ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا تذکرہ ، نیا دعویٰ کردیا میں نے پاک بھارت سمیت آٹھ جنگیں رکوائیں، لاکھوں نہیں کروڑوں جانیں بچائیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 12:33pm
فالس فلیگ پہلگام حملے کو ایک سال مکمل، بھارت آج تک کوئی ثبوت نہ دے سکا: عطا تارڑ بھارت کی کھوکھلی سوچ اور مکاری کھل کے سامنے آچکی ہے، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:18pm
بھارت کی کسی بھی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا: ترجمان پاک فوج بھارت کو اپنے طیاروں کے ملبے اور پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار یاد رکھنے چاہئیں، ترجمان پاک فوج اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2025 09:06pm
پاکستان اور بھارت ایک دوسرے پر جھپٹنے کے لیے تیار، ایشیا کپ کی حکمرانی کا فیصلہ آج ہوگا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیوں پر فائنل کا یکساں پریشر ہوگا۔ شائع 28 ستمبر 2025 08:46am
جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب بھارت کے 7 جنگی طیاروں کو ملبے کا ڈھیر بنادیا، ایسا فیصلہ کن جواب دیا جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 26 ستمبر 2025 09:16pm
بھارت نے بلوچستان میں مداخلت کی اور ٹارگٹ کلنگ مہم چلائی، امریکا کی ترجیح اب پاکستان ہے، عالمی جریدہ پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:54pm
ٹیرف پر ٹیرف۔۔۔! ٹرمپ، مودی سے ناراض کیوں؟ سابق بھارتی سفارت کار نے غصے کی وجہ بتا دی ’ٹرمپ اور مودی کا ذاتی تعلق ٹوٹ چکا ہے'، کرسٹوفر کلیری شائع 14 اگست 2025 10:40am
جشن آزادی، معرکہ حق تقریب: وزیراعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان معرکہ حق میں پاکستان نے بھارت کو تاریخ کا وہ سبق سکھایا جو ان کی آنے والی نسلیں بھی قیامت تک یاد رکھیں گے، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 14 اگست 2025 12:16am
پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، امریکا پاک بھارت تنازع خوفناک صورتحال میں بدل سکتا تھا، امریکا اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 11:38am
معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب روپے کا نقصان ہوا، خواجہ آصف شائع 08 اگست 2025 01:20pm
مودی سرکار کا ایک بار پھر جنگی جنون: نئے مہلک ہتھیاروں کی بھاری خریداری کا انکشاف مہلک ہتھیاروں کا مجموعہ تشکیل دینا مودی سرکار کی آپریشنل تیاریوں میں ناکامی کا اعتراف ہے شائع 08 اگست 2025 10:52am
اسرائیل نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے دوران بھارت کی مدد کا اعتراف کر لیا آپریشن سندورمیں بھارت کو پاکستان کے جواب میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی شائع 07 اگست 2025 11:54pm
لیجنڈ لیگ: بھارت کا راہِ فرار، پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے سے بھی انکار انتظامیہ کے مطابق بھارت کے نہ کھیلنے کی صورت میں پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 10:02pm
امریکی صدر جب جب جنگ رکوانے کی بات کرتے ہیں تو مودی کا زخم تازہ ہوجاتا ہے، وزیر اعظم پاکستان نے جنگ میں بھارت کو تاریخی شکست دی، فتح کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا، شہباز شریف شائع 29 جولائ 2025 09:24pm
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پاک بھارت کرکٹ کے حق میں بول پڑے سابق کپتان نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ایک ہی گروپ میں ہونا میرے نزدیک بالکل درست ہے شائع 28 جولائ 2025 11:49am
پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، اب فیصلہ بھارت کو کرنا ہوگا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی اور 2 ریاستی حل کا مطالبہ کرتا ہے، شفقت علی خان کی پریس بریفنگ شائع 24 جولائ 2025 06:12pm
ن لیگ کو قومی اسمبلی میں سادہ اکثریت مل گئی، پیپلز پارٹی نے وزارتیں لینے کی خواہش ظاہر نہیں کی ، اسحاق ڈار اللہ نے بھارت کیخلاف فتح عطا فرمائی، پاکستان نے کئی گنا بڑے دشمن کوسبق سکھایا، نائب وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 08:12pm
جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف شنگائی تعاون تظیم اجلاس میں بھارت کو اپنی بات منوانے کا موقع نہیں ملا، وزیر دفاع شائع 30 جون 2025 09:27pm
چاہتا ہوں میرے وزیراعظم بننے سے پہلے امن ہوجائے، بلاول نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا پہلے سے طے تھا، عین ممکن ہے ٹرمپ پاکستان کا دورہ کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 25 جون 2025 11:12pm
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر بھارت سے بات چیت کے لیے تیار ہے، وزیراعظم شائع 24 جون 2025 10:41pm
پاک بھارت جنگ بندی: بھارتی سیاستدان اور میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ کی کردار کشی کرنے لگے 28 اپریل کے بعد صدر ٹرمپ کی پوزیشن بدلی اور وہ پاکستان کا سپورٹر بن گیا، ارناب گوسوامی شائع 22 جون 2025 12:13pm
پاک بھارت جنگ بندی: پاکستان نے بھارتی میڈیا کے دعوے مسترد کر دیے، امریکا اور سعودی عرب کا کردار تسلیم پاکستان کا مؤقف واضح رہا کہ اس نے اپنے دفاع کا حق استعمال کیا اور کسی قسم کی جنگ بندی کی التجا نہیں کی، بلکہ ذمہ دار ریاست کے طور پر مناسب موقع پر سفارتی پیش رفت کو قبول کیا، دفتر خارجہ شائع 21 جون 2025 10:14am
پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان پاک فوج بنیان المرصوص میں کامیابی امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 19 جون 2025 05:05pm
امریکا نے جیسے جنگ رکوائی ویسے مسئلہ کشمیر بھی حل کرے، خواجہ آصف جو چاہیں گے اپنے دفاع میں کریں گے، بھارت کو تشویش ہورہی ہے، تو ہونے دیں، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 18 جون 2025 11:13pm
مودی کی ڈھٹائی، پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ مدد کی پیشکش کرتے ہیں اب یہ اس ملک پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتا ہے یا نہیں، امریکی محکمہ خارجہ شائع 18 جون 2025 03:30pm
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ پاکستان کی اسرائیل پرنیو کلیئر حملے کی دھمکی کی خبر بے بنیاد ہے، سینیٹ میں اظہار خیال شائع 16 جون 2025 05:55pm
بھارت کا بڑھتا ہوا دفاعی بجٹ اور پاکستان کی دفاعی ضروریات پاکستان کیلئے دفاعی بجٹ میں اضافی کیوں ناگزیر ہے؟ شائع 10 جون 2025 02:57pm
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، صرف امن چاہتا ہے، بلاول بھٹو پاکستانی پارلیمانی وفد نے برطانیہ میں سفارتی مشن کا آغاز کردیا شائع 09 جون 2025 11:44pm
پہلگام حملے سے سیز فائر تک کئی سوالات، بھارت کے پاس کوئی جواب نہیں ششی تھرور کے جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب شائع 08 جون 2025 10:55am
بھارت کا پاکستان کے حصہ کا پانی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو کشیدگی کے خاتمے کیلئے ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا، پارلیمانی وفد کے سربراہ کی واشنگٹن میں نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 07 جون 2025 11:40pm