▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 08:48am امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی پاکستان آمد کو ’خاص معنی‘ نہیں دینے چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 12:48pm پاکستان نے عالمی برادری کو ہمیشہ بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک سے خبردار کیا، دفتر خارجہ لوپ 28 میں شرکت کے باوجود پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی پلان نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:35pm بے دخل کیے گئے افغانوں کو دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ مغربی ممالک سے 25 ہزار افغانوں کی روانگی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 01:22pm افغان حکومت سلامتی خطرات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے، پاکستان کا مطالبہ پاکستان کیلئے سب سے بڑی ترجیح غزہ میں سیز فائر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 11:42pm پاکستان کا فلسطینیوں کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد غزہ روانہ کرنے کا فیصلہ فلسطینی ریڈ کریسنٹ، یو این ایجنسیز اور مصر کی حکومت سے رابطے کر رہے ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 11:39pm پاکستان کی بھارتی وزیر کے بیان ’سندھ واپس لیں گے‘ کی مذمت بیان توسیع پسندانہ ذہنیت کا اظہارہے، وزارت خارجہ
کھیل شائع 06 اکتوبر 2023 11:42pm پاکستان کا فیفا ورلڈکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی حمایت کا اعلان سعودی بھائیوں کی اس کوشش میں کامیابی کے لیے پرامید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 02:37pm بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں مصروف رہتا ہے، دفترخارجہ پاکستان افغانیوں کے نہیں غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 10:15pm پاکستان کی ہالینڈ میں قران پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت ہالینڈ کی حکومت کو پاکستان کے سخت تحفظات سے آگاہ کردیا گیا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 03:48pm پاکستان بھی کئی دہائیوں سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی کا شکار ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی دہشتگردی جنوبی ایشیا سے کینیڈا پہنچ گئی، ممتاز زہرا بلوچ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 11:40pm افغانوں کی اصل سرزمین افغانستان ہے، انہیں واپس جانا چاہیئے، ترجمان دفترخارجہ روس یوکرین تنازع کا حصہ بننا نہیں چاہتے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 10:44pm یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات کو کوئی اور رنگ دینا مضحکہ خیز ہے، دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:52pm پاکستانی معیشت اور تجارت پر افغانستان کا ’غیرضروری مشورہ‘ قبول نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ کابل کے بیان پر اظہار حیرت، طورخم سرحد کے حوالے سے دعوے مسترد، اپنی سرزمین پر تعمیرات کی اجازت نہیں دینگے، ترجمان
▶️ پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 10:38pm بھارت کی وجہ سے عالمی ایونٹ نہیں چھوڑ سکتے، ترجمان دفترخارجہ بھارت کے میدانوں میں پاکستان کا پرچم لہرائے گا، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 12:12pm پاکستان مخالف بیماری کا کوئی علاج نہیں، ترجمان دفتر خارجہ سری نگر میں عالمی مقابلہ حسن سے بھارت کشمیر پر اپنے قبضے کا جواز نہیں بنا سکتا، ممتاز بلوچ
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 12:20pm سیما حیدر کی پاکستانی شہریت کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی، دفترخارجہ پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:50pm پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا مشورہ دیتے ہیں کہ بھارتی قیادت اشتعال انگیزی سے باز رہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 22 جون 2023 09:06pm کشتی میں سوار کل پاکستانیوں کی تعداد سامنے نہیں آئی، ترجمان دفترخارجہ 104زندہ لوگوں کونکالا گیا، جن میں 12 پاکستانی ہیں، ممتاززہرہ بلوچ
پاکستان شائع 22 جون 2023 05:01pm یونان کشتی حادثہ: لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، دفتر خارجہ اس سانحے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:44pm دفتر خارجہ کا کشمیریوں کی جائیداد ضبط کرنے پر تشویش کا اظہار روس سے خام تیل کی درآمد پاکستان کی انرجی سیکیورٹی کیلئے اہم ے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 12:52pm بھارت کا رویہ دیکھنے کے بعد ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھیجنے کا فیصلہ کریں گے، دفترخارجہ بھارت کے جھوٹے بیانیے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کی گئی، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان شائع 07 مئ 2023 04:55pm ’بھارت کا وزیر خارجہ کے خیالات کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا غیر ذمہ دارانہ ہے‘ یہ تنازعات کو عالمی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل کرنے کے مؤقف سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 03:38pm جنگ زدہ سُوڈان سے427 پاکستانیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی آج نیوزسے بات چیت
پاکستان شائع 02 فروری 2023 07:38pm ہم الزام تراشی پر یقین نہیں رکھتے، دفتر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کا پشاور حملے کے حوالے سے افغان وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 01:45pm مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، پاکستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی ایران مکمل تحقیقات کرے، دفترخارجہ
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 01:35pm بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، دفترخارجہ سال 2022 پاکستان کے خارجہ تعلقات کے حوالے سے اہم رہا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 11:57am بھارت پاکستان سمیت پورے جنوبی ایشیا میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دفتر خارجہ 16 دسمبر کو افغان ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:17pm جوہرٹاؤن دھماکے پرپاکستان نے عالمی سطح پرقانونی کارروائی شروع کردی انٹرپول اورمعاہدوں کے ذریعے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے گا، ترجمان