بھارت اور پاکستان جنگ کے اگلے مرحلے میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے تھے، ٹرمپ کا انکشاف میرا ایلون مسک سے بات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ٹرمپ شائع 07 جون 2025 09:16am
ٹرمپ بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو پارلیمانی وفد نے پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں کے اعزاز میں عشائیہ و استقبالیہ دیا اپ ڈیٹ 06 جون 2025 07:35pm
واشنگٹن: بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقاتیں ملاقات میں وفد نے امریکی صدر کے عالمی تنازعات میں جنگ بندی اور سفارتی سہولت کاری کے کردار کو سراہا شائع 06 جون 2025 10:24am
بھارت نےسندھ طاس معاہدے کوبطور ہتھیار استعمال کیا،وزیراعظم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ، پانی بند کرنےکے بھارتی دھمکی آمیز بیانیے کو دنیا نے یکسر مسترد کیا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 05 جون 2025 02:27pm
پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل کمیشن 30 روز میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گا، ذرائع شائع 05 جون 2025 12:21pm
ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، وزیراعظم امریکی صدر نے ثابت کیا وہ امن کے پیامبر ہیں، خطے میں سیز فائر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں، امریکا کی یومِ آزادی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:04am
بلاول بھٹو نے دہشتگردوں کیخلاف ’آئی ایس آئی‘ اور ’را‘ کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کی نیویارک میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:34pm
جی سی سی کا جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ میں تعاون کا عزم وزرائے خارجہ نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے شائع 03 جون 2025 01:37pm
آپریشن بنیان مرصوص میں مکمل خود انحصاری، مستقبل کے تنازع کا دائرہ وسیع ہوگا: جنرل ساحر شمشاد مرزا سرحدوں پر نسبتاً سکون رہا جبکہ شہروں میں کشیدگی دیکھی گئی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شائع 03 جون 2025 12:40pm
پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیارے گرائے، 10 مئی کو 71 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکش کی تو بھارت نے تحقیقات کی بجائے الٹا پاکستان پر حملہ کردیا، سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو شائع 02 جون 2025 09:02pm
بھارت نے پانی کو ہتھیار بنایا، عالمی معاہدے پامال کیے، بلاول بھٹو مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپ ڈیٹ 03 جون 2025 10:58am
پاکستان نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی، فرانسیسی ماہرِ سیاسیات کا بڑا انکشاف پاکستان ایک ایسی ایٹمی قوت ہے جو کسی بھی مہم جوئی کا فوری اور سخت جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، کرسٹوف جیفریلو شائع 02 جون 2025 09:50am
بھارت کی پراکسی جنگ ڈھکی چھپی نہیں رہی، مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل ریاستی ادارے دہشتگردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، فیلڈ مارشل، وزیراعظم کا گرینڈ جرگے سے مشترکہ خطاب شائع 01 جون 2025 06:06pm
کسی کو پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دیں گے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو شہباز شریف کی آصف زرداری سے اہم ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 01 جون 2025 06:05pm
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا، بھارت کے خلاف مقدمہ پیش کرے گا وفد اہم ترین ملاقاتیں بھی کرے گا شائع 01 جون 2025 08:58am
جنوبی ایشیا میں بہت سے تنازعات ہیں جو کبھی بھی قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، جنرل ساحر شمشاد مرزا خطے میں اب بھی غیر حل شدہ تنازع کشمیر موجود ہے، چیئرمین جوائنٹس چیفس آف اسٹاف کمیٹی اپ ڈیٹ 01 جون 2025 09:33am
مودی کا آخری سال ہے، اپوزیشن اور اتحادی اس سے نالاں ہیں، فواد چوہدری دہشتگردی اندرونی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو شائع 31 مئ 2025 10:17pm
بھارتی فوج نے پاکستان سے جنگ کے دوران اپنے لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی جنرل انیل چوہان کا واضح طور پر رباہ ہوئے جہازوں کہ تعداد بتانے سے گریز اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 02:36pm
فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان وطن کی خودمختاری اور سالمیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کی گئی تو ”فیصلہ کن اور ہمہ گیر“ ردعمل دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج شائع 31 مئ 2025 12:02pm
بھارتی فضائیہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں رسوا آپریشن بُنیان مرصوص میں ناکامی کے بعد رکن لوک سبھا رنبیر سنگھ پٹھانیا نے بھارتی فضائیہ کو نالائق قرار دیدیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 09:27pm
جاوید اختر نے ممبئی میں مکان نہ ملنے کا الزام بھی پاکستان پر ڈال دیا بھارت میں ہونے والے امتیازی سلوک کو مکمل طور پر مسترد کردیا شائع 31 مئ 2025 09:11am
’آپریشن سندور‘ ابھی ختم نہیں ہوا، مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دے دی پاک سرزمین پر تین مرتبہ کارروائی کی، دہشت گردی کے خلاف بھارت کی زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، کانپور میں خطاب اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 08:25am
پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا بھارت کو پہلگام کی غیرجانبدار، آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شائع 30 مئ 2025 02:18pm
پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، فیلڈ مارشل ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا، عاصم منیر کی وائس چانسلرز، پرنسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے گفتگو شائع 29 مئ 2025 11:10pm
بھارتی ریاستی دہشت گردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے 17 اپریل 2025 کو پولیس نے دہشتگرد ڈاکٹر عبدالرؤف کے افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کئے تھے، آئی جی پولیس آزاد کشمیر شائع 29 مئ 2025 04:53pm
بلاول بھٹو کی سربراہی میں سفارتی کمیٹی کا امریکا کا اہم دورہ بلاول بھٹو 2 جون سے امریکی حکام سے ملاقاتیں شروع کریں گے شائع 29 مئ 2025 01:05pm
فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ اور بھارتی حکومت کے درمیان رافیل کی کارکردگی پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے رافیل طیاروں کی پاکستان کے خلاف جنگ میں ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی شائع 29 مئ 2025 11:45am
فرانسیسی فوج کے ترجمان رافیل کی تباہی کی تردید نہ کرسکے رافیل واقعی تباہ ہوئے ہیں تو یہ گزشتہ بیس برس کی آپریشنل سروس میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہوگا، کرنل گلاؤمے ورنیٹ شائع 29 مئ 2025 08:23am
پاکستان کے ’جے-35 اے‘ کا خوف، بھارت نے اپنا ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ بنانے کی ٹھان لی بھارتی دفاعی حکام کی نیندیں اڑ گئیں مزید جلد بازیاں اور بوکھلاہٹیں دنیا پر عیاں شائع 28 مئ 2025 12:00pm
بدقسمتی سے مودی جیسے لوگ اقتدار میں آکر پوری دنیا کا امن خراب کرتے ہیں، خواجہ آصف علیمہ خان نے راستہ ڈھونڈنے کی معمولی سی کوشش کی، دیکھنا ہوگا کہ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 27 مئ 2025 11:45pm