کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ہزارہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مزید بارش کا امکان شائع 02 اگست 2026 10:50am
کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بعض علاقوں میں بوندا باندی متوقع کراچی میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: محکمہ موسمیات شائع 31 جولائ 2026 11:10am
اسلام آباد اور لاہور سمیت آج کئی شہروں میں بارش کا امکان، سیلاب کا خدشہ مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات موجود ہیں: پی ڈی ایم اے شائع 29 جولائ 2026 10:58am
کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کل سے بارشوں کی پیش گوئی شدید بارشوں کے باعث شہری علاقوں، خصوصاً نشیبی مقامات پر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے: محکمہ موسمیات شائع 28 جولائ 2026 02:52pm
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 27 جولائ 2026 11:56am
مون سون نے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا، حادثات اور سیلابی خطرات میں اضافہ شدید بارشوں سے مختلف شہروں میں معمولات زندگی متاثر، دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2026 08:33pm
پنجاب میں مون سون اسپیل برقرار، آئندہ چند روز مزید بارشوں کی پیشگوئی شدید بارش کے باعث کئی نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا شائع 24 جولائ 2026 10:21am
خیبرپختونخوا سمیت پنجاب میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ جاری لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتِ حال کا خدشہ : پی ڈی ایم اے شائع 17 جولائ 2026 03:31pm
ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم، کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات شائع 17 جولائ 2026 09:55am
کراچی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ اسلام آباد میں آج موسم گرم اور شدید حبس والا رہنے کا امکان ہے، جبکہ راولپنڈی، لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 14 جولائ 2026 11:25am
کراچی میں آج شدید گرمی: پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان اُدھر خیبر پختونخوا میں بھی موسم کی صورت حال گرم اور خشک رہے گی: محکمہ موسمیات شائع 09 جون 2026 11:26am
بارشوں کا نیا سلسلہ: صوابی میں 15 افراد بہہ کر جاں بحق، کرک میں لینڈسلائیڈنگ سے پہاڑی علاقوں کا رابطہ منقطع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق، ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث شاہراہ ریشم پر واقع ایوب پل بیٹھ گیا اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 09:21pm
کشمیر، گلگت اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلود دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ شائع 29 جولائ 2025 09:19am
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش، ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا امکان شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 02:07pm
پنجاب کے بعد بادل سندھ میں بھی انٹری دینے کو تیار، محکمہ موسمیات نے خبر دیدی گھوٹکی، سکھر، سانگھڑ، عمر کوٹ، تھر پارکرمیں بادل برسیں گے، کراچی میں بھی شام سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 18 جولائ 2025 01:33pm
آج مزید بارش کی پیشگوئی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے، متعدد افراد کو ریسکیو کر لیا گیا اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 09:41am
جڑواں شہروں میں 18 گھنٹے کی طوفانی بارش، 230 ملی میٹر سے زائد بارش نے راولپنڈی کو ڈبو دیا سڑکوں، شاہراہوں پر ریلے بہنے لگے، کئی گاڑیاں بہہ گئیں۔ نالہ لئی کی سطح بلند ہونے پر الارم بجا دیے گئے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 10:14pm
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی کراچی میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان شائع 23 مارچ 2024 01:56pm
کراچی میں سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا کراچی میں سردی پھر لوٹ آئی، پارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی شائع 02 مارچ 2024 03:27pm
ملک بھر میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے شائع 01 مارچ 2024 11:43am
طاقتور سسٹم داخل: کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو بھی سمندر میں نہ جانے کی ہدایات کر دی شائع 29 فروری 2024 08:49am
بارش اور برفباری کا امکان، موٹر ویز بند، پروازیں منسوخ دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے شائع 25 جنوری 2024 08:21am
سندھ میں سردی کی نئی لہر داخل، کراچی میں پارہ مزید گرگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اب بھی سردی کی لپیٹ میں ہے شائع 24 جنوری 2024 11:00am
آج سے 24 جون تک درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی، بارش کہاں ہوگی؟ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ شائع 21 جون 2023 10:51am
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 01 جون 2023 10:02am
بارشوں کے بعد ملک بھر میں سخت گرمی کی پیش گوئی عوام گرمی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں،محکمہ موسمیات شائع 09 مئ 2023 11:23am
کراچی سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی 21 مارچ سے بارش برسانے والا سسٹم ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات شائع 20 مارچ 2023 02:06pm
ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری شائع 16 مارچ 2023 09:15am
اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا پنجاب اور کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 07 جنوری 2023 09:11pm
کراچی میں صبح سے سرد ہواؤں کا راج شہرکا موجودہ درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ شائع 07 جنوری 2023 09:26am