لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا، حکام شائع 05 جولائ 2023 11:15am
ذکاء اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے اعلان کی پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی یہ اجلاس جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں 9 سے 16 جولائی تک منعقد ہوگا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 11:19pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا جناح اسپتال کے ایم ایس کو فوری تبدیل کرنے کا حکم محسن نقوی کا جناح اسپتال لاہور کا دورہ، اسپتال کی حالت زار پر سخت برہم اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 07:05pm
جناح ہاؤس حملہ: 55 ملزمان کی رہائی کیلئے ضمانت کی درخواستوں پر حتمی دلائل طلب تمام ملزمان کی درخواست پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائے گا، عدالت شائع 04 جولائ 2023 05:12pm
عثمان بزدار اثاثہ جات کیس میں آج بھی نیب کے روبرو پیش نہ ہوسکے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب کے 30 سوالوں پر مشتمل سوالنامے کا جواب پیش کردیا شائع 04 جولائ 2023 04:55pm
الیکشن 2023: استحکام پارٹی کا امیدواروں کے چناؤ کیلئے پارلیمانی بورڈ بنانے کا فیصلہ بورڈ کی پہلی ترجیح پارٹی میں شامل ہونے والے سابق پارلیمنٹرینز ہوں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 05:07pm
لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا بازار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2750 سے 2800 روپے فروخت ہونے لگا شائع 04 جولائ 2023 11:18am
پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں کے ایم ایس کو مالی خود مختاری دینے کا فیصلہ یہ فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کیا گیا شائع 03 جولائ 2023 10:12pm
پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو کل کیلئے نوٹس جاری عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی شائع 03 جولائ 2023 07:00pm
کمسن بچیوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا سفاک ملزم گرفتار 14سالہ طیبہ اور7سالہ مافیہ دوران علاج دم توڑ گئیں شائع 03 جولائ 2023 04:46pm
لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد تینوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی شائع 03 جولائ 2023 04:39pm
9 مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں 26 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع انسداد دہشتگردی عدالت کا ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم شائع 03 جولائ 2023 11:07am
لاہور میں ساڑھے 4 سالہ بچہ اغوا، ویڈیو وائرل سی سی ٹی وی فوٹیج میں خاتون کو نقاب اوڑھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے شائع 02 جولائ 2023 11:40pm
چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں پرویز الہیٰ سے اہم ملاقات، دوبارہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ کیا شائع 02 جولائ 2023 03:16pm
وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے مری پہنچ گئے شہباز شریف اپنی فیملی کے ساتھ مری میں قیام کریں گے اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 07:41pm
لاہور: بجلی کی ہائی ولٹیج تاریں موٹر سائیکل سواروں پر گر گئی، دو افراد جاں بحق ورثاء کی درخواست ملنے پر مقدمے کا اندراج کیا جائے گا، ذرائع شائع 01 جولائ 2023 10:48am
وزیراعظم کی گورنرپنجاب سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے شائع 30 جون 2023 11:50pm
لاہور: ایلیٹ فورس کی گاڑی اور کارمیں تصادم، 2 افراد زخمی گاڑیوں کوتھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا شائع 30 جون 2023 04:02pm
لاہور: نہر میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے پر 7 افراد گرفتار عید کے تینوں دن نہر میں آلائشیں پھینکنے اور سری پائے بھوننے پر دفعہ 144 نافذ رہے گی شائع 30 جون 2023 02:16pm
راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز راحت فتح علی خان کے اثاثوں کا 9 سالہ ریکارڈ جمع اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:06pm
زبیر نیازی کے کہنے پر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی، گرفتار ملزم کا دعویٰ ملزم نے نے اعتراز احسن کے گھر پر بھی فائرنگ کا منصوبہ بنایا تھا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شائع 28 جون 2023 12:33pm
نواز شریف جلد پاکستان آکر انتخابی اتحاد سے متعلق خود بتائیں گے، جاوید لطیف نواز شریف پاکستان سے ڈھائی گھنٹے کی دوری پر ہیں، وفاقی وزیر شائع 28 جون 2023 11:54am
عید الاضحیٰ: دوسری عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کیلئے روانہ عید اسپیشل ٹرین میں 998 افراد کی گنجائش موجود شائع 27 جون 2023 10:18pm
تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان شائع 27 جون 2023 06:09pm
پشاور اور لاہور پولیس نے عید الالضحی پر سیکیورٹی پلان تیار کرلیا 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران ڈیوٹی سر انجام دیں گے اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:56pm
پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:44pm
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب ملتوی کردیا گیا چیئرمین کا انتخاب بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ملتوی کیا گیا اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:09pm
پی سی بی کا نیا چیئرمین کون؟ فیصلہ کل ہوگا ذکاء اشرف کے نئے چئیرمین منتخب ہونے کا قوی امکان شائع 26 جون 2023 08:46pm
مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرادی ن لیگ خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدر انتخاب خان جمکنی ق لیگ میں شامل شائع 26 جون 2023 07:05pm
لاہور میں موسلا دھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کا نوٹس نگراں پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 جون 2023 07:40pm