آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین؛ 2 کروڑ لوگوں کی آمد متوقع، ملک بھر میں فوج ہائی الرٹ
مختلف ممالک سے آنے والے اعلیٰ حکام، مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کی آمد کو محفوظ بنانے کے لیے ایرانی فورسز کی نفری بڑھا دی گئی ہے: بریگیڈیئر جنرل محمد اکرام نیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.