کیا مودی آسٹریلوی کپتان کو ٹرافی دے کر بھاگ نکلے؟ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو نے سب ہی کو حیران کردیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 10:30am
بھارت کی ہار، بھارتیوں نے مودی کو ’پنوتی‘ قرار دے دیا یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ مودی کی وجہ سے بھارت ماضی کے تمام کرکٹ مقابلے ہارا۔ شائع 19 نومبر 2023 10:15pm
منی پور کی بگڑتی صورتحال، باغی قبائل کا اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان منی پور کے باغی قبائل نے مودی سرکار کو 2 ہفتوں کا الٹی میٹم دے دیا شائع 17 نومبر 2023 09:05pm
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا نئی دہلی میں زہریلی دھند کی وجہ سے کچھ اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا شائع 03 نومبر 2023 05:17pm
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے امیدوار گدھے پر پہنچ گیا سیاستدان کا نام پریانک ٹھاکر ہے اور یہ برہان پور حلقے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے ہیں شائع 28 اکتوبر 2023 07:20pm
پلوامہ حملہ، راہول گاندھی اور سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر واقعے کو مودی نے سیاست کے لیے استعمال کیا، راہول گاندھی شائع 27 اکتوبر 2023 02:56pm
بابری مسجد شہید کرکے بنائے گئے رام مندر کا افتتاح بھارت کا وزیراعظم کرے گا، مودی نے دعوت قبول کرلی عقیدت مندوں کا ماننا ہے کہ باببری مسجد کی جگہ پربھگوان رام کی پیدائش ہوئی تھی۔ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 10:08am
امریکا کے دفاع اور خارجہ کے وزرا نے دورہ بھارت کی تیاری کرلی دونوں رہنما اپنے دورے کے دوران بھارتی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے شائع 23 اکتوبر 2023 09:48am
وزیراعظم مودی اورپاک بھارت میچ والے اسٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ کا اہم ترین پاک بھارت ٹاکرا شیڈول ہے شائع 07 اکتوبر 2023 11:59am
ورلڈ کپ: ’بھارتی اسٹیڈیم کی ان کرسیوں پر کیا جے شاہ بیٹھیں گے؟‘ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغازآج احمد آباد میں ہورہا ہے شائع 05 اکتوبر 2023 12:49pm
تیسری بار وزرات عظمیٰ کے خواہشمند مودی نے ورلڈ کپ کو ’سیاسی ہتھیار‘ بنا لیا بی جے پی تیسری مدت کیلئے ٹورنامنٹ کو لانچ پیڈ کے طور پر استعمال کر رہی ہے، غیر ملکی میڈیا شائع 05 اکتوبر 2023 10:36am
سرکاری سروے نے بھارتی ذات پات کے جبر کا پول کھول دیا، مودی کو خطرہ مودی کو آئندہ انتخابات میں اپنی ناکامی کا خدشہ شائع 05 اکتوبر 2023 09:54am
مودی سرکار کا ہزاروں سوشل میڈیا ورکرز کے ذریعے مسلمان مخالف پروپیگنڈا کرنے کا انکشاف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مودی سرکار سے متعلق شرمناک انکشافات شائع 29 ستمبر 2023 09:26am
رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بھارت نے ہردیپ کا قتل پاکستان پر تھوپ دیا پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب شائع 27 ستمبر 2023 04:59pm
کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پاکستان ایک طویل عرصے سے بھارتی دہشتگردی کا شکار رہا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر شائع 26 ستمبر 2023 04:51pm
ہردیپ سنگھ کے قتل پر ہزیمت: لوک سبھا کے بی جے پی رکن کی مسلمان رکن سے بدتمیزی بی جے پی رکن نے مسلمان رکن کو دہشت گرد اور ملا کہہ کر مخاطب کیا شائع 22 ستمبر 2023 06:39pm
مودی سرکار نے بھارتی آئین سے سیکولر اور سوشلسٹ کا لفظ غائب کردیا اپوزیشن جماعت کانگریس کا گہری تشویش کا اظہار شائع 21 ستمبر 2023 03:17pm
سکھ رہنما کا قتل: بھارت نے کینیڈا میں ویزا سروس معطل کردی بھارت اور کینیڈا میں تنازع شدت اختیار کرگیا شائع 21 ستمبر 2023 01:23pm
بھارتی وزیر اعظم کی سالگرہ منانے کیلئے نرمدا ڈیم سے چھوڑے گئے پانی نے بستیاں ڈبو دیں بڑے علاقوں میں پانی بھر گیا، کشتیاں چل گئیں،12،000 لوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی، اشوک سوین شائع 18 ستمبر 2023 07:49pm
جی 20 کی ناکامی پر مودی حکومت کو بھارت کے اندر سے بھی طعنے ملنے لگے کانگریس نے کانفرنس کو جی 2 قرار دے دیا شائع 18 ستمبر 2023 05:38pm
جی20 کانفرنس کھوکھلی ثابت- کینیڈا نے مودی حکومت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا کانفرنس پر کینڈین وزیراعظم کو نظرانداز کرنا بھارت کو مہنگا پڑ گیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 09:06am
بھارت میں ہندو بچوں کو انتہا پسندی کیسے سکھائی جاتی ہے، پروفیسر نے پول کھول دیا بھارت کے ہندو بچوں کو انتہا پسندی کی طرف راغب کیا جا رہا ہے، کون آواز اٹھائے گا، اپور وانند شائع 15 ستمبر 2023 10:35pm
بھارتی ججوں کو سپریم کورٹ میں ترقی دینے کا فیصلہ ڈیٹا کی بنیاد پر ہوگا، چیف جسٹس ججوں کی تقرری کا عمل پہلے سے زیادہ شفاف ہوگا، ڈی وائی چندرچوڑ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:24pm
جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف بھارتی حکام نے چینی وفد کے سامان کی تلاشی لینے کی کوشش کی۔ بیگز میں مشتبہ آلات تھے، بھارتی میڈیا شائع 13 ستمبر 2023 10:48am
امریکی اور فرانسیسی صدور جانتے ہیں کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے لیکن بات نہیں کریں گے، اروندھتی رائے دہلی میں جی 20 اجلاس کیلئے بڑے پیمانے پر اور متنازع مہم چلائی گئی، بھارتی مصنفہ شائع 09 ستمبر 2023 12:47am
چینی صدر نے بھارت میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، بائیڈن منت سماجت پر مجبور روسی صدر ولادمیر پیوٹن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ نئی دہلی کا دورہ نہیں کریں گے اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:41pm
مسلمان بچے کو تھپڑ لگوانے پر بھارتی ٹیچر نے معذوری کو اپنے فعل کا جواز بنا لیا بچے کو تھپڑ لگوانے پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہے، ہندو ٹیچر کی ہٹ دھرمی شائع 28 اگست 2023 01:10pm
مسلمان لڑکے کو تھپڑ پڑوانے والی بھارتی اسکول ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج، راہول گاندھی بھی بول اٹھے بھارتی اسکول میں ٹیچر کے کہنے پر طلبا نے مسلمان ہم جماعت کو تھپڑ مارے تھے، ویڈیو وائرل اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 06:04pm
مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی 'میں ہر روز ان کے لیے ان کی اچھی صحت اور لمبی عمر کے لیے دعا کرتی ہوں'۔ شائع 22 اگست 2023 09:37pm
مودی کی فرمائش بھارتی کرکٹ بورڈ کو مہنگی پڑی مودی نے کی بات مان کر میڈیا سائٹ ایکس سے گولڈن ٹک گنوا دیا شائع 14 اگست 2023 02:45pm