تشدد کے ذریعے کسی بھی تحریک کو کامیاب نہیں بنایا جا سکتا ، انوار الحق کاکڑ کیا بسوں سے بندے اتاکرقتل کرنا درست ہے، سابق نگراں وزیراعظم کی لاہور میں نیوز کانفرنس شائع 22 اپريل 2025 05:04pm
عوامی مقامات پر تھوکنے اور کوڑا ڈالنے پر 10 ہزار جرمانہ ہوگا غیرقانونی تجاوزات اور تعمیرات پر 5 سال قید اور 20 لاکھ جرمانہ ہوگا۔ شائع 22 اپريل 2025 12:32pm
جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا اتحاد امت کے نام سے پلیٹ فارم، 27 اپریل کو جلسے کا اعلان مینار پاکستان پر جلسہ فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے ہوگا، مولانا فضل الرحمان اور حافظ نعیم کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 06:05pm
بورے والا میں 14 سالہ لڑکے پر فائرنگ کرنے والا زمیندار گرفتار لڑکا دوستوں کے ہمراہ ٹیوب ویل پہ نہا رہا تھا کہ زمیندار غصے میں فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، ذرائع شائع 20 اپريل 2025 11:48pm
لاہور: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا، پنجاب حکومت کا مذاکرات سے انکار دھرنا دینے والے کسی بھی گروہ کے دباؤ میں آ کر بلیک میل نہیں ہوا جائے گا، حکومت کا مؤقف شائع 20 اپريل 2025 04:01pm
پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان ویمنز کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا، لاہور میں پی سی بی چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 07:24pm
اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ نے نئے ریکارڈ بنائے، مریم نواز کوئی حکومت 5 سال میں اتنے گھر نہیں بنا سکی، وزیراعلٰی پنجاب کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:24pm
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری، او پی ڈیز کے بائیکاٹ کااعلان گرینڈ ہیلتھ الائنس نے آج سے او پی ڈی کے بائیکاٹ کا اعلان کررکھا ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 11:56pm
فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد اور بھروسہ مزید بڑھے گا، محمد اورنگزیب شائع 16 اپريل 2025 12:13am
لاہور: دوستی سے انکار کیوں کیا؟ امیر زادے نے طالبہ کو اغواء کرلیا ملزم کی تلاش شروع کردی گئی، پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج شائع 15 اپريل 2025 12:04am
لاہور میں کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ عثمان جان کی بازی ہار گیا پولیس نے ایس ڈی او واسا اور سب انجینئر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 12 اپريل 2025 07:32pm
لاہور میں پولیس سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا، ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مریض اٹینڈنٹ نے ڈاکٹرز کے ساتھ جھگڑے کے بعد سب انسپکٹر بھائی کو بلا لیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 11:36pm
بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا شائع 11 اپريل 2025 08:54am
کراچی کے بعد لاہور میں بھی غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ملزمان کا پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کی حملے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کر لی شائع 09 اپريل 2025 10:53pm
پاکستان کو جدید تقاضوں کے مطابق بدلتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، نواز شریف چانگ پنگ ژاؤ کی بطور اسٹریٹجک ایڈوائزر پاکستان کرپٹو کونسل تقرر کا خیر مقدم شائع 08 اپريل 2025 07:25pm
شاہ محمود قریشی کی بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی قیادت سے اپیل دیانتداری سے کہہ رہا ہوں جن کیسز میں ہم جیل میں ہیں میں ان میں ملوث نہیں ہوں، پی ٹی آئی رہنما شائع 08 اپريل 2025 12:56pm
نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب نے پارٹی ڈسپلن پر جاری شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا اکمل خان باری نے پارٹی کو ڈسپلن پر عمل کی یقین دہانی کروا دی شائع 08 اپريل 2025 12:07pm
عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، علیمہ خان کے انکشافات آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرائی گئی تو اڈیالہ جیل پر دھرنا دیں گے، علیمہ خان کا اعلان شائع 08 اپريل 2025 12:03pm
کراچی میں مارکیٹیں بند، فلسطین کے معاملے پر ملک گیر ریلیاں احتجاجی ریلیوں میں بچے بوڑھے مرد و خواتین نے بھرپور شرکت شائع 07 اپريل 2025 08:50pm
لاہور میں گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج سلمان احمد نے نفرت انگیز پوسٹ وائرل کی، ایف آئی آر شائع 07 اپريل 2025 06:31pm
لاہور میں ون ویلرز کے گرد شکنجہ سخت، پولیس نے 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ویڈیو سامنے آنے پر ملزمان کو فورا گرفتار کیا گیا شائع 07 اپريل 2025 09:59am
عید پر زائد چھٹیاں کیوں کی؟ لاہور میں دکاندار نے تشدد سے ملازم کی جان لے لی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 12:07am
بلاول بھٹو جلسے میں کھڑے ہوکر پانی جیسے اہم مسئلے پر سیاست نہ کریں، عظمیٰ بخاری سیلاب کے دنوں میں قیمتی پانی ضائع ہو جاتا ہے، ہمیں اسے بہتر طریقے سے مینج کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 06 اپريل 2025 06:00pm
مختلف کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار، لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری 24 کروڑ نقدی اور 18 لاکھ روپے مالیت کا کپڑا بھی برآمد شائع 05 اپريل 2025 04:54pm
لاہور میں جھگڑے کے دوران صلح کرانے والا شخص ہی قتل کر دیا گیا قتل ہونے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی شائع 04 اپريل 2025 07:02pm
لاہور میں سجا کُشتی کا بڑا میلہ، ماما پہلوان، جانی پہلوان اور پپو پہلوان نے میدان مار لیا 6 اپریل کو رستم پاکستان دنگل کے کوارٹر فائنل مرحلے کے جوڑ ہونگے شائع 04 اپريل 2025 05:08pm
لاہور میں بارات کے روز لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا شائع 04 اپريل 2025 04:53pm
لاہور میں 2 دوستوں نے 18 سالہ نوجوان دوست کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا شائع 04 اپريل 2025 01:18pm
پنجاب میں قیدیوں کی سزا معافی اور بقیہ سزا کا ریکارڈ آن لائن کردیا گیا قیدیوں کے اہلخانہ ایس ایم ایس کے ذریعے رہائی کی تاریخ معلوم کرسکیں گے، محکمہ داخلہ پنجاب شائع 04 اپريل 2025 11:08am
ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، قاسم والا جنگل میں لگی آگ پر بروقت قابو پالیا گیا مریم اورنگزیب کا واقعے کا نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب، اعلیٰ افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی تشکیل شائع 04 اپريل 2025 10:59am