عمران خان مقررہ وقت میں پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردیا جائے گا، جج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 11:26am
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کے پرائیویٹ گارڈز کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا عمران خان اپنے خلاف مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کے کیس میں عدالت پیش ہوئے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 01:40pm
زمان پارک آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ہم ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان شائع 20 مارچ 2023 10:06pm
شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا شائع 20 مارچ 2023 03:07pm
مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm
راولپنڈی و اٹک میں احتجاج پر گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی فوری رہائی کا حکم راولپنڈی و اٹک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تین ایم پی او کے تحت نوٹیفکیشن کالعدم قرار شائع 20 مارچ 2023 01:32pm
عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کیلئے نوٹس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ 21 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا شائع 20 مارچ 2023 11:07am
زمان پارک آپریشن: پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی آپریشن اور چیف سیکرٹری فریق شائع 18 مارچ 2023 03:09pm
یاسمین راشد نے خود کو ہراساں کیے جانے کیخلاف درخواست دائرکردی 'پولیس کو کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں ہوں' شائع 17 مارچ 2023 01:40pm
زمان پارک پولیس حصار، تشدد کی 5 درخواستوں پر فریقین کو ملکربات کرنے کا موقع عدالت نے کیس کی سماعت 3 بجے تک ملتوی کردی شائع 17 مارچ 2023 12:55pm
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی تمام درخواستیں منظور اسلام آباد کے مقدمات میں 24 مارچ تک اور لاہور کے مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانتیں منظور کی گئیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:22pm
عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے درخواست ، نوٹس جاری کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور قانون کو ہاتھ میں لیا، درخواست اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 12:21pm
حکمران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری عمران خان عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کی جان کو خطرہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 16 مارچ 2023 11:45am
شیخ رشید نے مری مقدمے کیخلاف لاہورئیکورٹ راولپنڈی بینچ سے رجوع کرلیا شیخ رشید کی درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر شائع 16 مارچ 2023 10:53am
زمان پارک میں آپریشن روکنے کا حکم کل تک برقرار رہے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے نے پولیس اور پی ٹی آئی کو مل بیٹھ کر حل نکالنے کا حکم دیدیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:30pm
عمران خان نے 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردیں سابق وزیراعظم نے تمام درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیں شائع 16 مارچ 2023 10:02am
لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو آج صبح 10 بجے تک زمان پارک آپریشن روکنے کا حکم عدالت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو سوا 3 بجے طلب کیا تھا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 08:45am
پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی نے عدالتی افسران کی نامزدگیوں کی استدعا کردی فواد چوہدری نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا شائع 14 مارچ 2023 01:33pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست، فریقین سے جواب طلب شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے شائع 14 مارچ 2023 12:00pm
ظل شاہ ہلاکت: جوڈیشل کمیشن کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریق ہیں شائع 14 مارچ 2023 10:45am
توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:24pm
ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا حکم دے، استدعا شائع 13 مارچ 2023 01:03pm
عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کردی شائع 13 مارچ 2023 12:18pm
نواز شریف کے بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کی درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی شائع 13 مارچ 2023 10:30am
پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ ، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر فریق اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:16am
پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کردیا الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب کرلیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 12:27pm
پنجاب میں صحت کارڈ بند کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں حکومت پنجاب، سیکرٹری صحت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا شائع 10 مارچ 2023 12:28pm
نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے حکم نامے پر عملدرآمد نہ کرنے کا اقدام چیلنج درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:06pm
فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار پی ٹی آئی رہنما نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:10pm
دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی بناء پر پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی گئی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو تحرہری طور پر عدالت میں جواب لکھ کردینے کی ہدایت شائع 09 مارچ 2023 02:29pm