پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور 69 رنز بنائے۔ شائع 02 اپريل 2026 06:26pm