عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا انتخابات کی تاریخ پر سنجیدگی سے غور شروع
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 90 روز کے اندر پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.