وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، نیا مسودہ سامنے آگیا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 06:17pm
آئینی ترمیم، پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں شائع 20 اکتوبر 2024 02:36pm
وانیہ ریاض پشاوریونیورسٹی میں سائیکل پرآنےوالی واحد طالبہ ہاسٹل کےباہرلڑکیاں بھی مجھے دیکھ کرحیران تھیں, وانیہ ریاض شائع 20 اکتوبر 2024 02:26pm
بلاول آئینی ترمیم کی منظوری کے فوراً بعد دبئی روانہ ہوجائیں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین... شائع 20 اکتوبر 2024 02:12pm
گھوٹکی میں معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل، ڈنڈے اور اینٹیں لگنے سے 8 افراد زخمی جھگڑا اوباڑو شہر کے مین روڈ پر رند اور کوری برادری کے درمیان معمولی سی بات پرتلخ کلامی پر ہوا۔ شائع 20 اکتوبر 2024 01:21pm
کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے سپارکو کا زخمی ملازم جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ صادق کےنام سے ہوئی شائع 20 اکتوبر 2024 12:16pm
لاہورپولو کلب میں پہلی بارخواتین کے درمیان نیزہ بازی کا میلہ ملک بھرسے تیرہ ٹیمیں ان ایکشن رہیں شائع 20 اکتوبر 2024 11:47am
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، ایئر کوالٹی خطرناک شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے شائع 20 اکتوبر 2024 11:40am
کراچی ایئرپورٹ پر اترنے والا طیارہ خوفناک صورتحال کا شکار، پائلٹ نے بحفاظت اتار لیا پائلٹ نے غیر متوقع صورتحال کا احسن طریقے سے سامنا کیا شائع 20 اکتوبر 2024 11:17am
قومی اسمبلی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل آج کے ایجنڈے میں شامل نہیں آئینی ترمیم آج سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعہ لائی جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 04:13pm
کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان سندھ کے مختلف علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے شائع 20 اکتوبر 2024 09:54am
کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے شائع 20 اکتوبر 2024 09:01am
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر رائے شماری کے بائیکاٹ کا اعلان، فضل الرحمان کی حمایت پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کے خلاف احتجاج ہوگا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 05:00pm
پی ٹی آئی وفد کی آج مولانا سے ملاقات موقع، آئینی ترمیم پر مشاورت حتمی مراحل میں داخل 'ہمارے دو سینیٹرز حکومت کی طرف ہیں'، پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم پر فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 12:25pm
آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی پلان میں تبدیلی، سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا وقت چوتھی مرتبہ تبدیل نواز شریف کو گرین سگنل کا انتظار، اسلام آباد روانگی کیلئے تیار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 06:38pm
کون سی ایسی مصیبت آن پڑی کہ راتوں رات ترمیم کرنی پڑ رہی ہے، اختر مینگل ایسی کون سی ترمیم ہے جسے پبلک کرنےسےحکومت کو شرم آرہی ہے، بی این پی رہنما شائع 19 اکتوبر 2024 03:23pm
لاہور میں اسموگ کی روک تھام کیلئے 35 کروڑ روپے میں مصنوعی بارش کا فیصلہ محکمہ موسمیات اور ماحولیات اس سلسلے میں کردارادا کررہے ہیں اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:27pm
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک، 5 گرفتار علاقے میں کلیرنس اپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:40pm
پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں نئی درخواست دائر پی ٹی آئی نے5رکنی لارجربینچ کی تشکیل دینےکی درخواست دائرکردی شائع 19 اکتوبر 2024 02:30pm
نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد جاں بحق دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے شائع 19 اکتوبر 2024 01:35pm
پی ٹی آئی وفد کی عمران خان سے ملاقات کے عین وقت اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات متوقع تھی شائع 19 اکتوبر 2024 12:58pm
جی ایچ کیوحملہ کیس، چالان کی نقول عمران خان سمیت دیگر ملزمان کو تقسیم کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 12:54pm
پنجاب: پی پی ایس سی کا امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر پولیس افسران کیلئے خوشخبری امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر افسران کی عمر کی حد میں رعایت دے دی گئی شائع 19 اکتوبر 2024 11:39am
آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں حکومت کو نمبر گیم کا چیلنج ایوان بالا میں حکومت کو آئنی ترمیم کیلئے 64 ووٹ درکار ہیں شائع 19 اکتوبر 2024 11:30am
بلوچستان میں پولیو کے 3مزید کیس رپورٹ پورے میں ملک میں 37 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں شائع 19 اکتوبر 2024 11:16am
سی ٹی ڈی کے پنجاب کےمختلف شہروں میں 129 آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتارکر لیے گئے، ترجمان شائع 19 اکتوبر 2024 10:51am
پاکستان میں سولر پینل کی درآمد میں بڑی کمی، قیمتیں بڑھانے کی تیاری سولر پینل کی قیمتوں میں ڈرامائی کمی کے باعث گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین پینل لگوا رہے تھے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 05:36pm
آئینی پیکج کی منظوری سے یحییٰ آفریدی کیلئے اگلے چیف جسٹس بننے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 11:11am
شاہ فیصل کالونی، شوہر کے ہاتھوں 3 ماہ کی حاملہ بیوی قتل، مقدمہ درج میری بیٹی پرساس تشدد کرتی تھی اور کھانا نہیں دیتی تھی، مدعی مقدمہ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 04:56pm
بلاول کی مولانا سے ہنگامی ملاقات، پی ٹی آئی وفد دوسرے کمرے میں انتظار کرتا رہا شہباز شریف رات گئے بغیر کسی پروٹوکل کے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کے گھر پہنچے تھے۔ شائع 18 اکتوبر 2024 06:12pm