نجی ایئرلائن ایئر سیال کا انوکھا کارنامہ، لاہور سے کراچی پہنچنے والے مسافر کو جدہ پہنچا دیا حکام کا نوٹس، غفلت کی مرتکب ائرلائن کو بھاری جرمانے کی استدعا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 12:28am
سابق صدر پاکستان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا درخواست گزار نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی سے رجوع کرسکتا ہے، عدالت شائع 09 جولائ 2025 11:23am
لاہور میں 84 عمارتیں خستہ حال، پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نشان دہی کرلی داتا گنج بخش زون میں 42، سمن آباد اور راوی زون میں 13،13 عمارتیں خطرناک قرار اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 07:48pm
مریم نواز کا شیر کے حملے میں زخمی بچوں اور خاتون کیلئے 5، 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان 4 روز قبل فارم ہاؤس میں رکھا شیر دیوار پھلانگ کر گلی میں کودا اور پھر راہگیر خاتون و دو بچوں پر حملہ کیا تھا شائع 07 جولائ 2025 09:55pm
لاہور میں چینی باشندے کے گھر ڈکیتی کا ڈراپ سین، ملزمان گرفتار، مقدمہ درج لاہور ڈیفنس بی میں چینی باشندے کے گھر کے ملازمین ہی چوری کی واردات کے ماسٹر مائنڈ نکلے شائع 07 جولائ 2025 08:14pm
لاہور: مولانا فضل الرحمان کا تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان حکومت کی غلط پالیسیاں غربت میں اضافہ کررہی ہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 07 جولائ 2025 02:17pm
لاہور میں کمسن ڈرائیور نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 06:27pm
ن لیگ کو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت مل گئی، پیپلز پارٹی نے وزارتیں لینے کی خواہش ظاہر نہیں کی ، اسحاق ڈار اللہ نے بھارت کیخلاف فتح عطا فرمائی، پاکستان نے کئی گنا بڑے دشمن کوسبق سکھایا، نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 08:12pm
لاہور ہائی کورٹ : بلند وبالا بلڈنگز عالمی معیار کے مطابق بنانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم بھی دیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 02:23pm
لاہور: فارم ہاؤس میں شیر کا حملہ،بچوں سمیت 3 افراد زخمی، مالک کے خلاف مقدمہ درج وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شیر کو تحویل میں لے لیا ہے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 11:23am
لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانتیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری بانی پی ٹی آئی کےالفاظ سے ریاستی املاک کو شدید نقصان پہنچا، فیصلہ شائع 03 جولائ 2025 04:04pm
لاہور ہائیکورٹ: قانون سازی تک ویپ ڈیلرز کیخلاف کارروائی روک دی گئی لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں شائع 03 جولائ 2025 12:58pm
ایف آئی اے لاہور کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے 16 لاکھ 65 ہزار روپے ہتھیائے، ایف آئی اے شائع 02 جولائ 2025 12:08pm
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی شائع 01 جولائ 2025 12:19pm
ریلوے افسران کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی آئندہ 2 سے 3 سالوں میں کراچی روہڑی ٹریک کی تعمیر نو مکمل کر لیں گے، وفاقی وزیر ریلوے شائع 30 جون 2025 08:45pm
لاہور: دوستی ختم کرنے پر ٹک ٹاکرز کا انتقام، سابقہ دوست کے گھر پر فائرنگ کروا دی پولیس نے دونوں ٹک ٹاکرز اور انکے ساتھی احمد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس شائع 30 جون 2025 10:47am
راولپنڈی اور لاہور میں دو الگ الگ حادثات، مکانات کی چھتیں گرنے سے متعدد افراد زخمی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ملبے سے نکالا اور طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا شائع 30 جون 2025 10:13am
سانحہ سوات روکا جا سکتا تھا، مگر نااہلی نے جانیں لے لیں، وزیر اطلاعات پنجاب جب سوات کا واقعہ ہورہا تھا تو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اڈیالہ کی ملازمت کررہے تھے، عظمیٰ بخاری شائع 28 جون 2025 01:28pm
لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے میں دبے افراد کو باہر نکالا، پولیس شائع 28 جون 2025 11:57am
چوری کا ڈراپ سین: گھر کی مالکن ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی واردات میں ملوث خاتون اور اُس کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے کچھ نقدی، سونا اورپستول برآمد کر لیا گیا ہے،پولیس شائع 28 جون 2025 09:49am
لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور بعد ازاں ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے شائع 28 جون 2025 09:30am
لاہور کے نجی اسپتال میں غیر ملکی خاتون کی ہلاکت، سیاہ فام باشندہ زیر حراست زیر حراست شخص سے واقعے کی تفتیش جاری ہے، پولیس شائع 27 جون 2025 03:19pm
محرم الحرام کی سیکیورٹی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پنجاب میں 27 جون تا 6 جولائی تک دفعہ 144 نافذ رہے گی، نوٹیفکیشن جاری شائع 27 جون 2025 09:57am
لاہور: فینسی نمبر پلیٹ کا معاملہ ، وارڈن پر حملے میں ملوث 3 وکلا گرفتار سی ٹی او لاہور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا شائع 27 جون 2025 09:26am
لاہور: نجی اسپتال میں دو افراد غیرملکی خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار خاتون جنوبی افریقا کی شہری ہے، پولیس ذرائع شائع 26 جون 2025 04:12pm
لاہور ہائیکورٹ : نظر بندی قانون کی بحال کا تحریری فیصلہ جاری، غلط استعمال پر سزا اور جرمانے کی تجویز چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 10:26am
لاہور میں ڈاکو خواتین سے پرس، نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا شائع 24 جون 2025 06:35pm
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا شائع 24 جون 2025 04:29pm
رکن پنجاب اسمبلی کی ایوان سے گھڑی غائب: غلطی اعجاز شفیع کی نہ نکلی تو بلال یامین معافی مانگیں گے، اسپیکر گھڑی کی قیمت کی اہمیت نہیں ہے اس سے جذباتی وابستگی کی بہت اہمیت ہے،رکن اسمبلی بلال یامین شائع 24 جون 2025 01:33pm
لاہور: شادی ہال میں خاتون ویٹر پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے خاتون سے ہال میں تلخ کلامی کی جس پرخاتون ویٹر نے منع کیا تھا، پولیس شائع 23 جون 2025 09:26pm