اسپین نے آسٹریا کو 0-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی پوری ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور آسٹریا کو گول کرنے کا کوئی واضح موقع نہیں دیا۔ شائع 03 جولائ 2026 09:01am