لاہور: لیسکو نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز کی بجلی منقطع کردی ریلوے ورکشاپس اور میو گارڈن کے کنکشنز بھی کاٹ دیے گئے شائع 24 اگست 2023 02:09pm
لاہور میں 18 سالہ نوجوان کومبینہ طور پرزندہ جلا دیا گیا قتل کی یہ واردات دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 01:41pm
باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خودکشی کرلی ملزم حنان منڈی بہاؤالدین کا رہائشی اورمقتولہ کے ساتھ لاہور میں پڑھتا تھا، پولیس شائع 24 اگست 2023 12:21pm
لاہور میں ڈاکوؤں کی شہری سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی، فوٹیج منظر عام پر آگئی ڈاکو 30 ہزار روپے، موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈز سمیت دیگر سامان لوٹ کر فرار شائع 24 اگست 2023 12:06pm
نو مئی جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکنان کی نئے مقدمہ میں شناخت ہوگئی تینوں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شائع 24 اگست 2023 09:01am
لاہور شہر میں مارکٹیوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 23 اگست 2023 11:16pm
لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ سے 5 سرکاری پستول چوری لاہور پولیس نے اے ایس آئی سمیت 13 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 23 اگست 2023 09:19pm
ایشیا کپ سیکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے شائع 23 اگست 2023 08:41pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm
لاہور میں باپ کے سامنے بیٹی قتل، مقدمہ درج مقتولہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ اور تین بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی، پولیس شائع 23 اگست 2023 01:07pm
رضوانہ کے سر کی سرجری کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا فلیپ سرجری کا فیصلہ زخم کی حالت دیکھ کر کیا جائے گا شائع 23 اگست 2023 12:34pm
ذکاء اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے ارسال کی گئی اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:58pm
لاہور میں میٹرو بس اسٹیشن کے قریب بس الٹ گئی، 10 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 22 اگست 2023 02:11pm
پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا شائع 21 اگست 2023 11:44pm
جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرادی تحریک انصاف سمیت کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگنی چاہئیے، جہانگیر ترین شائع 21 اگست 2023 07:17pm
سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پرعزم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں شائع 19 اگست 2023 11:23pm
9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شائع 19 اگست 2023 06:14pm
استحکام پاکستان پارٹی کے پنجاب میں مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطے پی ٹی آئی کے کئی رہنما آئی پی پی میں شمولیت کیلئے رضامند شائع 19 اگست 2023 05:36pm
ملازمہ تشدد کیس: سرجری کیلئے رضوانہ کے زخموں سے انفیکشن کے خاتمے کا انتظار فلیپ سرجری کا فیصلہ 21 اگست کو کیا جائےگا، پروفیسر جودت سلیم شائع 19 اگست 2023 01:30pm
لاہور: ایلیٹ فورس کی وردی میں 3 افراد سے جدید اسلحہ، سیکڑوں گولیاں برآمد پولیس نے کالے ڈالے میں سوار تینوں مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا شائع 19 اگست 2023 10:47am
”نوجوان تیاری کرلیں نواز شریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے“ پنجاب کے صوبائی حلقوں کے یوتھ کوآرڈی نیٹرز میں نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب شائع 18 اگست 2023 10:20pm
لاہور کے وکلاء نے پولیس کے عدالتوں میں داخلے پر پابندی لگا دی لاہور بار ایسوسی ایشن کا لاہور پولیس کے خلاف بڑا فیصلہ شائع 18 اگست 2023 08:43pm
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کردی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا شائع 18 اگست 2023 08:24pm
ناہیدہ خان جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقرر محتشم رشید سیریز اور ایشین گیمز میں عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے شائع 18 اگست 2023 07:34pm
جڑانوالہ واقعے کی مذمت کرتے ہیں، ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیئے، مولانا عبدالخبیر آزاد ہر شہری کا تحفظ یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی شائع 18 اگست 2023 04:46pm
9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے باڈی گارڈز سمیت 29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل عدالت کا تمام ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم شائع 18 اگست 2023 01:57pm
نیب کیس میں نامزد نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی احد چیمہ کیخلاف آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اورآمدن سے زائد آثاثہ جات کیس زیر سماعت ہے اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 11:53am
افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی ایشیا کپ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس کا مختصر تربیتی کیمپ لاہور میں ختم شائع 16 اگست 2023 11:18pm
فاسٹ بولر وہاب ریاض پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ کیوں ہوئے؟ 2023 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا تھا، وہاب ریاض شائع 16 اگست 2023 09:50pm
شاہین شاہ آفریدی اہم اعزاز اپنے نام کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے فاسٹ بولر نے کونسا اہم اعزاز اپنے نام کیا شائع 15 اگست 2023 10:16pm