ورلڈ اسنوکر چیمپیئن احسن رمضان کی گرفتاری پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس مجھے کیا پتہ تھا میرے ملک میں ہی مجھے ذلیل و رسوا کیا جائے گا، احسن رمضان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 02:35pm
پی سی بی نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی، مصباح الحق سربراہ مقرر کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں سابق کپتان انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں شائع 02 اگست 2023 11:20pm
مسلم لیگ (ق) کے 3 رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل آئی پی پی انتخابات میں نئی مردم شماری کے بعد حصہ لینے پر متفق شائع 02 اگست 2023 04:39pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کیمپ جیل کا دورہ، قیدیوں کی شکایات پر برہمی کا اظہار محسن نقوی کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو شکایات کی تحقیقات کی ہدایت شائع 01 اگست 2023 11:06pm
ذکاء اشرف کی سربراہی میں پی سی بی کی دوسری مینجمنٹ کمیٹی غیر آئینی قرار پی سی بی کے سابق الیکشن کمشنر شہزاد فاروق رانا کا وزیراعظم کو خط لکھ شائع 01 اگست 2023 08:18pm
نواز شریف کی لندن آمد پر وطن واپسی کا اعلان متوقع ن لیگ کا تیس فیصد نئے چہروں کے ساتھ عام انتخابات میں جانے کا فیصلہ شائع 31 جولائ 2023 12:12pm
مسلم لیگ (ن) کا کل قصور میں ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ آگئی وزیراعظم شہباز شریف لاہور، قصور ، بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے، مریم اورنگریب شائع 29 جولائ 2023 06:55pm
داتا دربار کی توسیع کا اعلان، آن لائن دیگ اور چادر چڑھانے کیلئے ایپ متعارف مزار کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیرخزانہ نے غُسل دیا، اسحاق ڈار کی بھی شرکت اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 02:30pm
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کی سیٹ پر مسلم لیگ (ق) سے ایڈجسٹمنٹ کا امکان شائع 27 جولائ 2023 11:41pm
عمران خان نے جے آئی ٹی افسران کو انگلی دکھا کر دھمکی دی، پولیس رپورٹ درج روزنامچہ رپورٹ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کی گئی، ایف آئی آر نہیں ہے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 01:41pm
پنجاب کی جیلوں میں 7 جیل افسران کے تقرر و تبادلے کردیے گئے تمام جیل افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:43pm
بارش کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت کا شیڈول متاثر کراچی سے لیٹ آنیوالی ٹرینیں تاخیر سے روانہ ہونگی شائع 27 جولائ 2023 12:30pm
لاہور: مویشی منڈیوں کے نام پر ہونے والا ایک ارب روپے کا میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب مویشی منڈیوں کے جعلی بل بنا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی، ترجمان اینٹی کرپشن شائع 26 جولائ 2023 09:00pm
چوہدری شجاعت نے سیاسی امور پر فیصلہ سازی کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے نگراں سیٹ اپ پر مذاکرات کرے گی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 08:14pm
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس فیس میں بھاری اضافے کی سمری ارسال حکومت کی منظوری کے بعد نئی فیس کی وصولی کے ساتھ لائسنس جاری ہوں گے شائع 26 جولائ 2023 05:51pm
پرویزالہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب و جیل خانہ جات، ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالت کا تینوں افسران کو 50،50 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 05:41pm
اعلٰی تعلیم یافتہ افراد کیلئے احسن اقبال کی پیشکش مال آف لاہورمیں نوجوان سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیرنے نوجوانوں کوپیغام دیا شائع 25 جولائ 2023 10:17am
سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پی سی بی کو کیا پیشکش کی؟ سابق کرکٹر کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کو خط شائع 24 جولائ 2023 09:30pm
مصباح الحق کی پی سی بی میں ایک بار پھر انٹری، اہم عہدہ مل گیا سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم ذمہ داریاں بلامعاوضہ انجام دیں گے شائع 24 جولائ 2023 09:15pm
پاک فوج کے ساتھ مل کر لاکھوں ایکڑ زمین کاشت کریں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب چھوٹے کسانوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، محسن نقوی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:58pm
پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 35 فیصد تک بڑھیں گی، وزیر اطلاعات پنجاب پینشن میں بھی ساڑھے 17 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، عامر میر شائع 22 جولائ 2023 11:26pm
احسن اقبال نے طویل عرصے کیلئے نگران سیٹ اپ کے امکان کو مسترد کردیا آئینی مدت مکمل کر کے حکومت اقتدار سے الگ ہو جائے گی، وفاقی وزیر شائع 22 جولائ 2023 09:32pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا سروسز اسپتال میں بجلی بندش کا نوٹس، انکوائری کمیٹی تشکیل سروسز اسپتال میں بجلی بند ہونے پر جنریٹر نہ چلنے کی ویڈیو وائرل شائع 22 جولائ 2023 09:18pm
منڈی بہاوالدین میں موسلادھاربارش، پانی محکمہ خوراک کے گودام میں داخل حکومتی کارکردگی کی قلعی کھل گئی، کروڑوں روپے کی گندم ضاٸع شائع 22 جولائ 2023 06:28pm
محرم انتظامات، بارشیں اور سیلاب کا خدشہ: تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ افسران جلوس روٹس کے دورے کریں، بارشی پانی کھڑا نہ ہونے دیں، ڈی سی لاہور شائع 22 جولائ 2023 05:44pm
انٹر پول کی مدد سے بیرون ملک فرار خطرناک اشتہاری عمان سے گرفتار، پاکستان منتقل بیرون ملک سے پکڑے گئے اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 101 ہوگئی شائع 22 جولائ 2023 04:54pm
لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی پُراسرار موت کی گتھی سلجھ گئی زیر حراست خاتون کا ابتدائی بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 04:45pm
’پاکستان بھارت کو کہیں بھی ہراسکتا ہے‘ وقار یونس نے پاک بھارت میچ کو دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا قرار دیا شائع 21 جولائ 2023 10:45pm
منی لانڈرنگ کیس: چالان بروقت جمع نہ کروانے پر تفتیشی افیسر کو شوکاز نوٹس جاری عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو 26 جولاٸی کو طلب کر لیا شائع 21 جولائ 2023 04:51pm
9 مئی واقعات: تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمے کی ایک اور جے آئی ٹی تشکیل مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی، اسلم اقبال، محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف درج ہے، ذرائع شائع 21 جولائ 2023 03:09pm