Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 05 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت

لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت

مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
شائع 18 اگست 2024 11:13am
لاہور : پراپرٹی ڈیلر کی مکان دکھانے کے بہانے خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور : پراپرٹی ڈیلر کی مکان دکھانے کے بہانے خاتون سے مبینہ زیادتی

متاثرہ خاتون کی مدعیت میں ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج
شائع 16 اگست 2024 04:49pm
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے سماعت 28 اگست تک ملتوی کردی
شائع 16 اگست 2024 12:05pm
9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری

9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری

ہر کردار اور سہولتکار کو کٹہرے میں کھڑا کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب
شائع 16 اگست 2024 11:08am
کیمپ جیل کا قیدی سروسز اسپتال میں طبی ٹیسٹ کے دوران فرار

کیمپ جیل کا قیدی سروسز اسپتال میں طبی ٹیسٹ کے دوران فرار

احسن نامی قیدی پر شیخوپورہ میں فرقہ واریت کا الزام تھا، جیل حکام
شائع 15 اگست 2024 08:43pm
ملک احمد کے بیان پر ردعمل نہیں دینا چاہتا، وہ میرے چھوٹے بھائی اور بیٹے ہیں، خواجہ آصف

ملک احمد کے بیان پر ردعمل نہیں دینا چاہتا، وہ میرے چھوٹے بھائی اور بیٹے ہیں، خواجہ آصف

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کی گرفتاری سے متعلق وزیر دفاع نے کیا جواب دیا
شائع 15 اگست 2024 03:32pm
نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینجر لگانے کا فیصلہ

نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینجر لگانے کا فیصلہ

اعلان آئندہ ایک دو روز میں متوقع
شائع 13 اگست 2024 12:04pm
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت کا ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس: عدالت کا ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرنے کا حکم

عدالت نے مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کا حکم دے دیا
شائع 13 اگست 2024 10:12am
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
شائع 13 اگست 2024 08:38am
لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو خواتین مبینہ طور پر قتل

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو خواتین مبینہ طور پر قتل

دونوں خواتین کے قتل کے مقدمات درج، تفتیش جاری، پولیس
اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:35pm
ثانیہ زہرہ کی خودکشی کے کوئی شواہد نہیں ملے، پنجاب فارنزک ایجنسی رپورٹ میں تردید

ثانیہ زہرہ کی خودکشی کے کوئی شواہد نہیں ملے، پنجاب فارنزک ایجنسی رپورٹ میں تردید

ثانیہ کی گردن میں نہ سوجن تھی اور نہ ہی پھندہ لگنے سے لمبی ہوئی، فارنزک رپورٹ
اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 04:15pm
چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا، احسن اقبال

چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا، احسن اقبال

بجلی کے بلوں کا بحران ہمیں ورثے میں ملا ہے، قوم کو بجلی بلوں کے بحران سے نکالیں گے: وفاقی وزیر
شائع 11 اگست 2024 03:22pm
وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں، قومی ہیرو ارشد ندیم

وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا لگایا گیا پودا ہوں، قومی ہیرو ارشد ندیم

سخت گرمی کے باوجود محنت کی، قوم، میڈیا اور حکومت کا شکر گزار ہوں، ارشد ندیم کی وطن واپسی پر گفتگو
شائع 11 اگست 2024 08:54am
طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا گینگ کا سرغنہ گرفتار

طلبا کو لوٹنے والے خواجہ سرا گینگ کا سرغنہ گرفتار

خواجہ سرا زبردستی، دھونس اور نوسربازی سے موبائل اور کیش چھین لیتے تھے
شائع 10 اگست 2024 06:05pm

انتہائی اونچے اور بلند بالا اس پرچم کو لہرانے کیلئے باقاعدہ مشینیں لگائی گی ہیں

جھنڈے کو دیکھنے کے لیے شہری کھنچے چلے آرہے ہیں اور انکا جوش جذبہ قابل دید ہے
شائع 10 اگست 2024 01:33pm
چشتیاں میں بجلی کے بل کا تنازعہ، نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

چشتیاں میں بجلی کے بل کا تنازعہ، نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

بڑے بھائی نے بجلی کا بل کم دینے پر رات اس کے کمرے کی بجلی کاٹ دی تھی
شائع 09 اگست 2024 10:48pm
لاہور: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور: لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور سمیت 3 ملزمان گرفتار

متاثرہ لڑکی نے بہن کے گھر جانے کے لیے رکشہ لیا تھا، پولیس
شائع 09 اگست 2024 06:52pm
لاہور میں میاں بیوی کو قتل کر کے جائیداد ہڑپنے والے ملزمان گرفتار

لاہور میں میاں بیوی کو قتل کر کے جائیداد ہڑپنے والے ملزمان گرفتار

ملزمان سے 80 لاکھ روپے، پلاٹس کی فائلیں اور دیگر دستاویزات بھی برآمد کرلیے گئے، پولیس
شائع 09 اگست 2024 05:22pm
9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب

9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب

عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کر دی
شائع 08 اگست 2024 02:27pm
جعفر ایکسپریس کے ذریعے پنجاب میں غیر ملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

جعفر ایکسپریس کے ذریعے پنجاب میں غیر ملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ریلویز پولیس راولپنڈی ڈویژن نے بوگی میں چھپائے گئے اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کرلی تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
شائع 08 اگست 2024 12:09pm
پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں آپس میں رشتے دار نکلے

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں آپس میں رشتے دار نکلے

لاہور پولیس نے مقتول شاہد صدیق کے بیٹے قیوم کی دوست کو بھی شامل تفتیش کرلیا
اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 02:19pm
چہلم امام حسینؓ: محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں

چہلم امام حسینؓ: محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں

پنجاب کے 15 اضلاع کے لیے فوج اور رینجرز کی 37 کمپنیوں کی خدمات طلب
شائع 07 اگست 2024 12:56pm
الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج

الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج

حکومت پی ٹی آئی کا راستہ نہیں روک سکتی، امید ہے عدالتوں سے ہمیں ریلیف ملے گا، اپوزیشن لیڈر
اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:13pm
9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار

9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی
اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:33pm
بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، نئے چہرے بھی شامل

بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، نئے چہرے بھی شامل

17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی کمان کون سنبھالے گا، نام سامنے آگیا
شائع 07 اگست 2024 09:57am
لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے، پولیس
شائع 07 اگست 2024 08:41am
لاہور میں اجرتی قاتل بے لگام، شہرت اور دولت کے لحاظ سے ریٹ لگاتے ہیں

لاہور میں اجرتی قاتل بے لگام، شہرت اور دولت کے لحاظ سے ریٹ لگاتے ہیں

قاتل شہرت اوردولت کی بنیاد پرقتل کرنے کا کرایہ وصول کرتے ہیں
شائع 06 اگست 2024 09:16pm
اچھرہ روڈ پر سرعام خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس کے شکنجے میں

اچھرہ روڈ پر سرعام خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس کے شکنجے میں

ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے خاتون کو بچا لیا، پولیس نے تشدد کرنے والے کو حراست میں لیا
شائع 06 اگست 2024 05:42pm
اسد عمر کو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر

اسد عمر کو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر

سابق وفاقی وزیر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں پیشی کے دوران ان کی طبعیت ناساز ہوگئی تھی
اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 06:31pm
سرپرائز گفٹ آنے سے پہلے ہی بیٹے نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کروادیا، سنسنی خیز انکشافات

سرپرائز گفٹ آنے سے پہلے ہی بیٹے نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کروادیا، سنسنی خیز انکشافات

ملزم نے والد سے لگژری گاڑی کی ڈیمانڈ کی، پہلے والد نے انکار کیا پھر سرپرائز گفٹ دینے کیلئے گاڑی بک کروا دی، اہم انکشاف
اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 04:20pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • 30
  • 31
  • …
  • 154
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

تازہ ترین

ذہنی مریض شخص ذات کا قیدی ہے، اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیےخطرہ ہے: ترجمان پاک فوج

ذہنی مریض شخص ذات کا قیدی ہے، اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیےخطرہ ہے: ترجمان پاک فوج

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

پی ٹی آئی کے خلاف نگران دور میں درج 9، 10 مئی کے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے خلاف نگران دور میں درج 9، 10 مئی کے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ

سی ڈی ایف نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والوں کو شرمندہ ہونا چاہیے، عطا تارڑ

روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان

روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی

فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

فیلڈ مارشل کی چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی، ایئر چیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.