختیارات کم کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پنجاب حکومت نے یکم دسمبر کو آرڈننس کے ذریعے اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کیے، موقف شائع 06 دسمبر 2023 11:12am
پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی شائع 06 دسمبر 2023 10:39am
ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو عدالتوں میں پیش کرنے سے روک دیا گیا لاہور ہائیکورٹ کے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کی رہائی سے متعلق ایس ایچ اوز کو احکامات شائع 05 دسمبر 2023 04:34pm
لاہورہائیکورٹ کا پانی کا بے دریغ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو بھاری جرمانہ کرنے کا حکم عدالت کی سیل شدہ فیکٹریاں ڈی سیل کرانے کیلئے جوڈیشل واٹرکمشن سے رجوع کرنے کی ہدایت شائع 04 دسمبر 2023 06:32pm
لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بیان پر والد کی حالت بگڑ گئی عدالت خاتون کے بیان پر اسے شوہر کے ہمراہ جانے کی اجازت دے دی اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 01:50pm
عدالت کا خدیجہ شاہ سے بیٹی کی آج ہی ملاقات کروانے کا حکم خدیجہ شاہ کو ایک دن بھی غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں رکھا گیا، سرکاری وکیل شائع 30 نومبر 2023 03:59pm
لاہور ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ دینے کے نئے اصول وضع کر دیے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کا بھرپور موقع دیا جائے، عدالتی فیصلہ شائع 29 نومبر 2023 11:39am
سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے فیصلے کا ازسرنو جائزہ لینے کی یقین دہانی عدالت نے کیس کی سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی شائع 28 نومبر 2023 06:12pm
بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر درخواست مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی شائع 28 نومبر 2023 04:29pm
لاہور کار حادثہ: کم عمر ڈرائیور کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانا ہے، پولیس کا عدالت میں بیان شائع 28 نومبر 2023 02:02pm
لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم ڈی سیل ہونے والے انڈسٹری یونٹس کو دوبارہ سیل کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ شائع 28 نومبر 2023 11:39am