پاکستان شائع 01 مارچ 2024 01:30pm ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا دونوں جماعتوں کے قائدین نے معاہدے پر دستخط کر دیے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:52am عہدے فائنل ہو گئے لیکن ہم نے اختیار مانگا ہے، خالد مقبول صدیقی ہماری زیادہ سیٹیں بنتی تھی، دھاندلی کے خلاف ہر فورم کر جائیں گے، کنوینر ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:09pm مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی آگئی '،اس حکومت کے ساتھ جا کر بیٹھ رہے ہیں جسے گالیاں ہی پڑنی ہیں،اور یہ سلسلہ شروع بھی ہوگیا ہے۔'
پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:34pm ’ایم کیو ایم کا 100 فیصد مینڈیٹ جعلی‘، مصطفیٰ کمال کی آڈیو لیک ہوگئی حکومت بنانے والی جماعتوں کو ہماری ضرورت ہی نہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:38pm سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:48pm ناظم آباد میں تصادم پر ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، الزامات کی بوچھاڑ پیپلزپارٹی کے دہشت گردوں نے سیدھی فائرنگ کی، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:21pm سنی تحریک نے حیدرآباد میں ایم کیوایم کی حمایت کا اعلان کردیا ایم کیوایم کے وفد کی مصطفیٰ کمال کی قیادت میں سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری سے ملاقات
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:35pm کاغذات نامزدگی پر سماعتوں کا کل آخری روز، بھائیوں کیلئے آج بڑا دن متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات بھی آج منظور ہوگئے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 02:45pm این اے 242 : مصطفیٰ کمال شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار ایم کیو ایم اور ن لیگ میں اتفاق ہوگیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:09pm ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:01pm کراچی : قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف، مصطفیٰ کمال اور قادر مندوخیل آمنے سامنے تینوں رہنماؤں نے این اے 242 بلدیہ ٹاؤن کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:35pm ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:51pm بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفی کمال ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 07:18pm ایم کیوایم پاکستان کا کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے کل شارع فیصل پر جلسے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم...
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:17pm اب کوئی ہمیں فون پر فیصلے ڈکٹیٹ نہیں کرواسکتا، مصطفی کمال ایم کیوایم جتنی طاقتور اب ہے اتنی بڑی پہلے نہیں تھی، مصطفی کمال
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:12pm حفیظ شیخ، مصطفیٰ کمال و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملزمان کے خلاف ریفرنس بحال ہو چکا، احتساب عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 06:22pm جماعت اسلامی سے بڑا منافق اور مہاجر دشمن کوئی نہیں، ایم کیو ایم جماعت اسلامی درسگاہوں میں اسلحہ کلچر لے کر آئی، مصطفی کمال
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 04:58pm ایم کیو ایم کا جی ڈی اے کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان انتخابات سے پہلے بیوروکریسی کو غیرجانبدار نظر آنا چاہئے، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:07pm مصطفیٰ کمال کا سندھ حکومت پر پیسے لیکر 50 ہزار نوکریاں دینے کا الزام جو مودی کشمیر میں کررہا ہے کیا کراچی میں نہیں ہو رہا، مصطفی کمال
پاکستان شائع 17 جون 2023 10:53pm ایم کیو ایم پاکستان کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ایم کیوایم ووٹر اندراج کی تاریخ کو آگے بڑھانے اور درستگی کیلئے خط لکھے گی
پاکستان شائع 21 مئ 2023 04:47pm کراچی کماتا ہے تو پورا پاکستان پھلتا پھولتا ہے، مصطفیٰ کمال ہمارے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ سے پیپلز پارٹی کو فائدہ پہنچا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 13 مئ 2023 12:39pm پی ٹی آئی میں ضم نہ ہونے پر عمران کی حکومت میں ہم پر جھوٹا کیس بنایا گیا، مصطفیٰ کمال جو دشمن نہ کرسکا وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کر رہی ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:31pm ”مردم شماری میں کراچی کی آبادی ایک کروڑ 43 لاکھ بتائی جارہی ہے“ انسانی مسئلہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونا چاہئے، رہنما ایم کیوایم پاکستان
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 01:04pm صبر کی انتہا ہوگئی، اب ظلم پر مزاحمت کریں گے، مصطفیٰ کمال ہمیں ٹی ٹی استعمال نہیں کرنی ٹوئٹر اور ٹک ٹاک سے لڑنا ہوگا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 16 فروری 2023 05:20pm مصطفیٰ کمال کے کاغذات نامزدگی الیکشن ٹریبونل میں چیلنج سربراہ الیکشن ٹریبونل جسٹس آغا فیصل کل درخواست کی سماعت کریں گے
پاکستان شائع 14 فروری 2023 07:52pm ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر اختلافات کا شکار ہوگئی وسیم اختر کئی روز سے دفتر بھی نہیں آرہے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 14 فروری 2023 08:45am کراچی کو روشنیوں کا شہر بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 12:05pm پی ٹی آئی کی سیاست سمجھ میں نہیں آتی، مصطفٰی کمال پاکستان میں چوری اسی نے نہیں کی جسے موقع نہیں ملا، مصطفٰی کمال