'ایران میں فوج اتارنے سے امریکا میں سیاسی انقلاب کا خدشہ' امریکی عوام غیر ملکی جنگیں نہیں چاہتے، ریپبلکن رہنما مارجوری ٹیلر شائع 18 مئ 2026 12:18pm
سابق رکن کانگریس مارجوری ٹیلر صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر برس پڑیں “ ٹرمپ کے خیالات مسیحی نہیں، اُنہیں خدا سے معافی مانگنی چاہئے، مسیحت، امن، محبت اور درگزر کا سبق دیتی ہے، ”، سابق رکن کانگریس کا دوٹوک مؤقف شائع 06 اپريل 2026 10:44am