اگر دشمن زمینی کارروائی کرے تو کوئی بھی زندہ واپس نہ جائے: ایرانی فوجی سربراہ امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 06:16pm