امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید 10 ہزار اضافی فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ: واشنگٹن پوسٹ جنگ بندی کے خاتمے پر دوبارہ آپریشن کی تیاری بھی کی جا رہی ہے: امریکی اخبار شائع 15 اپريل 2026 05:18pm
امریکا سے مذاکرات کے لیے وفد اسلام آباد جا سکتا ہے: ایران ایران نے واضح کیا کہ آئندہ ہونے والے مذاکرات مکمل جنگ بندی کے حصول کے لیے ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 05:39pm
لبنان حزب اللہ کے اثر سے نکلنا چاہتا ہے، اسرائیلی سفیر کا دعویٰ امریکا کی نگرانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات کو ابتدائی مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 11:58pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار نکاتی تجویز پیش کردی چینی صدر کا مشرق وسطیٰ میں ’جنگل کا قانون‘ ختم کرنے کا مطالبہ شائع 14 اپريل 2026 12:36pm
نیٹو ٹوٹنے کے قریب: ٹرمپ نے امریکا کو نکال لیا تو اتحاد باقی رہ پائے گا؟ نیٹو سے علیحدگی کے لیے امریکی صدر کو سینیٹ یا کانگریس کی دو تہائی منظوری درکار ہوتی ہے، جو فوری طور پر حاصل کرنا آسان نہیں۔ ماہرین شائع 13 اپريل 2026 01:05pm
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ؛ امریکی لڑاکا طیارے کی پیش قدمی روک دی، تہران ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی جنگی جہاز کی خلاف ورزی سے متعلق ثالث کو خلاف ورزی سے آگاہ کیا گیا شائع 11 اپريل 2026 07:30pm
دبئی کی غیر ملکی ایئرلائنز پر سخت پابندیاں، بھارتی کمپنیوں کو مالی نقصان کا خدشہ بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور مغربی ممالک کے لیے طویل فضائی راستوں کی وجہ سے مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:24pm
اسرائیل کا ایران میں بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ صورت حال قابو میں ہے اور حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے: ایرانی حکام اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 12:38pm
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا شائع 31 مارچ 2026 08:06pm
آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائے گا، ایران کی رضا مندی ہو یا نہ ہو: روبیو امریکا سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے لیکن ایران کو اپنے پروگرام ختم کرنا ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ کی الجزیرہ سے گفتگو شائع 31 مارچ 2026 12:22am
امریکا اور ایران کے مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ثالثی ممالک کی کوشش ہے کہ بات چیت اسلام آباد میں ہو، رائٹرز شائع 23 مارچ 2026 11:54pm
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ پاکستان خود کو ایران کے خلاف کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:18pm
برطانیہ کو فی الحال ایران سے کوئی خطرہ نہیں: کیئر اسٹارمر نے اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا سیکیورٹی ادارے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، ایسی کوئی اطلاعات نہیں کہ برطانیہ کو اس نوعیت کے خطرے کا سامنا ہے: اسٹارمر شائع 23 مارچ 2026 09:45pm
ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل بھی تازہ پیشرفت پر خوش ہے: ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، اگر ڈیل ہوئی تو ایران کے لیے اچھا آغاز ہوگا: امریکی صدر شائع 23 مارچ 2026 09:13pm
ایران نے امریکا سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کو مسترد کر دیا امریکا کے ساتھ نہ براہ راست اور نہ ہی کسی ثالث کے ذریعے کوئی بات چیت جاری ہے: ایرانی میڈیا شائع 23 مارچ 2026 06:04pm
ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی جنوبی ساحل یا جزائر پر حملہ کیا گیا تو خلیج میں تمام بحری راستے بند کر دیے جائیں گے: ایرانی ڈیفنس کونسل شائع 23 مارچ 2026 06:04pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے پاور پلانٹس پر حملے ملتوی کرنے کا حکم ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت مثبت اور نتیجہ خیز رہی: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 05:05pm
مشرقِ وسطیٰ جنگ: 40 سے زائد توانائی تنصیبات تباہ، عالمی معیشت اور سپلائی چین شدید متاثر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیل، گیس اور دیگر شعبوں کی عالمی سپلائی طویل عرصہ متاثر رہ سکتی ہے۔ شائع 23 مارچ 2026 02:57pm
صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا عندیہ آبنائے ہرمز کو اس وقت تک نہیں کھولا جائے گا جب تک تباہ شدہ تنصیبات دوبارہ بحال نہیں ہو جاتیں: ایرانی فوج شائع 22 مارچ 2026 11:23pm
ٹرمپ آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورت حال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی وزیر دفاع امریکی صدر ایران کے خلاف جنگ کا کنٹرول کھوچکے ہیں: کرس مرفی نے ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔ شائع 22 مارچ 2026 10:42pm
آج ایران کے کتنے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنائے؟ یو اے ای نے بتادیا ملک کی سلامتی کو کسی بھی خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مکمل تیاری برقرار ہے: اماراتی وزارت دفاع شائع 22 مارچ 2026 05:38pm
ایران کا امریکا کے ایک اور طیارے ایف 15 کو تباہ کرنے کا دعویٰ طیارے کو گرانے کی ویڈیو جاری کردی گئی تاہم امریکا یا دیگر متعلقہ ممالک کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ شائع 22 مارچ 2026 05:02pm
بھارتی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، بحری راستوں کے تحفظ پر زور ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی پر زور دیا۔ شائع 21 مارچ 2026 10:16pm
عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی لاہور سمیت پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر منسوخ پروازوں کی تعداد میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ شائع 20 مارچ 2026 06:05pm
ایران کی گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ماہرین کے مطابق کشیدگی بڑھنے سے تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور عالمی مہنگائی کا خدشہ ہے۔ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 12:45pm
امریکا کا ایران کے خلاف جنگ کے اگلے مرحلے کے لیے فوجی تعینات کرنے پر غور زیرغور منصوبوں میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکرز کے لیے محفوظ راستہ یقینی بنانا شامل ہے۔ شائع 19 مارچ 2026 10:30am
اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کے خلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں پاکستان، یواے ای، قطر، اردن، شام، مصر، ترکیہ نے شرکت کی۔ شائع 19 مارچ 2026 09:42am
پارس گیس فیلڈ پر حملے کے بعد ایران نے رات گئے اسرائیل پر کلسٹر میزائل برسا دیے خبر ایجنسی کے مطابق میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک رہائشی عمارت منہدم ہوگئی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 11:55am
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مزید 92 پروازیں منسوخ گزشتہ 19 دنوں کے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی شائع 18 مارچ 2026 03:50pm
ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی اعلان ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے ذریعے کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 11:44am