کرکٹرز کی فٹنس سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا پی سی بی نے خواہشمند اُمیدواروں سے 10 اکتوبر تک درخواستیں مانگ لیں شائع 26 ستمبر 2024 02:51pm
پنجاب کی سڑکوں پر پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کردیا اور سفر بھی کیا شائع 26 ستمبر 2024 01:25pm
لاہور میں 118 ٹریفک چالان پر’گاڑی بند، بھاری جرمانہ عائد’ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ای چالان کی مہم میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، سی ٹی او لاہور اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 02:13pm
باپ نے 13سالہ بیٹی کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا ملزم نے دو شادیاں کیں اور دونوں بیویوں کو طلاق دے رکھی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:19pm
مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm
ٹک ٹاکر پر قاتلانہ حملے کا ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار پولیس نے ایف آئی اے کی مدد سے ملزم کو فلائٹ میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کر لیا۔ شائع 25 ستمبر 2024 03:05pm
گورنر جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب جو پیسے دے کر وائس چانسلر لگنا چاہتا تھا ہم نے یہ ہونے نہیں دیا، رانا سکندر حیات شائع 25 ستمبر 2024 02:49pm
تمام جیل ملازمین اور افسران کی بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل، ڈی آئی جیز اور تمام جیلرز کو مراسلہ جاری جاری کر دیا شائع 25 ستمبر 2024 02:35pm
مینار پاکستان پر جلسے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے مدد مانگ لی لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 25 ستمبر 2024 02:08pm
لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ساتھی اہلکار گرفتار، اہم انکشافات ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، پولیس شائع 25 ستمبر 2024 01:26pm
لیڈی کانسٹیبل لاہور میں دوست کے ہاتھوں قتل، ملزم فرار مقتولہ ثمن کا قاتل فاروق خود بھی کانسٹیبل ہے، ایس پی کینٹ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 07:10pm
وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ، گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ کے درمیان شدید اختلافات وزیراعلیٰ ہاؤس نے 13 وائس چانسلرزکی تعیناتی کی سفارش کی تھی شائع 24 ستمبر 2024 12:21pm
چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے جاری تعمیراتی کاموں میں تیزی قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا؟ محسن نقوی دیکھنے پہنچ گئے شائع 22 ستمبر 2024 01:43pm
تونسہ سے نایاب نسل کا 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا عقاب برآمد خفیہ اطلاع پر محکمہ جنگلی حیات کی پولیس کے ہمراہ تونسہ میں کارروائی، ملزم گرفتار شائع 22 ستمبر 2024 01:25pm
پنجاب حکومت نے لاہور میں پی ٹی آئی جلسہ کرنے کے لیے فری ہینڈ دے دیا مریم نواز نے انتظامیہ کو نئے احکامات جاری کر دئیے، ذرائع شائع 21 ستمبر 2024 02:05pm
ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ سروسزکی معطلی کیلئے پنجاب کے 26 امتحانی مراکز کی لوکیشن کوآرڈینیٹس پی ٹی اے کو ارسال کردی گئیں اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 02:09pm
پی ٹی آئی جلسے کیلئے سخت شرائط کی فہرست جاری، گنڈاپور معافی مانگیں ضلعی انتظامیہ نے 43 شرائط و ضوابط کے ساتھ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دی ہے اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 08:13am
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان، ابتدائی 2 میچز کہاں ہوں گے ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں کام کا جاری ہونا ہے شائع 20 ستمبر 2024 03:14pm
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا چیئرمین پی سی بی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر تبادلہ خیال شائع 20 ستمبر 2024 03:08pm
لاہور میں جلسے سے قبل پی ٹی آئی کے مزید 5 رہنماؤں کے نظربندی کے احکامات پولیس اب تک 50 سے زائد کارکنوں کو حراست میں بھی لے چکی ہے اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:30pm
پی ٹی ئی کے لاہور جلسے کی تیاریاں، خیبرپختونخوا سے قافلے صوابی میں جمع ہوں گے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز میں ورکرز لانے کا ٹاسک سونپ دیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 06:12pm
ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق کو گرفتار کرلیا میاں منیب طارق کو کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرآئی کی فوٹیج بناکر اپلوڈ کرنے پر گرفتار کیا گیا شائع 19 ستمبر 2024 01:41pm
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگادی صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 19 ستمبر 2024 11:31am
سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 3 بچے زخمی، گارڈ گرفتار سیکیورٹی گارڈ وقار کا رکشے والے کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، پولیس شائع 18 ستمبر 2024 08:43pm
اوباش نوجوانوں کی بدترین ریگنگ، نئے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے 5 نامزد اور 5 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 18 ستمبر 2024 07:07pm
غلام محی الدین 3 ایم پی او کے تحت گرفتار، 24 گھنٹے میں 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے پیش نظر سیاسی کارکنوں اور لیڈرز کی گرفتاری روکنے کیلئے درخواست دائر اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:28pm
مریم نواز کے 14 روپے فی یونٹ ریلیف سے تھری فیز میٹر والے محروم وزیرِاعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کیا تھا شائع 18 ستمبر 2024 12:30pm
سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں ملوث شوٹر کے سنسنی خیز انکشافات قتل کیلئے امیر مصعب کے ساتھ 5 لاکھ روپے سپاری اور دو قمیتی گھروں کے عوض سودا طے پایا شائع 17 ستمبر 2024 02:35pm
پی ٹی آئی نے 21 ستمبر کے جلسے کیلئے اجازت مانگ لی 21 ستمبر لاہور کا جلسہ ہر حال میں ہوگا، فرخ جاوید شائع 16 ستمبر 2024 10:05pm