نیویارک ایئرپورٹ پر ایئر کینیڈا کا مسافر طیارہ اور ٹرک کی ٹکر، 2 پائلٹ ہلاک لاگارڈیا ایئرپورٹ پر حادثے کے بعد تمام پروازیں معطل، متعدد مسافر زخمی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 03:47pm
امریکا میں شدید برفانی طوفان، 11 ہزار پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ حکام کے مطابق امریکا کی ریاستوں کنیکٹی کٹ، رہوڈز آئی لینڈ، ڈیلاویئر، نیو جرسی، نیویارک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے شائع 23 فروری 2026 08:14am
امریکا شدید برفانی طوفان کی زد میں، پارہ منفی 49 ڈگری تک گرگیا، 7 افراد ہلاک برفانی طوفان سے 40 ریاستوں میں 24 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ صورتحال کے پیش نظر 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 12:18pm
امریکا میں تباہ کن برفانی طوفان، 20 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ امریکا بھر میں فضائی نظام بھی بری طرح متاثر، 84 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم شائع 25 جنوری 2026 08:38am
نیویارک کے بینک میں ہرن کی توڑ پھوڑ: ویڈیو وائرل سیکیورٹی الارم بجنے لگے، جس کے بعد پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ شائع 24 جنوری 2026 09:22am
نیویارک میں نرسز کی شدید کمی کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج اسپتالوں میں فوری طور پر نئی بھرتیاں کی جائیں تاکہ کام کا بوجھ کم کیا جا سکے شائع 13 جنوری 2026 09:41am
وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتاری کے بعد نیویارک پہنچا دیا گیا کولس مادورو کو پیر کی شام تک عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 08:47am
پرندوں کی ہلاکت، ٹرمپ نے پن چکیاں مضر قرار دے دیں نیوز روم ٹیم نے ٹرمپ کو ٹرول کرتے ہوئے لکھا،'کیا ڈون واقعی نہیں جانتا کہ امریکا کا پرندہ کیسا دِکھتا ہے؟' شائع 03 جنوری 2026 12:14pm
نیتن یاہو کا متوقع دورہ نیویارک، ممدانی گرفتار کر پائیں گے؟ اس صورتحال کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی نیویارک شہر کا دورہ کریں گے شائع 22 دسمبر 2025 08:37am
لندن کے بعد نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو، قومی کرکٹرز کی شرکت میرا ویژن پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنانا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی شائع 14 دسمبر 2025 05:22pm
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے جذباتی انداز اپنالیا، ڈائس پر مکّے برسادیے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی شائع 26 ستمبر 2025 09:59pm
جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب بھارت کے 7 جنگی طیاروں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا، ایسا فیصلہ کن جواب دیا جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 26 ستمبر 2025 09:16pm
وزیراعظم شہباز سے بل گیٹس کی ملاقات: صحت، ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق وزیراعظم نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے، حفاظتی ٹیکہ جات اور نیز مالی شمولیت کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت کو سراہا شائع 25 ستمبر 2025 07:40pm
اقوامِ متحدہ اجلاس: ترک صدر نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، رجب طیب اردوان شائع 24 ستمبر 2025 12:13am
’7 جنگیں رکوائیں، اقوام متحدہ کہیں نظر نہیں آئی‘: ٹرمپ کا جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب یو این نے جنگیں رکوانے کے لیے کچھ نہیں کیا، کئی ممالک نے تو اس کے فون تک نہیں اٹھائے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2025 12:05am
”ہیلو! میں سڑک پر کھڑا ہوں“: میکرون کی ٹرمپ سے مذاق بھری کال کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میکرون اپنی گاڑی سے اترے اور پولیس اہلکار سے بحث کرنے لگے۔ شائع 23 ستمبر 2025 07:08pm
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، صدر ٹرمپ کے خطاب سے قبل نیویارک سے خفیہ آلات کی برآمدگی کا دعویٰ امریکی حکام کے مطابق یہ نیٹ ورک جنرل اسمبلی کے مقام سے تقریباً 35 میل کے اندر تھا۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 08:55am
عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں لگنے کا امکان، وائٹ ہاؤس کا مؤقف سامنے آگیا یہ اقدام اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے ردِعمل کے طور پر زیرِ غور ہے۔ شائع 22 ستمبر 2025 11:52pm
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہو سکتے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف آجامریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اور صدر ٹرمپ سے کریں گے شائع 21 ستمبر 2025 12:11pm
مودی ایک جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئر امیدوار کا تہلکہ خیز بیان گجرات میں اس قدر قتلِ عام ہوا کہ لوگ اب یہ بھی نہیں مانتے کہ وہاں مسلمان رہتے تھے، زہران مامدانی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 08:09pm
مودی کے پاس دو ہی راستے ہیں، امن یا تباہی، بلاول بھٹو نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا کوئی مہذب ملک پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کر سکتا، نیویارک میں نیوز کانفرنس شائع 03 جون 2025 11:52pm
بھارت کے جارحانہ اقدامات اور یکطرفہ فیصلے خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں، چین اور پاکستان میں اتفاق نیویارک میں پاکستانی وفد کا سفارتی محاذ، بلاول بھٹو اہم ملاقاتیں، اقوام متحدہ میں مضبوط مؤقف پیش اپ ڈیٹ 03 جون 2025 08:28am
بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا، عالمی معاہدے پامال کیے، بلاول بھٹو مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپ ڈیٹ 03 جون 2025 10:58am
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرے گا وفد اہم ترین ملاقاتیں بھی کرے گا شائع 01 جون 2025 08:58am
حکومت روز ویلٹ ہوٹل کے مستقبل پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، خواجہ آصف کا انکشاف اگر حکومت مکمل طور پر فروخت کرتی ہے تو وقتی مالی فائدہ ضرور ہوگا، وزیر دفاع شائع 12 مئ 2025 08:13pm
جہاز کے کاک پٹ میں گھسنے کی کوشش، بزرگ خاتون کو عملے نے دھول چٹا دی امریکن ایئرلائنز کی پرواز میں ہنگامی صورتحال، تاہم فلائٹ نیو یارک کے لیے محفوظ طور پر روانہ! شائع 30 اپريل 2025 11:11am
کینیڈا میں بھڑکی آگ نے نیویارک کو ٹھنڈا کردیا درجہ حرارت کی یہ کمی صحت کے لیے خطرناک ہے، رُتگرز یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں انکشاف شائع 24 اپريل 2025 10:53am
نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریا میں گر کر تباہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، رپورٹس شائع 11 اپريل 2025 08:36am
ایلون مسک کیخلاف احتجاجی مظاہروں میں 9 افراد گرفتار یہ احتجاج ایلون مسک کے وفاقی ملازمین کو نکالے جانے کیخلاف کیا گیا شائع 03 مارچ 2025 12:49pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟