پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:38pm ہمیں کسی سے سیٹنگ نہیں کرنی، اب کراچی سے سیٹنگ ہوگی، فاروق ستار آئینی اداروں کو اندازہ ہورہا ہے، آستین میں کتنے سانپ پلے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 07:00pm ایم کیو ایم نے کراچی اور اندرون سندھ میں جلسوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا ایم کیو ایم نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 09:02pm ایم کیوایم میں صوبائی اسمبلی پر ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات سامنے آگئے این اے 247 کی نشست پر اب مصطفیٰ کمال کے بجائے خواجہ اظہار الحسن الیکشن لڑیں گے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:14pm کراچی سے ن لیگی امیدوار ایم کیوایم سے اتحاد پر ناراض، سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا، ن لیگی امیدواروں کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:44pm پی ٹی آئی کے بانی رکن نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:47pm خالد مقبول صدیقی نے پورے ملک میں انقلاب لانے کی ذمہ داری لے لی 8فروری پاکستان کے مقدر کو بدلنے کا دن ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:28pm ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون پیپلز پارٹی میں شامل آصف زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو ساتھیوں سمیت پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:23pm ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان ایک اور بیٹھک لگے گی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:06pm ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی سیٹ اجسمینٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:02am عام انتخابات کےلیے ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد نہیں ہوا، خالدمقبول صدیقی کوئی دوسرے کے حق میں بیٹھ جائے تو ووٹر مایوس ہوتا ہے، کنوینیئر ایم کیو ایم
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:30pm عام انتخابات: ایم کیو ایم کا چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم وفد جلد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرے گا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:34am ایم کیو ایم کا پنجاب میں الیکشن کی تیاریوں کا آغاز، ٹکٹ تقسیم کیلئے 8 رکنی بورڈ قائم ارلیمانی بورڈ صوبہ پنجاب سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm سندھ میں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عدالت میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات اٹھائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 01:03pm سندھ تقسیم ہوچکا صرف اعلان باقی ہے، خالد مقبول سندھ میں جو حکومت ہے وہ نگراں نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی نگراں ہے، ایم کیو ایم رہنما
▶️ پاکستان شائع 29 نومبر 2023 08:47pm ایم کیو ایم سے وعدہ کیا ہے آئندہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کروائیں گے، احسن اقبال (ن) لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کی اہم بیٹھک میں مجوزہ لوکل گورنمنٹ بل پر اتفاق
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:35pm ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:33pm ایم کیو ایم نے عام انتخابات سے قبل 18ویں ترمیم میں تبدیلی کیلئے درافٹ تیار کرلیا خود مختاری آئینی ذمہ داری کے عنوان کے حوالے سے سیمینار میں تمام جماعتوں کو ڈرافٹ پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 11:45am پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی مزید وکٹیں گرا دیں گھروں کےباہر لوٹے لٹکانے والی خبریں غلط ہیں، سعیدغنی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:48pm ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 01:14pm سعید غنی نے نواز شریف کو نیا لاڈلہ قرار دے دیا ذہن بنایا جارہا ہےکہ اگلے وزیراعظم میاں صاحب ہوں گے، پی پی رہنما
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 07:56pm لیول پلئینگ فیلڈ ہو یا نہ ہو، الیکشن میں جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو پہلی بار وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی جیالا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:51pm بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفی کمال ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:12pm ایم کیو ایم نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان متحرک ہوگئی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 08:39pm ایم کیوایم کا 29 اکتوبر کو لیاقت آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان جلسے کی تیاری کیلئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب
▶️ پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 09:09pm ’میاں صاحب نے فیصلہ کرلیا، ہائبرڈ رجیم کی صورت میں ہی پاکستان کو چلانا ہے‘ بااثر حلقوں کو احساس ہے کہ بھارت سے قطع تعلقی ٹھیک نہیں، شہزاد اقبال
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 12:47pm فاروق ستار کی مفتاح اسماعیل کو ایم کیوایم میں شمولیت کی دعوت مفتاح نے کہا سوچ بچار کرکے جواب دیں گے، فاروق ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:30am کراچی: ایم کیو ایم کی فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی ریلی کیلئے ٹریفک پلان تیار فلسطین ریلی کی وجہ سے ٹریفک کا دباؤ بڑھ جائے گا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 07:18pm ایم کیوایم پاکستان کا کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم...
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:25pm کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد ملزم ایم کیوایم لندن کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا اہم رکن تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات