سلمان علی آغا نے افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ جیتنے کو ہدف قرار دے دیا بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں لیں گے، قومی بیٹر شائع 15 اگست 2023 09:57pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کردی قیمت میں اضافے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ بند شائع 15 اگست 2023 09:22pm
پارٹی کے تنظیمی امور پر شہباز شریف اور رانا مشہود کی ملاقات سابق وزیر اعظم نے رانا مشہود کی ملک اور پارٹی کیلئے خدمات کو بھی سراہا شائع 15 اگست 2023 05:44pm
وزارت عظمیٰ چھوڑنے والے شہباز شریف کے ساتھ گھر واپسی پر کیا سلوک ہوا؟ 'ویلکم ہوم دادا جان۔۔۔' شائع 15 اگست 2023 05:00pm
خواجہ سرا نے جھگڑے میں پیٹ پیٹ کر رکشہ ڈرائیور مار دیا رکشہ ڈرائیور نے خواجہ سرا کو خواتین سے پیسے مانگنے سے منع کیا تھا، حکام شائع 15 اگست 2023 03:00pm
پرویز الٰہی 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے عدالت نے سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی شائع 15 اگست 2023 01:34pm
پی ٹی آئی کی یکے بعد دیگرے دو وکٹیں گر گئیں سابق صوبائی وزیر کا استحکام پاکستان پارٹی نے شمولت اختیار کرلی شائع 15 اگست 2023 10:27am
جناح اسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس نے احتجاج کی کال دے دی سکیورٹی گارڈ کے خلاف ایف آر کے اندراج تک احتجاج جاری رہے گا، گرینڈ ہیلتھ الائنس شائع 15 اگست 2023 10:04am
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز قومی اسکواڈ 17 اگست کو سری لنکا کے لیے اڑان بھرے گا شائع 13 اگست 2023 07:26pm
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی قومی کرکٹرز کی فہیم اشرف کو سوشل میڈیا پیغام میں منگنی کی مبارکباد شائع 12 اگست 2023 10:51pm
ایشیا کپ کے پاکستان میں میچز کی زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز شائع 12 اگست 2023 10:38pm
رضوانہ تشدد کیس میں نیا موڑ، انوسٹی گیشن ٹیم نے سول جج کو طلب کرلیا جج کو 15 اگست کو تحقیقاتی افسران کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:13pm
واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران بھارتی سپاہی بندوق نہ سنبھال سکا بھارتی سپاہی سے بندوق گری دوسرے سپاہی نے اٹھا کردی اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 08:15pm
رضوانہ کی پلاسٹک سرجری کے عمل میں آج کوئی سیشن نہیں ہوگا، اسپتال انتظامیہ میو اور جناح اسپتال کی پلاسٹک سرجنز اسپیشلسٹ ٹیم مزید سیشنز سے متعلق بورڈ سے مشاورت کرے گی، اتظامیہ شائع 12 اگست 2023 01:59pm
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ نئے مقدمے میں گرفتار عدالت نے ملزمہ کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 04:33pm
خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:38am
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز والی مینجمنٹ کو برقرار رکھا گیا ہے شائع 11 اگست 2023 08:03pm
جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ندا ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی شائع 11 اگست 2023 07:39pm
وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں زیر علاج وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کیلئے اسلام آباد سے ہنگامی طور پر لاہور پہنچے شائع 11 اگست 2023 06:16pm
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے 2 موبائل فونز اور ایک سیٹلائٹ فون قبضے میں لیا گیا تھا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:18pm
لاہور: بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا حکم معطل لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنرکا فیصلہ خلاف قانون قراردے دیا شائع 11 اگست 2023 10:03am
ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 305 رکنی دستے کی منظوری 23 ستمبر سے چین میں ہونے والے ان گیمز میں پاکستان 25 کھیلوں میں حصہ لے گا شائع 10 اگست 2023 10:53pm
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے مارک کولز نے استعفی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو بھجوادیا شائع 10 اگست 2023 10:39pm
میڈیکل پینل نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مکمل فٹ قرار دے دیا ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے شائع 10 اگست 2023 10:25pm
استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں کون کون شامل سی ای سی میں جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان، عمران اسماعیل سمیت 38 ارکان شامل شائع 10 اگست 2023 03:19pm
لاہور کے بڑے اسپتال میں جنریٹر بند، موبائل کی روشنی میں مریض کا آپریشن مریض کو بیہوش تو کردیا، اب وہ ہوش میں کیسے آئے گا کچھ علم نہی، ڈاکٹرز شائع 10 اگست 2023 01:24pm
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کا اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیر قانونی قرار پی ایم ڈی سی داخلے کے وقت بتائی گئی ٹیوشن فیس ہی وصول کریں، عدالت شائع 10 اگست 2023 09:38am
مریم نواز کی انتخابی مہم میں پارٹی سلوگن والی اشیاء استعمال کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کی تیاری شروع کردی شائع 09 اگست 2023 06:05pm
ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ شائع 09 اگست 2023 05:22pm
ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے شائع 09 اگست 2023 09:09am