لکی مروت میں پولیس پارٹی پر بم حملہ، ایک اہلکار زخمی بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا اپ ڈیٹ 12 جون 2026 01:29pm
لکی مروت میں جے یو آئی عہدیدار سمیت دو افراد قتل، احتجاجاً انڈس ہائی وے بلاک مقتولین کے لواحقین کا پولیس امن کمیٹی پر سنگین الزام، لاشیں رکھ کر پشاور کراچی شاہراہ بلاک کردی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 11:55am
لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق دہشت گردوں نے بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کر رکھا تھا جسے سڑک کے بیچوں بیچ اڑا دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 01:47pm
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 15 مارچ 2026 09:01pm
لکی مروت: پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید پولیس کے مطابق رسول خیل چیک پوسٹ کے قریب پولیس ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔ شائع 13 مارچ 2026 02:06pm
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بم حملہ، 7 اہلکار شہید لکی مروت میں بھی آئی ای ڈی دھماکا ہوا، جس میں ایس ایچ او تھانہ صدر رازق خان سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 06:25pm
بنوں اور لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید سیکیورتی فورسز نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 12:14pm
لکی مروت اور ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں بھارتی اسپانسرڈ 16خارجی ہلاک کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 09:29pm
لکی مروت: پولیس اہلکاروں کے گھروں پر دہشت گردوں کے حملے، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ لکی مروت کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں میں اضافہ شائع 13 اگست 2025 11:40am
لکی مروت: مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویش ناک ہے، ترجمان ریسکیو اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 01:02pm
لکی مروت: پولیس اسٹیشن پر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، بروقت کارروائی سے بڑی تباہی ٹل گئی 10 سے 12 مسلح دہشت گردوں نے تھانے پر مورچہ زن ہو کر حملہ کرنے کی کوشش کی شائع 12 جولائ 2025 08:30am
لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید، اسلحہ بھی لے اڑے شہید اہلکاروں کا تعلق گاؤں لونگ خیل سے بتایا جا رہا ہے شائع 01 جولائ 2025 08:57am
لکی مروت میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان قتل واقعہ محلہ شیخان میں پیش آیا، مقتول کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی، ملزم فرار شائع 08 جون 2025 06:38pm
دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل واقعے کی مکمل انکوائری کا بھی حکم دے دیا گیا شائع 11 مئ 2025 09:29am
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک مقامی عوام اور امن کمیٹی نے آپریشن میں بھرپور تعاون کیا ، ڈی پی او شائع 13 اپريل 2025 08:52pm
اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار میٹرک امتحانات کے دوران تعلیمی بورڈ سوات کے کنٹرولر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شائع 12 اپريل 2025 02:24pm
لکی مروت: گاؤں والوں نے مسجد میں گھسنے والے دہشتگردوں کو گھیر لیا، قرآن پر حلف لیکر جان بخشی فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو دوبارہ نہ آنے کی شرط پر چھوڑ دیا گیا شائع 03 اپريل 2025 08:35am
جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دونوں واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری شائع 25 مارچ 2025 11:11pm
خیبر پختون خوا دہشت گردوں کے نشانے پر؛ 6 اضلاع میں دہشتگردوں کے 14 حملے، 5 پولیس اہلکار جاں بحق حملوں میں پولیس تھانوں اور پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:02pm
لکی مروت: چھ ماہ قبل شہید پولیس اہلکار کی بیوہ اور بچے دربدری اور فاقہ کشی پر مجبور عبدالرحمٰن ستمبر 2024 میں مسجد سے نکلتے وقت دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے شائع 04 مارچ 2025 08:14am
لکی مروت میں کنال کا پانی بند، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی احتجاج کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اسلحہ ساتھ لانے اور گولی کا جواب گولی سے دینے کے اعلانات شائع 18 فروری 2025 12:06pm
لکی مروت میں جرگے نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا بائیکاٹ کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف کمیٹیاں فعال کر دی گئیں، مروت قومی جرگہ شائع 03 فروری 2025 09:31am
لکی مروت: بھتہ نہ دینے پر فتنہ الخوراج نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 بازیاب اغوا ہونے والے سویلین ورکرز نہتے تھے، جن کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے، ذرائع شائع 09 جنوری 2025 07:18pm
لکی مروت میں پولیس پر فائرنگ، دو اہلکار شہید پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو مار دیا شائع 06 جنوری 2025 07:58pm
لکی مروت: مسلح افراد کا پاک فوج کے اہلکار کے گھر پر دھاوا، کمرہ بارودی مواد سے اڑا دیا افراد رات گئے 20 نامعلوم مسلح افراد پاک فوج کے نائیک محمد اقبال کے گھر کو گھیرے میں لے لیا شائع 01 جنوری 2025 11:36am
خیبرپختونخوا میں پولیس کا احتجاج، ہیڈکوارٹر میں دھرنے اور پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر ضاں بحق شائع 11 ستمبر 2024 05:19pm
لکی مروت میں پولیس پر مسلسل دہشت گرد حملوں کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج ایک ہفتے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہو چکے ہیں اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:49am
لکی مروت میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق، لواحقین کا احتجاج تاحال فائرنگ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:19am
لکی مروت میں کیپٹن سمیت 7 جوانوں کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی، آپریشن میں 11 دہشتگرد ہلاک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم کا کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین اپ ڈیٹ 11 جون 2024 04:49pm
لکی مروت: اسپیشل برانچ پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم حملے، خواتین زخمی حملہ آوروں نے میں پولیس اہلکار احسان غنی کے گھر پر دو دستی بم پھینکے شائع 09 جون 2024 11:08pm