فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی میچ میں 3 ریڈ کارڈز، میکسیکو کی جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست قطر میں ہونے والے گزشتہ ورلڈکپ میں پورے ٹورنامنٹ میں صرف 4 ریڈکارڈز ہوئے تھے۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:43am