Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
بدھ 12 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم اقدام، ایوان میں وزراء کی حاضری کیلئے نئی پالیسی نافذ

اجلاس کے ایجنڈے میں وزراء کے ناموں کی فہرست شامل کی جائے گی تاکہ متعلقہ وزیر کی حاضری یقینی بنائی جا سکے۔
شائع 19 مئ 2025 09:00am
بھارت و اسرائیل ہی نہیں، ان کے سہولت کاروں کو بھی شکست ہوئی، سعد رفیق

بھارت و اسرائیل ہی نہیں، ان کے سہولت کاروں کو بھی شکست ہوئی، سعد رفیق

مسلح افواج نےکم وسائل میں دشمن کودھول چٹائی،عسکری قیادت کا کردار قابل تحسین ہے، رہنما مسلم لیگ ن
شائع 17 مئ 2025 09:16pm
پسند کی شادی کا خواب خون میں نہا گیا، عدالت جانے والا جوڑا قتل

پسند کی شادی کا خواب خون میں نہا گیا، عدالت جانے والا جوڑا قتل

پہلی بیوی کو طلاق دینے کا کہنے پر دوسری بیوی قتل
شائع 17 مئ 2025 02:47pm
جنگ کے سائے میں بھی پاکستان کی بھارتیوں کی مہمان نوازی، سیاح معترف

جنگ کے سائے میں بھی پاکستان کی بھارتیوں کی مہمان نوازی، سیاح معترف

ایک بھارتی شہری گورَو اپنے چاچا کے ہمراہ پاکستان کی سیر کے لیے لاہور آیا ہوا تھا
اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 11:50am
غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان پر پابندی لگ گئی

غیر اخلاقی پرفارمنس سے باز نہ آنے پر اداکارہ زارا خان پر پابندی لگ گئی

زارا خان اب کسی تھیٹر میں پرفارم نہیں کرسکیں گی، نوٹیفکیشن بھی جاری
شائع 17 مئ 2025 12:18am
پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا، قمر زمان کائرہ

آج کا دن اپنی حکومت، اپنی فوج کو دعا دینے کا دن ہے، میڈیا سے گفتگو
اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 08:52pm
لاہور: ڈمپر حادثے پر ایل ڈبلیو ایم سی کا ایکشن، نجی کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ

لاہور: ڈمپر حادثے پر ایل ڈبلیو ایم سی کا ایکشن، نجی کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ

دو روز قبل ڈمپر حادثے میں 3 معصوم بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئےتھے۔
شائع 16 مئ 2025 01:31pm
پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرعبوری امیدواروں کی فہرست جاری

پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرعبوری امیدواروں کی فہرست جاری

سینیٹر ساجد میر کے انتقال کے باعث خالی سینیٹ کی نشست پر انتخاب 29 مئی کو پنجاب اسمبلی میں ہوگا۔
شائع 16 مئ 2025 10:30am
’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،آئی جی پنجاب
شائع 16 مئ 2025 09:13am
یومِ تشکر کے موقع پر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

یومِ تشکر کے موقع پر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

یومِ تشکر کی تقریبات، ریلیوں اور جمعہ کے اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، سی سی پی او
شائع 16 مئ 2025 09:01am
لاہور: حوالہ ہنڈی نیٹ ورک بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار

لاہور: حوالہ ہنڈی نیٹ ورک بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار

ملزمان سے 1 کروڑ 23 لاکھ 80 ہزار پاکستانی روپے، 20,110 برطانوی پاؤنڈ، 457 سعودی ریال اور 167 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے۔
شائع 15 مئ 2025 11:01am
وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان

مریم نواز نے فیصل آباد کے لیے لاہور کی طرز پر فیصل آباد ڈیولپمنٹ پلان لانے کا بھی اعلان کردیا
اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 08:08pm
لاہور: چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شوگر ملز اور کریانہ ایسوسی ایشن آمنے سامنے

لاہور: چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شوگر ملز اور کریانہ ایسوسی ایشن آمنے سامنے

لاہور میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا ریٹ 164 سے بڑھ کر175 تک پہنچ گیا۔
شائع 14 مئ 2025 10:51am
کراچی کے بعد لاہور میں بھی ڈمپر لوگوں کو روندنے لگے، 5 افراد جاں بحق

کراچی کے بعد لاہور میں بھی ڈمپر لوگوں کو روندنے لگے، 5 افراد جاں بحق

حادثہ تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ کے درمیان پیش آیا، جس نے تین رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو بھی روند ڈالا، ریسکیو
اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:39pm
پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ سے متعلقہ 4 قرار دادیں اور ایک پرائیویٹ بل منظور

پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ سے متعلقہ 4 قرار دادیں اور ایک پرائیویٹ بل منظور

8 پرائیویٹ بل ایوان میں پیش کردیے گئے جنہیں متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا گیا
شائع 13 مئ 2025 11:43pm
شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی

شاہ محمود قریشی نے ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل کردی

وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں، کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام خط
شائع 13 مئ 2025 09:02pm
لاہور: ڈانس پارٹی پر چھاپہ، متعدد لڑکے، لڑکیاں گرفتار

لاہور: ڈانس پارٹی پر چھاپہ، متعدد لڑکے، لڑکیاں گرفتار

کارروائی کے دوران شراب اور دیگر منشیات بھی برآمد کی گئی، پولیس
شائع 12 مئ 2025 09:37am
جڑواں شہروں اور لاہور میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

جڑواں شہروں اور لاہور میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

بارش کے ساتھ ہی متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرگئے، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے
شائع 11 مئ 2025 07:25pm
پاک بھارت سیز فائر: آج 3 پروازیں 700 حجاج کو لیکر مدینہ روانہ ہونگی

پاک بھارت سیز فائر: آج 3 پروازیں 700 حجاج کو لیکر مدینہ روانہ ہونگی

لاہور سے نجی ایئرلائن کی حج پرواز مدینہ کے لیے دو بجے کے قریب روانہ ہوگی
شائع 11 مئ 2025 02:52am
ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر گرفتار

ریاستی اداروں کیخلاف توہین آمیز پیغامات شیئر کرنے پر نادرا کی خاتون افسر گرفتار

خاتون کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
شائع 09 مئ 2025 12:27pm
کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

کراچی ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے رات 12 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 08:29pm
پاک بھارت کشیدگی: تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا

پاک بھارت کشیدگی: تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا

صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:37pm
لاہور: والٹن میں فائرنگ کی آوازیں، سائرن بج اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور: والٹن میں فائرنگ کی آوازیں، سائرن بج اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور کے مختلف علاقوں میں 6 مشکوک ڈرونز مار گرائے گئے، 5 ڈرونز والٹن اور ایک ڈرون جلو موڑ پر مار گرایاگیا۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 01:38pm
خواجہ آصف کے بیان کو سیاسی مخالفین اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

خواجہ آصف کے بیان کو سیاسی مخالفین اپنے فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

وطن کی حفاظت کے لیے پوری قوم متحد ہے، سربراہ جے یو آئی ف کی لاہور میں گفتگو
شائع 06 مئ 2025 08:17pm
لاہور: بے اولادی سے دلبرداشتہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

لاہور: بے اولادی سے دلبرداشتہ شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے، پولیس
شائع 06 مئ 2025 10:28am
لاہور : محافظ فورس کے اہلکاروں نے تاجر کو اغوا کر لیا

لاہور : محافظ فورس کے اہلکاروں نے تاجر کو اغوا کر لیا

پانچ اہلکار تاجر کو اے ٹی ایم لے گئے جہاں سےزبردستی ایک لاکھ روپے نکالے گئے۔
شائع 05 مئ 2025 09:13am
پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی

پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی

مریم نواز کی اسکولوں کی 580 بوسیدہ ترین اور 2770 خستہ عمارتوں کی تعمیر ومرمت کی ہدایت
شائع 04 مئ 2025 08:52pm
لاہور: مرکزی کسان لیگ کی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ریلی، شدید نعرے بازی

لاہور: مرکزی کسان لیگ کی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ریلی، شدید نعرے بازی

مودی نے پانی بند کرنے کی کوشش کی تو اس کا سانس بند کردیں گے، خالد مسعود سندھو
شائع 04 مئ 2025 08:23pm
واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، پنجاب رینجرز کے جوانوں نے بھارت پر لرزہ طاری کردیا

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، پنجاب رینجرز کے جوانوں نے بھارت پر لرزہ طاری کردیا

تقریب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے رہے
اپ ڈیٹ 04 مئ 2025 06:53pm
پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے کارکنوں کا سکیورٹی گارڈز پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے کارکنوں کا سکیورٹی گارڈز پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

یونیورسٹی میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے گیٹس پر معمول کے مطابق سخت چیکنگ جاری رہے گی، ترجمان
شائع 03 مئ 2025 12:26pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • …
  • 158
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مبینہ ہیر پھیر، پولیس کیا چھپا رہی ہے؟

میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مبینہ ہیر پھیر، پولیس کیا چھپا رہی ہے؟

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

تازہ ترین

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا: حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: وزیراعلیٰ سندھ

میر رضا کیس کی منصفانہ تفتیش ہوگی اور فیملی کو آگاہ رکھا جائے گا: وزیراعلیٰ سندھ

فرانزک رپورٹ میں میر رضا کی لاش کی شناخت، والدین کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا

فرانزک رپورٹ میں میر رضا کی لاش کی شناخت، والدین کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا

تہران: محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر اہم گفتگو

تہران: محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر اہم گفتگو

میر رضا کی شرٹ کی کیمیکل رپورٹ موصول، تیزاب اور بے ہوشی کی دوا کے استعمال کی تصدیق

میر رضا کی شرٹ کی کیمیکل رپورٹ موصول، تیزاب اور بے ہوشی کی دوا کے استعمال کی تصدیق

پیٹرول پمپس پھر بند ہونے کا خدشہ، ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

پیٹرول پمپس پھر بند ہونے کا خدشہ، ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

حوثی ملیشیا کا سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.