دنیا شائع 13 مئ 2022 09:44am اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدامات کی مذمت اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارتی اقدام کامقصد مسلمان اکثریت کواقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔
دنیا شائع 24 اپريل 2022 01:37pm بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد نریندر مودی کا پہلا دورہ وزیراعظم مودی قومی پنچایتی راج ڈے کے موقع پر ملک بھر میں گرام سبھا سے خطاب کیا۔
پاکستان شائع 24 اپريل 2022 11:23am کشمیری ہندوستان کی تمام چالوں سے واقف ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے، آزادی ملنے تک کشمیریوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ ہے، ہندوستانی قیادت نے پورے خطے کا امن داؤ پر لگایا ہوا ہے, سردار تنویر الیاس
دنیا شائع 23 اپريل 2022 03:39pm بھارتی وزیر اعظم کے دورے سے قبل کشمیر میں 7 افراد ہلاک مودی اتوار کو اپنی حکومت کی طرف سے کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کرنے کے بعد اپنے پہلے عوامی پروگرام میں خطاب کرنے والے ہیں۔
دنیا شائع 17 اپريل 2022 12:53pm برطانوی وزیراعظم تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ہندوستان کا دورہ کریں گے بورس جانسن کا بطور وزیر اعظم ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔
دنیا شائع 17 اپريل 2022 11:01am بلقیس ایدھی کےانتقال پربھارتی وزیراعظم سمیت ہائی کمیشن کی تعزیت نریندر مودی نے کہا کہ ’بلقیس ایدھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، انسانی ہمدردی کیلئے ان کی خدمات نے دنیا بھر میں لوگوں کے دلوں کو چھوا ہے
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم