میر رضا علی کیس کی گتھی 90 فیصد سلجھ گئی: 'قتل نہیں خودکشی ہے' اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے تمام تفصیلات عام کی جائیں گی: تفیتیش حکام شائع 05 اگست 2026 09:51am