پی ایس ایل 10 کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، کہاں سے ملیں گے؟ شائقین کی دلچسپی کے لیے ہر میچ میں ٹکٹ ریفل بھی ہوگی جس میں مختلف انعامات دیے جائیں گے شائع 04 اپريل 2025 09:26am
لاہور: 17سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنےوالے 5 ملزمان گرفتار ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 03 اپريل 2025 11:55pm
لاہور میں شادی والے دن لڑکی قتل، بہنوئی نے گولیاں چلا دیں، وجہ حیرت انگیز واقعے کے بعد پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 06:29pm
لاہور چڑیا گھر کا داخلہ ٹکٹ مہنگا کرنے پر عوام سیخ پا، حکومت کی وضاحت آگئی چڑیا گھر ہم غریبوں کے بچوں کیلئے سستی تفریح تھی، اس کو بھی مہنگا کردیا گیا، شہریوں کا شکوہ شائع 02 اپريل 2025 03:37pm
سعودی عرب جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کاک پٹ کریو کی جانب سے انجن میں شدید وائبریشن کی نشاندہی کی گئی شائع 01 اپريل 2025 09:27pm
ملک کے مختلف شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات جاری اسلام آباد، راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور میں عید کی نماز کب ہوگی؟ شائع 30 مارچ 2025 01:54pm
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے عوام سے رابطے کیلئے بڑا اعلان کردیا ملک احمد خان نے عوام کے سوالوں کے جواب دینے کا فیصلہ کرلیا شائع 30 مارچ 2025 12:10pm
مریم نواز کا چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت بھی کردی شائع 30 مارچ 2025 11:13am
عید الفطر کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل، شاپنگ مالز اور بازاروں میں رش بڑھ گیا کراچی اور لاہور کے بازاروں میں رات میں دن کا سماں ہے شائع 30 مارچ 2025 09:02am
پی ٹی آئی کی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست 9 مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے، درخواست میں مؤقف شائع 28 مارچ 2025 07:21pm
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm
ہائیکورٹ نے لاہور میں تمام مارکیٹوں پر پانی کے میٹر لگوانے کا حکم دیدیا پانی کے ایشو پرحکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کرے، عدالت اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 02:54pm
پنجاب کابینہ کی اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کیلئے مفت سفر کی سہولت کی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا شائع 27 مارچ 2025 08:23pm
سسرالیوں کا داماد پر فائرنگ اور ڈنڈوں سے حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر فوٹیج میں ملزمان کو سرعام رائفل، پستول اور ڈنڈوں سے حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 27 مارچ 2025 07:39pm
بارشوں کی کمی سے ممکنہ خشک سالی: ربیع سیزن اور چاول کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ بارشوں کی کمی کے بعد ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے نے کمر کس لی شائع 26 مارچ 2025 05:21pm
ٹریفک پولیس نے عرصہ دراز سے قتل کے مقدمے میں ملوث مطلوب کار پکڑلی ٹریفک پولیس نے گاڑی اور اس کے ڈرائیور کو شاہدرہ پولیس کے حوالے کردیا شائع 26 مارچ 2025 05:21pm
راولپنڈی میں بھی موٹرسائیکل سواروں کیلیے گرین لائن متعارف موٹر سائیکلیں اب مخصوصی لائن میں ہی چلیں گی شائع 25 مارچ 2025 12:55pm
لاہور ہائیکورٹ: ویسٹ کمپنی، واسا سمیت فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت ڈمپنگ اسٹیشن پر تعمیراتی کام آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت شائع 25 مارچ 2025 11:46am
دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال پر اظہار تشویش، خصوصی توجہ دینے کا مطالبہ شائع 24 مارچ 2025 07:55pm
لاہور میں 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے ڈکیت میاں بیوی گرفتار دونوں میاں بیوی علی الصبح دفاتر جانے والوں کی ریکی کرکے ان کے ساتھ واردات کرتے تھے شائع 24 مارچ 2025 05:32pm
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، قیمتیں چیک کرتے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار اسسٹنٹ کمشنر نشتر نے تینوں نوسر بازوں کو رنگے ہاتھوں کو پکڑا شائع 24 مارچ 2025 01:44pm
لاہور بورڈ: گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی تعلیمی اداروں کے سربراہان اساتذہ کو واٹس ایپ گروپ میں سوالیہ پرچے شئیرکرنے سے روکیں، مراسلہ شائع 24 مارچ 2025 01:19pm
لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm
لاہور ہائیکورٹ: رمضان المبارک میں مہنگائی، پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانےکے لیے مہلت مانگ لی صوبائی حکومت رولز پر عملدر آمد کیوں نہیں کروا رہی ہے؟ عدالت شائع 24 مارچ 2025 11:47am
پاکستانی فلموں کے معروف مصنف کمال پاشا شدید علیل، اسپتال داخل کمال پاشا نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کر دی شائع 24 مارچ 2025 10:28am
لاہور: سابق ایم پی اے کا ڈرائیور پر تشدد، پولیس نے گن مین گرفتار کرلیا سابق ایم پی اے کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی شروع شائع 22 مارچ 2025 05:16pm
لاہور: پی آئی سی میں دل کے مریضوں سے پیسے بٹورے جانے کا انکشاف وقار نامی شخص پر آپریشن کے بدلے رشوت مانگنے کا الزام شائع 22 مارچ 2025 04:27pm
عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے عدالتی حکم پر نازش جہانگیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں شائع 22 مارچ 2025 11:16am
لاہور میں پکڑے گئے خودکش بمبار نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیے دوران ٹریننگ نشہ آور ادویات کا استعمال بھی کروایا جاتا تھا، خودکش بمبار اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:39am
بیوی شوہر کو بہانے سے میکے لے گئی، سالے کا رسیوں سے باندھ کر تشدد، ویڈیو وائرل تشدد کا واقعہ دو روز قبل لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں پیش آیا، پولیس اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 04:18pm