پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 10:13am پرویز مشرف پرمبینہ قاتلانہ حملے کا قیدی انتقال کرگیا کرم دین کا تعلق رحیم یارخاں کی تحصیل صادق آباد سے تھا
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 11:30am پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست خارج 2013 کی اسمبلی کی مدت ختم اور درخواستگزار وفات پاچکے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 02:26pm پرویز مشرف کے انتقال کے بعد کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو کرے گا
▶️ پاکستان شائع 07 فروری 2023 09:35pm حکومت 8 ماہ سے ہے لیکن معمولی اختیارات ڈیڑھ ماہ پہلے ملے، جاوید لطیف کا دعویٰ 26 نومبر 2022 کی رات 11 بجے کے بعد تھوڑی آزادی ملنا شروع ہوئی تھی، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 04:37pm سابق صدر پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک پرویز مشرف کی مکمل ملٹری پروٹوکول کے ساتھ تدفین
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2023 04:08pm 2001: جب پرانی دلّی کی نہروالی حویلی پاکستانی مہمان کیلئے سجائی گئی نہر والی حویلی پرویز مشرف کا آبائی گھر ہے جہاں انہوں نے4 سال گزارے
پاکستان شائع 06 فروری 2023 03:50pm ’ترکی اور شام کے لئے دعا کراؤں گا، پرویز مشرف کیلئے نہیں‘ 'پرویز مشرف غدار ہے، اس کیلئے سینیٹ میں دعا نہیں ہوگی'
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 12:56pm پرویز مشرف کی تدفین، کسی گاڑی یا شخص کو قبرستان کے قریب جانے کی اجازت نہیں سابق آرمی چیف کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
▶️ دنیا شائع 05 فروری 2023 04:11pm پرویز مشرف انتقال، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر بھارتی سیاستدان نے ہی پانی پھیر دیا بھارتی میڈیا کو ششی تھرور کا ٹوئٹ ایک آنکھ نہ بھایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 03:51pm پرویز مشرف کی وفات پرصدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت پرویزمشرف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
پاکستان شائع 05 فروری 2023 12:13pm عسکری قیادت کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ مشرف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 04:43pm سابق آمر پرویز مشرف انتقال کر گئے دبئی میں زیرعلاج تھے، سنگین غداری کے مقدمے میں سزا موت ہو چکی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 07:50pm ’نانا اور والدہ کے قتل کا انتقام چاہتا تو آمر مشرف کے سَر کا مطالبہ کرسکتا تھا‘ ذوالفقار بھٹو کی وجہ سے آج پاکستان مسلم دنیا میں واحد ایٹمی قوت ہے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 12:24pm سپریم کورٹ کا پرویز مشرف پر حملے کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم وفاق اور پنجاب کی ملزم کی رہائی کے خلاف اپیلیں مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 03:41pm 12 اکتوبر کے یومِ سیاہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع 'آج 12 اکتوبر 1999 کے دن ایک ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے جمہوریت پر شب خون مارا ...'
پاکستان شائع 24 جون 2022 01:19pm رانا ثناءاللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں: شیخ رشید غریب مہنگائی سے مرگیا لیکن آئی ایم ایف کاحکم نامہ نہیں آیا، پیٹرول پر50 روپے لیوی غریب کی موت ہے، سابق وفاقی وزیرداخلہ
▶️ پاکستان شائع 23 جون 2022 11:05am پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کیلئے رکاوٹ بن گیا: شیخ رشید راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف...
▶️ پاکستان شائع 21 جون 2022 06:14pm مشرف اور بینظیر کو اکھٹا کرنے میں امریکا کا ہاتھ تھا: عمران خان میں آپ کو ایک اور کال دینے لگا ہوں، ہم ان کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، جنہوں نے انہیں ہم پر مسلط کیا ہے تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی
پاکستان شائع 18 جون 2022 05:51pm پرویز مشرف کی حالت کو ڈاکٹرز نے تسلی بخش قرار دے دیا پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع ہے جنہیں ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لانے سے متعلق ڈاکٹرز کا پینل فیصلہ کرے گا۔
پاکستان شائع 15 جون 2022 11:07am پرویز مشرف کو فوجی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر جرات مندانہ فیصلہ کیا: شیخ رشید نوازشریف کے پاس مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، پاکستان کے تمام آرمی چیفس کے خلاف نوازشریف نے لڑائی لڑی، سابق وفاقی وزیرداخلہ
پاکستان شائع 14 جون 2022 10:50pm پرویز مشرف کی وطن واپسی پر نواز شریف کا بیان سامنے آگیا میں نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں
▶️ پاکستان شائع 14 جون 2022 09:25pm پرویز مشرف کی طبیعت خراب ہے، لیڈر شپ کا مشورہ ہے انہیں واپس آجانا چاہیئے: ترجمان پاک فوج دفاعی بجٹ پر ہمیشہ بحث شروع ہو جاتی ہے، 2020 سے دفاع کے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 07:14pm سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے...
پاکستان شائع 10 جون 2022 05:47pm پرویز مشرف کی طبعیت خطرے سے باہر ہے، خاندانی ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف معمول کے چیک اپ کیلئے اسپتال جاتے ہیں جبکہ وہ دبئی میں اپنی رہائشگاہ پر ہیں
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی