لاہور: تعویذ ودم کے بہانے عورتوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار ملزم عورتوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا اور پیسے بٹورتا تھا، پولیس شائع 16 ستمبر 2024 06:37pm
لاہور: سابق ایس ایچ او کو قتل کرنے والا ملزم ایئر پورٹ سے گرفتار سب انسپکٹر شاہد اصغر 5 ستمبر کو سوتیلے بھائی محمد علی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا تھا۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 05:52pm
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: شریک ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا شائع 16 ستمبر 2024 10:52am
پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی شائع 15 ستمبر 2024 01:58pm
سوتیلی ماں اور باپ کے تشدد کا نشانہ بننے والی بچی دم توڑ گئی بچی کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے جمع کروا دی گئی ہے، ذرائع شائع 14 ستمبر 2024 11:59am
سگریٹ جلانے پر جھگڑا، فائزنگ سے 60 سالہ شخص جاں بحق ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا تحقیقات جاری،پولیس شائع 13 ستمبر 2024 09:10pm
’ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیں گے، چلےجاؤ ورنہ ٹھیک نہیں ہوگا ’ ٹیکس ریکوری ٹیم کوتاجروں نےگھیر لیا ایف بی آرکی ٹیم تاجر دوست ا سکیم کے تحت ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 1000 روپے وصول کرنے گئی تھی شائع 13 ستمبر 2024 05:58pm
عمر ایوب کا عمران خان کی رہائی اور مقدمات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع شائع 13 ستمبر 2024 10:20am
عربی لباس پہننے پر خاتون پر حملہ کیس: عدالت کا دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس ٹرائل کیلئے کورٹ سیشن عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا شائع 12 ستمبر 2024 12:03pm
جائیداد کا لالچ، بھائیوں نے بھائی کو پاگل قرار دے کر زنجیروں میں جکڑ دیا مخبر کی اطلاع پر ترنڈہ محمدپناہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں جکڑے نوجوان کو بازیاب کروالیا شائع 11 ستمبر 2024 07:43pm
امیر بالاج قتل کیس: طیفی بٹ، گوگی بٹ اور بلاول اشتہاری قرار احسن شاہ اور مظفر کے ہلاک ہونے کی رپورٹ بھی چالان کے ساتھ منسلک شائع 11 ستمبر 2024 04:27pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم شائع 11 ستمبر 2024 11:38am
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ’نامعلوم ویگو ڈالے‘ کی ٹکر گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 11:50am
لاہور میں موٹر سائیکل چور کی تھانے کے واش روم میں مبینہ خودکشی ملزم مجید کو موٹر سائیکل چوری میں اے وی ایل ایس نے تین روز قبل پکڑ رکھا تھا،پولیس شائع 10 ستمبر 2024 07:02pm
نواز شریف کا سیاسی محاذ پر متحرک ہونے کا فیصلہ، ملک گیر دورے کریں گے نوازشریف سب سے پہلے بلوچستان کا دورہ کریں گے، پارٹی ذرائع شائع 10 ستمبر 2024 03:56pm
ڈریپ نے بخار، کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپ کی تفصیلات جاری کردیں ڈریپ نے مارکیٹ میں دستیاب 5 غیرمعیاری سیرپ کی نشاندہی کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کیا ہے شائع 10 ستمبر 2024 10:37am
لاہور: مصری شاہ میں 2 کروڑ روپے کی واردات، پولیس نے تفتیش شروع کردی لاہور: ڈاکو پیسے چھیننے کے بعد رنگ روڈ کی طرف روانہ ہوگئے، مدعی شائع 09 ستمبر 2024 06:19pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ملزمان کی متعدد سی سی ٹی وی حاصل کر لی گئیں،جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس ذرائع شائع 09 ستمبر 2024 04:24pm
پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں پاور شیئرنگ، لا افسران کی تعیناتی کیلئے نام فائنل پیپلز لائرز فورم نے نام فائنل کرکے مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کو بھجوا دیے شائع 09 ستمبر 2024 03:13pm
علی امین گنڈا پور پنجاب پر لشکر کشی کرکے تو دکھائیں، عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کے پی کو چیلنج اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ پر قانون حرکت میں آئے گا، وزیراطلاعات پنجاب شائع 09 ستمبر 2024 12:09pm
جلسی کریں، روئیں، پیٹیں یا چیخیں ماریں، سزا تو ملے گی، مریم اورنگزیب 190ملین پاؤنڈ کا مجرم دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی آڑ میں خود این آر او لے کر بھاگنا چاہتا ہے، ن لیگی رہنما اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 10:18pm
انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ لاہور سے گرفتار، بھارتی باشندے ملوث ہونے کا انکشاف گروہ جعلی دستاویزات کی تیاری میں مہارت رکھتا تھا اور اس کا اپنا پرنٹنگ پریس تھا، حکام شائع 08 ستمبر 2024 01:51pm
ہمیں جلسے سے نہیں ان کے کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان جلسوں سے نہیں اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آسکتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:33pm
محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، معاہدے پر پیشرفت سے متعلق گفتگو جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد چاہتی ہے، لیاقت بلوچ شائع 08 ستمبر 2024 12:02pm
عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان امریکا انسانی حقوق کا قاتل تو ہو سکتا ہے،علمبردار نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:21pm
لاہور: مالکن کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک دیا ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سے تشدد کیا گیا، ملازمہ شائع 07 ستمبر 2024 09:57pm
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل میں نامزد ملزم کا ویڈیو پیغام امیر فتح نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ حکومت اور پنجاب پولیس ہمیں انصاف فراہم کرے گی۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:46am
شوہرکو نا زیبا ویڈیو کیوں بھیجی؟ خاتون کی اپنی دوست پر فائرنگ واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا، ملزمہ مریم کو پولیس نے دو گھنٹے میں گرفتار کرلیا۔ شائع 06 ستمبر 2024 02:23pm
نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے جنسی زیادتی کروانے والا 3 رکنی گینگ گرفتار پولیس نے کارروائی کرکے خاتون کو بچی سمیت بحفاظت بازیاب کروا کروالیا شائع 06 ستمبر 2024 12:21pm
عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 48 مقدمات درج جبکہ ایف آئی اے میں ایک، اینٹی کرپشن مین 2 اور نیب میں 3 انکوائریاں زیر التوا شائع 05 ستمبر 2024 02:57pm