’آپ نے ویڈیو وائرل ہونے سے کیوں نہیں روکی؟‘ چیف جسٹس جسٹس عالیہ نیلم نے ڈی جی ایف ائی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کے درخواستوں پر فل بنچ بنانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 01:59pm
لاہور میں تاجر کے گھر بڑی واردات، 16 کروڑ مالیت کے زیوارت، نقدی چوری ہلخانہ گھر سے باہر تھے جب چور کچن کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 02:59pm
طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، راولپنڈی سے گرفتار طلبا کی تعداد سامنے آگئی مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ریاستی امور میں مداخلت کی، پولیس شائع 18 اکتوبر 2024 01:24pm
پی ٹی آئی اور طلبہ کا احتجاج، تعلیمی ادارے بند، دفعہ 144 نافذ پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:14pm
لاہور: کالج طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا، پی ٹی آئی حامی بڑے یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج سائبر کرائم کی طرف سے مقدمے میں 38 افراد کو نامزد کیا گیا ہے شائع 17 اکتوبر 2024 05:44pm
مبینہ ریپ کا واقعہ، لاہور کے بعد جڑواں شہروں میں طلبہ کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 150 گرفتار 6 سرکاری موٹر سائیکلیں اور قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت نذر آتش، 150 طلبا گرفتار، 200 کےخلاف مقدمات اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 03:35pm
نجی کالج میں مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس کی زیر حراست سیکیورٹی گارڈ رہا پولیس نے من گھڑت خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گارڈ کوحراست میں لیا تھا۔ شائع 17 اکتوبر 2024 02:06pm
تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا شائع 17 اکتوبر 2024 11:11am
عدلیہ اصلاحات پر اتفاق ہوگیا، دیگر نکات پر کوشش جاری ہے، مولانا فضل الرحمان رات گئے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:21am
نجی کالج میں طلبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، طلبہ کا غم و غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا، مختلف شہروں میں احتجاج طلبہ نے واقعہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، پولیس کی بھاری نفری کیمپیس کے باہر پہنچ گئی شائع 16 اکتوبر 2024 01:04pm
14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار ڈاکٹر نے بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی ہے اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 12:49pm
نجی کالج میں طلبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے والے 70 اکاؤنٹ شناخت ایف آئی اے کی کمیٹی نے کام شروع کردیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 12:52pm
طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کا دائرہ کئی شہروں تک وسیع طلبہ نے جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، پولیس کی لاٹھی چارج، متعدد طلبا کو گرفتار شائع 15 اکتوبر 2024 03:25pm
لاہور کے تعلیمی اداروں میں طالبات کی ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ حکومت پنجاب کو زیر تعلیم طالبات کے تحفظ کو یقینی بنانے کا حکم دے، درخواست گزار شائع 15 اکتوبر 2024 01:28pm
لاہور: نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم 10 گھنٹوں میں ہی گرفتار ابھی تک متاثرہ لڑکی اور اس کے والدین سامنے نہیں آئے، پولیس شائع 13 اکتوبر 2024 10:09pm
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پنجاب حکومت نے آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی شائع 13 اکتوبر 2024 08:02pm
آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ڈیلرز کہتے ہیں اضافہ پانچ بڑی فلار ملز نے کیا ہے، عوام کا ردِعمل شائع 11 اکتوبر 2024 11:00pm
عدالت کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کروانے کا حکم پابندی ہٹنےکےفوری بعد جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کروائی جائے، عدالت شائع 11 اکتوبر 2024 09:36pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا شائع 11 اکتوبر 2024 02:52pm
دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am
پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am
11 سالہ بچے سے غلطی سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق پولیس نے 11 سالہ ذوالقرنین کوتفتیش کے لیےحراست میں لے لیا شائع 10 اکتوبر 2024 09:54pm
سابق ایم پی اے احسن ریاض فتیانہ پھر اغوا، مقدمہ درج نامعلوم افراد نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور احسن ریاض کو اغوا کرکے لے گئے، ایف آئی آر شائع 09 اکتوبر 2024 11:07am
مانسہرہ سے لاہور آنے والی بس کو افسوس ناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق افسوس ناک حادثہ بس ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا شائع 08 اکتوبر 2024 10:58pm
”گینگ آف کالا چور“ کا چیلا پارٹی کا ”مظلوم بچہ“ بننے کی ناکام کوشش کررہا ہے، عظمیٰ بخاری آپ لوگ کنویں کے مینڈک ہیں اس سے باہر نہیں نکلنا چاہتے، وزیر اطلاعات شائع 08 اکتوبر 2024 07:25pm
شنگھائی تنظیم پر منظم طریقے سے کھیل کھیلا جا رہا ہے، جاوید لطیف کا بڑا دعویٰ پاکستانی قوم کو علی امین گنڈا پور کی واپسی کے ڈرامے کا بتانا ہوگا، ن لیگی رہنما شائع 08 اکتوبر 2024 01:07pm
عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج شائع 07 اکتوبر 2024 03:46pm
5 اکتوبر لاہور ہنگامے: گرفتار پی ٹی آئی کارکنان مقدمے سے ڈسچارج مسرت جمشید چیمہ، رائے محمد علی سمیت دیگر کو مقدمے سے ڈسچارج کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 11:12am
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کے مقدمات درج مقدمے میں حماد اظہر، سلمان اکرم راجہ، غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر نامزد شائع 06 اکتوبر 2024 02:53pm
پی ٹی آئی احتجاج: 120 افغان باشندے سمیت 564 افراد گرفتار کئے گئے، محسن نقوی پاکستان میں پہلی بار پولیس کو مظاہرے میں استعمال کیا گیا، وزیر داخلہ شائع 05 اکتوبر 2024 10:28pm