امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کا 22 رکنی عملہ پاکستان کے حوالے کر دیا رجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق ان افراد کو گزشتہ رات پاکستان لایا گیا تھا۔ شائع 04 مئ 2026 12:29pm