پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 07:44pm پاکستان میں منکی پاکس سے پہلا مریض جاں بحق جاں بحق ہونے والا شہری گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیرعلاج تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 10:57pm کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیسز سامنے آگئے مسافر لیبیا سے براستہ مسقط نجی ایئر لائن سے کراچی پہنچے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 02:23pm لیبیا سے بےدخل منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ائر پورٹ سے فرار ڈی پورٹ کیے گئے افراد کو خصوصی پرواز سے پاکستان لایا گیا تھا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 09:45am منکی پاکس نے پھر سراٹھا لیا، بیرون ملک سے آنیوالے 3 مسافروں میں علامات ظاہر متاثرہ مسافروں کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد قرنطینہ کردیا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 11:11pm پاکستان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا پاکستان میں منکی پاکس پھیلاؤ کا تاحال کوئی خدشہ نہیں، وزارت صحت
پاکستان شائع 20 مئ 2023 08:33pm سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق پاکستان میں منکی پوکس مقامی سطح پر پھیلنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، وزارت صحت
پاکستان شائع 05 مئ 2023 11:44pm سعودی عرب سے کراچی آنے والے باپ بیٹی میں منکی پاکس کی تشخیص دونوں مسافروں کے خون نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیج دیئے، محکمہ صحت سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 08:51pm کراچی میں منکی پاکس کی مشتبہ خاتون کا کیس سامنے آگیا جدہ سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق
پاکستان شائع 03 مئ 2023 07:46pm کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ مسافر کو 7 دن سے بخار ہے اور اس کے جسم پر سُرخ دھبے، دانے نمودار ہوگئے ہیں، محکمہ صحت
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:37pm منڈی بہاؤالدین سے منکی پاکس کا مصدقہ کیس سامنے آگیا قومی ادارہ صحت کی پنجاب میں تیسرے منکی پاکس کیس کی تصدیق
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 05:26pm پاکستان میں منکی پاکس کے 2 مریض صحتیاب ایک مریض اسپتال سے ڈسچارج، دوسرا گھر میں صحتیاب
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 10:29am منکی پاکس: کراچی سمیت ملک کے تمام ائرپورٹس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ائرپورٹ سیکیورٹی فورس نے ایس اوپیز جاری کردی
▶️ پاکستان شائع 28 اپريل 2023 07:33pm پاکستان آنے والے چار مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق نہ ہوسکی مسافروں کے ان نمونوں میں منکی پاکس کی تصدیق نہیں ہوئی، لیبارٹی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:38pm ٹیسٹ منفی، کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس چکن پاکس نکلا مریض میں اب تک منکی پاکس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی، دائریکٹر این آءی سی ایچ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 01:14pm کراچی، لیاری میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ بچے میں علامات منکی پاکس جیسی ہیں، اسپتال ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:31am پاکستان میں منکی پاکس کی ویکیسن موجود نہیں، ادارہ صحت کی تصدیق منکی پاکس ویکسین کیلئے عالمی ادارہ صحت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:44pm بین الاقوامی پروازوں سے کراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کا شُبہ تینوں مسافر ابتدائی کارروائی کے بعد محکمہ صحت نے بھٹائی آباد سینٹر منتقل
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 02:00pm منکی پاکس: سول ایوی ایشن نے ائرپورٹس کیلئے ہدایات جاری کردیں پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوچکا ہے
لائف اسٹائل شائع 25 اپريل 2023 07:51pm منکی پاکس کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 10:42pm پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ، ائیرپورٹس پر حفظتی انتظامات کی ہدایت وزارت صحت نے ائیرپورٹس کو ضروری ہدایات جاری کردیں۔